
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏
@rakzzsays786 • 14,580 subscribers
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ "اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِںنُ"
Shorts
Videos

یہ سب شیطان کے چیلے ہیں لگتا ہےاب KFC بھی چھوڑنے کا وقت آگیا ہے اللہ ہم پر رحم کرے
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏14,801 Aufrufe • vor 9 Tagen

بل گیٹس کے متعلق جو بھی یہ خاتوں کہہ رہی ہیں یہ سب میرے دل کی آواز ہے مجھے بھی یہ شخص شیطان لگتا ہے
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏39,285 Aufrufe • vor 1 Monat
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جوانوں کا حوصلا پست کرنے کیلئے نیا ترانہ میں اکیلی کیوں سنو آپ سب بھی سنو پاک فوج زندہ باد
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏58,341 Aufrufe • vor 2 Monaten

وہ درخت مبارک جس کے نیچے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سفر کے دوران آرام فرمایا۔ جہاں ہر طرف ریگستان ہے وہاں 1400 سال کے بعد بھی یہ درخت سر سبز ھے ۔ میرا ایمان ھے کہ یہ درخت تا قیامت اسی طرح سر سبز رہے گا۔ انشاءاللہ۔ اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏59,181 Aufrufe • vor 2 Monaten

ایک شخص حاضر ہو کر عرض کیا :یا رسول الله صلى الله عليه وسلم جب میں اپنے رب سے مانگوں تو کیا کہوں ؟ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : تم کہو اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي اے الله مجھے بخش دے ، اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما ( اور پھر فرمایا ) یہ کلمات تمہارے لیے تمہاری دنیا اور آخرت دونوں جمع کر دیں گے ۔ صحیح مسلم جلد ۱ ٦۸۵۱ اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏17,954 Aufrufe • vor 26 Tagen

جو لوگ ناخن چباتے ہیں ایک دفعہ یہ ویڈیو دیکھ لیں میں نے تو فیملی گروپ میں شئیر کی ہے
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏15,613 Aufrufe • vor 26 Tagen

فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے) بیشک #صباح__الخيرِ
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏33,983 Aufrufe • vor 2 Monaten

اس گانے پر بہت سی ویڈیو بنی ہیں مجھے سب سے بیسٹ یہی لگی آپ کو کیسے لگی 🤭🤭🤭
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏28,139 Aufrufe • vor 1 Monat

میرا پلان اور میرے اللہ کا پلان بیشک میرا رب بہترین پلان کرنے والا ہے ماشااللہ
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏63,736 Aufrufe • vor 1 Jahr

ایک مزے دار ریپسی شئیر کر رہی ہوں نئے طریقے سے بریانی بنائیں پرانے طریقے کو بھول جائیں اور مزے لے لے کر کھائیں
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏27,237 Aufrufe • vor 6 Monaten