
Aamir Ilyas Rana
@RanaAamirilyas • 35,657 subscribers
Bureau Chief Islamabad @ExpressNewsPK | Political Analyst @express_experts | @stateIVLP alumni | Special eye on Civil Bureaucracy | Posts are personal.
Shorts
Videos

میں اس موقع پر خصوصاً صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف، وفاقی کابینہ، قومی و صوبائی سیاسی قیادت اور تمام سیاسی جماعتوں کا خاص طور پر مشکور ہوں جن کی لازوال سیاسی بصیرت، دور اندیشی، رہنمائی اور عزم و استقامت سے پاکستان کو یہ واضح فتح نصیب ہوئی۔ پاکستانی میڈیا، صحافی برادری اور خاص کر ہمارے نوجوانوں نے جس طرح دشمن کے پروپیگنڈے، سائبر وارفیئر اور نفسیاتی چالوں کو ناکام بنایا، اس کی نظیر نہیں ملتی۔ یہ معرکہ صرف میدانِ جنگ میں ہی نہیں بلکہ ملکی و قومی سطح پر معاشرے کے تمام شعبہ جات میں جیتا گیا۔ *چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تقریب سے خطاب* #BunyanUmMarsoos
Aamir Ilyas Rana27,828 views • 1 month ago

پی کے ایل آئی دنیا کے بڑے ٹرانسپلانٹ مراکز کی صف میں شامل ہو گیا۔ جو علاج بھارت میں دو کروڑ سے چار کروڑ میں ہو رہا ہے، یہ ادارہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور ماہرین کی بدولت 60 لاکھ میں کر رہا ہے، جبکہ 80 فیصد مریضوں کا علاج تقریباً مفت ہے اور اس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ڈاکٹر سعید اختر دونوں ہی مبارک باد کے مستحق ہیں
Aamir Ilyas Rana61,345 views • 7 months ago

مریم نواز کے سکالر شپ پر سرکاری سکولوں کے طلبہ کوریا سکول میں
Aamir Ilyas Rana30,007 views • 3 months ago

صدر ٹرمپ پاکستان ہمارے وزیراعظم شہباز شریف ہمارے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے ہیں تو یہاں “دل جلے “ زیبر صاحب اور بھٹی صاحب ہیں کیا کیا جا سکتا ہے دنیا پاکستان کی تعریف کرتی ہے اور یہاں بولنے کو کچھ نہیں رہ جاتا تو دودھ میں مینگنیاں ڈالنے آ جاتے ہیں
Aamir Ilyas Rana34,643 views • 3 months ago

*پاکستان میں آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت آزادی اظہار رائے اورقانونی حدود و قیود واضح* آج وفاقی وزیر قانون ، وزیر اطلاعات اور وزیر مملکت برائے داخلہ نے آزادی اظہار رائے کےحوالے سے اہم گفتگو کی *2سال قبل ڈی جی آئی آیس پی آر بھی آئین کے آرٹیکل 19 پر یہی مؤقف پیش کر چکےہیں* *ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ؛* آزادی اظہار رائے کے پیچھے چھپ کے پاکستان کی سالمیت، سیکیورٹی اور دفاع پر وار نہیں کیا جا سکتا آزادی اظہار رائے کے پیچھے چھپ کے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا، *ڈی جی آئی ایس پی آر* آزادی اظہار رائے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ قوم کی اخلاقیات اور امن وعامہ کو تباہ کر دیں ، *ڈی جی آئی ایس پی آر* پاکستان کا آئین ریاست پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف کسی قسم کے پروپیگنڈا کی اجازت نہیں دیتا ، *ڈی جی آئی ایس پی آر*
Aamir Ilyas Rana25,076 views • 3 months ago

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی میزبانی میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آمد پر مسلم ممالک کے سربراہان کی پُرخلوص مسکراہٹیں، یہ ویڈیو پاکستان کے عالمی مقام اور قیادت پر اعتماد کی بہترین عکاسی ہے۔ذرا دیکھیں کیسے شہباز شریف کو سارے لیڈرز سن رہے ہیں امیر قطر کی والہانہ خوشی دیدنی ہے #PMShehbazAtUNGA
Aamir Ilyas Rana54,978 views • 8 months ago

شہباز شریف میں ہمیشہ اپنی قوم کی خوشحالی، امن اور ترقی کے بارے میں سوچتا ہوں۔ ہمارے پاس چیلنجز ہیں، مگر امید کبھی نہیں چھوڑنی چاہیے۔ میں اپنی زندگی کی ایک مثال دینا چاہتا ہوں۔ 1972 میں میرے والد کی پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیل انجینئرنگ کمپنی قومی تحویل میں لے لی گئی۔ اگلے دن ان کے پاس کچھ نہیں بچا، لیکن انہوں نے کہا: “حوصلہ اور امید نہ چھوڑو، محنت کرو، اللہ راستے کھول دے گا۔” صرف ڈیڑھ سال میں انہوں نے چھ نئی فیکٹریاں قائم کیں۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ اگر عزم ہو تو کوئی بھی ناممکن کام ممکن ہو سکتا ہے۔ *ریاض: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی فیوچر انویسمنٹ انیشی ایٹو کی 9ویں کانفرنس میں شرکت*
Aamir Ilyas Rana35,297 views • 7 months ago