Loading video...
Video Failed to Load
اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی بلڈنگ میں چیف جسٹس کا کمرہ 7600 سکوائر فٹ ہے جسے ٹھنڈا کرنے کے لیے 40 ٹن ایرکنڈیشنر چاہیے جس پر بجلی کا خرچ 2 لاکھ روپے فی گھنٹہ ہو تو ایک دن کے آٹھ گھنٹوں میں 16 لاکھ کی بجلی صرف چیف جسٹس... show more
104,517 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

یااللہ

یہ نئی بلڈنگ کس نے ڈیزائن کی اور اسکی منظوری کس نے دی؟ ان منصفوں کو پاکستان سے کچھ لینا دینا نہیں اپنی بادشاہت دکھانی ہے بس۔ گھر کے فری یونٹس کے بعد دفتر کا ٹھنڈا رکھنے کا خرچ بھی کسی ٹیکس کی صورت ہم سے ہی لیا جائے گا۔

اسٹیبلشمنٹ عدلیہ بیوروکریسی ملکر پاکستان اور اسکے عوام کیلئے عذاب ہیں

kpkکےبڑےبڑےدین داروں کودیکھ کرحیرانی ھوئی۔وہ اس دھوکےبازع خ کےخلاف1لفظ نہیں سن سکتے۔ابھی اس دجالِ اصغرکےفتنےمیں ھماراایمان فیل ھوگیاتواصلی دجال کےوقت کیاعظیم دھوکہ اورکیافتنہ شدیدھوگاتصورکریں۔جس سےرسول اللہ ص نےبھی پناہ مانگی۔اپنی اولادکی دینی تربیت کتنی ضروری ھوگئی تاکہ بچیں

سارے وسائل تو ہے بے غیرتوں اور ملک دشمنوں کے لیے عوام کے حصے بھوک افلاس اور بیماری

جب جےایف تھنڈر+ایٹم بم جیساانتہائی مشکل کارنامہ انجام دیاجاسکتاھےتوعوام کےلیےسستی بجلی اورگندم چینی کی سمگلنگ روکناکیوں مشکل ھورہابات واضح ھےجوکام کرناچاھتےھیں اسکےلیےپوری دنیاکوپاگل بناکےکرتےھیں اورجوکام کرناہی نہیں چاھتےتواس کاراستہ کیسےنظرآئےگاذاتی مفادات کی خاطرملک بربادکررہے

ریاست صرف داڑھی والوں کے خلاف ایکشن کی حقدار ھے پاکستان کی تاریخ گواہ ھے کہ جتنے بڑے بڑے جرائم پر عمران خان اوراس کےانصافین کورعایتیں دی گئیں داڑھی والوں کی اس سے کئی گناہ کم حرکتوں پر ان کے خاندانوں عورتوں بچوں بوڑھوں کو نہ صرف قتل عام کیا گیا بلکہ نشان عبرت بنا دیا گیا

ساراملک مسلمان ھےحکمران عوام لیڈربیوروکریٹس پولیس فوج انتظامیہ جج ادارےمحکمےسب مسلمان مگر76سال سےاسلام ان سب کےکسی کام کسی شےمیں کہیں نظرنہیں آرہاان سب کوتوپتاھےکہ مرنےکےبعدحساب اللّٰہ رسول کےاحکامات قبرحشرپھربھی کوئی خوف نہیں کافرکوقبرحشرکاڈربھی نہیں پھربھی عوام کی بھلائی کررہے

سب باتیں ٹھیک ہیں لیک اس کلپ میں جبراً معطل جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کی تصویر کیوں ہے؟

استغفراللہ، اور غریب عوام کا خون نچوڑ کر صبر اور قربانی کی تلقین بھی کرتے ہیں
