
Raftar
@raftardotcom • 108,338 subscribers
A Movement For Social Change. Latest from Raftar 🔗 Raftar TV: https://t.co/F4KnzSsGx6 Raftar Sports: https://t.co/zaUve3tVEI
Shorts
Videos

مڈل کلاس ہو یا اپر کلاس، تقریباً ہر کسی کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ اس کے پاس زیادہ سے زیادہ پلاٹس ہوں۔ لیکن آج ایک عام آدمی کے لیے ایک پلاٹ خریدنا بھی بہت مشکل ہو گیا ہے۔ آخر ایسا کیا ہوا ریئل اسٹیٹ سیکٹر یہاں تک کیسے پہنچا؟ اور اس پوری کہانی میں وہ راز کیا ہے، جس کے بارے میں بہت کم لوگ بات کرتے ہیں؟ یہ سب جاننے کے لیے دیکھیے رفتار کی نئی ڈاکیومنٹری، کل شام 7 بجے۔ (ریئل اسٹیٹ سیکٹر پر ایسی ڈاکیومنٹری شاید آج تک کسی نے نہیں بنائی۔)
Raftar16,046 views • 5 days ago

"مکتی باہنی نے ہمیں (بہاریوں) کو ایک ہال میں بند کیا ہوا تھا۔ اچانک مکتی باہنی آتے تھے اور ہماری ماوں بہنوں کی طرف اشارہ کرتے تھے اور انہیں لے جاتے تھے۔ اس وقت تو میں چھوٹا تھا، اب پتا چلا ہے کیوں لیکر جاتے تھے۔" یہ کلپ ہماری ڈاکیومنٹری سے لی گئی ہے جس میں ہم مشرقی پاکستان میں بہاریوں کے قتل عام کو ریکارڈ پہ لائے ہیں۔ اس ڈاکیومنٹری مین اس سانحے کے عینی شاہدین نے اپنی داستان سنائی ہے۔ یہ تاریخ کا ایسا حصہ ہے جس کا کہیں تذکرہ نہیں ملتا۔ اگر آپ بھی اس کے متعلق جاننا چاہتے ہیں تو کمنٹس میں ہماری ڈاکیومنٹری کا لنک موجود ہے ضرور دیکھیے گا۔
Raftar458,443 views • 7 months ago

"پاکستانی انٹیلیجنس کو پہلے سے معلوم ہوتا تھا کہ چائنہ کونسے خفیہ مزائل بنا رہا ہے۔ جب چائنیز کو ہماری جانکاری کا علم ہوتا تو وہ حیران ہو جاتے۔" ائیر وائس مارشل ارشد ملک (chief project director Jf17 thunder) مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہماری ڈاکیومنٹری دیکھیں، لنک کمنٹس میں موجود ہے!
Raftar243,568 views • 4 months ago

تیار ہو جائیں کچھ انتہائی خاص کے لیے۔۔۔ آج شام 7 بجے ہم سابق چیف جسٹس آف پاکستان، قاضی فائز عیسیٰ، پر ایک خصوصی ڈاکیومنٹری اپلوڈ کرنے جا رہے ہیں۔ ایک ایسے جج جن کی کارکردگی اور bold stance نے پہلی بار لوگوں کو یہ احساس دلایا کہ واقعی کوئی قاضی آیا ہے جو ہر ایک کو کٹہرے میں کھڑا کر سکتا ہے۔۔۔ لیکن پھر ۔۔۔۔ جانیے تمام حقائق آج شام نشر ہونے والی اس خصوصی ڈاکیومنٹری میں۔
Raftar206,023 views • 4 months ago

سینیٹر مشتاق کے حافظ نعیم کے متعلق حیران کن انکشافات! 'حافظ نعیم کے کہنے پہ میں نے Save Gaza campaign ختم کردی ۔۔۔ ان کے کہنے پہ منظور پشتین اور ماہ رنگ بلوچ کے پروگرامات میں جانا بند کردیا' یہ اور اس جیسے مزید انکشافات کیلئے رفتار ٹاون ہال لازمی دیکھیں (لنک کمنٹس میں موجود ہے) Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
Raftar322,033 views • 8 months ago

"قاضی ڈسٹرکشن کے ماسٹر تھے۔ اُن کے فیصلوں میں بظاہر کچھ خاص نہیں ہوتا تھا، لیکن وہ ایسا تاثر قائم کر دیتے تھے کہ جیسے بہت کچھ موجود ہو۔ فیض آباد والے فیصلے میں بھی دراصل کچھ نہیں تھا۔" — مطیع اللہ جان جو لوگ قاضی صاحب کے کیریئر کے اختتام پر کیے گئے فیصلوں پر حیران ہیں، کہ جو قاضی پہلے بہت بہادر سمجھے جاتے تھے، اسٹیبلشمنٹ کے سامنے ڈٹ جاتے تھے، آخر میں کیا ہوا؟ وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ (مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک کمنٹس میں موجود ہے، لازمی دیکھیے۔)
Raftar135,334 views • 4 months ago

Protestors push back a rangers vehicle at mall road lahore. #ZamanPark #ImranKhan
Raftar829,080 views • 3 years ago

آپنے تابش ہاشمی کا مئیر کراچی کے ساتھ شو تو دیکھا ہوگا،آج کل اس کی کلپس بہت وائرل ہورہی ہیں ۔۔ جہاں بہت سے لوگ تابش کو سراہ رہے ہیں وہیں کچھ کا کہنا ہے کہ تابش تو کامیڈین ہیں انہیں کیا ضرورت ہے سیاسی معاملات میں گھسنے کی، یا even سیاسی جوکس کرنے کی۔۔ آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ #Raftar #tabishhashmi
Raftar241,472 views • 10 months ago