
Rage AI
@RageAIcreator • 9,374 subscribers
AI-powered political satire. Roasts with receipts 🔥 سچ کڑوا ہے، ہم اسے وائرل کر دیتے ہیں KHAN PTI SMT
Shorts
Videos

انڈین میڈیا کے حوالے سے خبر اڑی ہے کہ ذہنی مریض عاصم منیر پھولوں سے سجے جہاز میں تین گھنٹے ہوا میں رہا۔ پیٹرن یاد کر لیں، ترجمان صاحب پہلے کہیں گے یہ انڈین پروپیگنڈا ہے۔ پھر کہیں گے وہ تو فضائی مشق تھی۔ آخر میں پوچھیں گے یہ سچی خبر انڈیا کو کس نے دی؟ فٹے منہ تہاڈے بیانیے دا۔
Rage AI45,323 次观看 • 12 天前

صدارتی حکم نامے میں گورنر راج کی وجہ دہشت گردی لکھی ہے۔ پچھلے ستمبر عاصم منیر وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کو صندوق کھول کر نایاب معدنیات دکھا رہا تھا۔ وہ انہی پہاڑوں میں ہیں جن کے دامن میں آپ کے گاؤں ہیں۔ آج ووٹ نہ بچایا تو کل وجہ دہشت گردی ہوگی، صندوق پر ڈیلیوری ایڈریس آپ کے گاؤں کا۔
Rage AI54,578 次观看 • 15 天前

عمران خان آج چوہتر برس کا ہو گیا۔ چوتھی سالگرہ، تے چوتھی جیل وچ۔ سالگرہ مبارک خانا، ایہہ عربی ترانہ تیرے ناں۔ رب سوہنا تینوں صحت دیوے، حوصلہ دیوے، تے اگلی سالگرہ تو گھر منائیں۔ ماواں اج ایہو دعا منگ رہیاں نیں۔ کوٹھڑی دا بوہا بند اے، اسمان دا نئیں۔ کلام: Pakikhan #HappyBirthdayImranKhan
Rage AI14,944 次观看 • 21 天前

A soldier has fallen. @Hidepro18plus fought without a title, without a salary, without anything but conviction. He showed up every day for Haqeeqi Azadi and a better Pakistan when it cost something to do so. I didn't know you personally, brother, but I could tell you were one of the good ones. Someone who gave everything and played until the very last ball. This video is my small tribute to you. The torch doesn't drop. We carry it from here. Rest easy. 🤍 پری زاد Bittu😄 Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
Rage AI17,021 次观看 • 5 个月前