
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏
@rakzzsays786 • 14,580 subscribers
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ "اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِںنُ"
Shorts
Videos
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وہ درخت مبارک جس کے نیچے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سفر کے دوران آرام فرمایا۔ جہاں ہر طرف ریگستان ہے وہاں 1400 سال کے بعد بھی یہ درخت سر سبز ھے ۔ میرا ایمان ھے کہ یہ درخت تا قیامت اسی طرح سر سبز رہے گا۔ انشاءاللہ۔ اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏59,181 次观看 • 2 个月前

ایک شخص حاضر ہو کر عرض کیا :یا رسول الله صلى الله عليه وسلم جب میں اپنے رب سے مانگوں تو کیا کہوں ؟ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : تم کہو اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي اے الله مجھے بخش دے ، اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما ( اور پھر فرمایا ) یہ کلمات تمہارے لیے تمہاری دنیا اور آخرت دونوں جمع کر دیں گے ۔ صحیح مسلم جلد ۱ ٦۸۵۱ اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏17,954 次观看 • 26 天前
