
Rafaqat Dogar
@rafaqatdgr • 50,675 subscribers
A human being who respect human beings n love human beings
Shorts
Videos

انڈیا کی ایسی کی تیسی نوازشریف جسکانام ہےشیرجسکا نشان ہے وہ وطن پاک کامحافظ ہے۔ وزیر اعظم الماتے میں تھے اچانک فارن سیکریٹری نےآکر بتایاانڈیا نے ایٹمی دھماکےکردیے ہیں نوازشریف نے مجھے کہا فوری آرمی چیف جہانگیر کرامت اورڈاکٹر قدیر سے کہیں تیاری کریں ہم فوری دھماکوں سے جواب دیں گے
Rafaqat Dogar14,251 просмотров • 1 месяц назад

اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی بلڈنگ میں چیف جسٹس کا کمرہ 7600 سکوائر فٹ ہے جسے ٹھنڈا کرنے کے لیے 40 ٹن ایرکنڈیشنر چاہیے جس پر بجلی کا خرچ 2 لاکھ روپے فی گھنٹہ ہو تو ایک دن کے آٹھ گھنٹوں میں 16 لاکھ کی بجلی صرف چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے کمرہ کے لیے خرچ ہو گی۔
Rafaqat Dogar104,517 просмотров • 3 лет назад

نوازشریف کی بڑی خوبی ہے کہ وہ کسی کے خلاف ذاتیات پر نہیں اترتے اسی لیے دنیا انکی عزت کرتی ہے جبکہ عمران خان ہر ایک کے خلاف ذاتیات پر اتر آتے ہیں چاہے وہ ملکی سیاسی راہنما ہو یا بین الااقوامی صدر یا وزیراعظم اسی لیے وہ دنیا میں قابل اعتماد نہیں رہے، نجم سیٹھی
Rafaqat Dogar42,343 просмотров • 1 год назад