
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏
@rakzzsays786 • 13,999 subscribers
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ "اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِںنُ"
Shorts
Videos
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جوانوں کا حوصلا پست کرنے کیلئے نیا ترانہ میں اکیلی کیوں سنو آپ سب بھی سنو پاک فوج زندہ باد
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏58,142 görüntüleme • 16 gün önce

اس گانے پر بہت سی ویڈیو بنی ہیں مجھے سب سے بیسٹ یہی لگی آپ کو کیسے لگی 🤭🤭🤭
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏27,210 görüntüleme • 11 gün önce

وہ درخت مبارک جس کے نیچے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سفر کے دوران آرام فرمایا۔ جہاں ہر طرف ریگستان ہے وہاں 1400 سال کے بعد بھی یہ درخت سر سبز ھے ۔ میرا ایمان ھے کہ یہ درخت تا قیامت اسی طرح سر سبز رہے گا۔ انشاءاللہ۔ اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏59,036 görüntüleme • 1 ay önce

فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے) بیشک #صباح__الخيرِ
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏33,940 görüntüleme • 26 gün önce

ایک سموسہ کھایا تو 17روپے ٹیکس دیا ہے ایک ملنگ نے کہا تھاکہ میں تو سہہ لوں گا آپ نہیں سہہ پاؤ گئے 😓😓😓
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏73,466 görüntüleme • 1 yıl önce

میرا پلان اور میرے اللہ کا پلان بیشک میرا رب بہترین پلان کرنے والا ہے ماشااللہ
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏63,736 görüntüleme • 11 ay önce

ایک مزے دار ریپسی شئیر کر رہی ہوں نئے طریقے سے بریانی بنائیں پرانے طریقے کو بھول جائیں اور مزے لے لے کر کھائیں
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏27,167 görüntüleme • 5 ay önce

کیا آپ کو اس بات کا پتہ ہے کہ حجرے اسود کے کچھ اور ٹکڑے بھی ہیں مجھے تو فسٹ ٹائم پتہ چلا ہے #TDR__now
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏29,472 görüntüleme • 8 ay önce

اس بہن نے تو ساری میرے دل کی باتیں کہہ دیں ہیں کون کون متفق ہے اس کی بات پلیز ضرور بتائیں
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏20,399 görüntüleme • 4 ay önce

كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ`* *ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے* اے انسان بھــول نــہ جانا یــہ زنـدگــی فقط چنـد دنــوں کـی بات ہــے اِســے اللّٰه تعالیٰ کی رضا میــں تحلیل کــر دو، تاکـہ یــہ روح دائمـی راحت *”جنت “* کو پا لـــے اس سفر کی تیاری کرو جس میں واپسی نہیں ہے بیشک میرا رب بڑا رحیم ہے۔ #صباح_آلخيــــر
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏20,633 görüntüleme • 8 ay önce