
Aamir Ilyas Rana
@RanaAamirilyas • 36,181 subscribers
Bureau Chief Islamabad @ExpressNewsPK | Political Analyst @express_experts | @stateIVLP alumni | Special eye on Civil Bureaucracy | Posts are personal.
Shorts
Videos

نواز شریف کی آذاد کشمیر کا وزیراعظم بننے کی خواہشُ دراصل کشیریوں سے محبت کی عکاسی کرتی ہے ملک میں ڈویلپمنٹ کرانے کے کام میں کوئی دوسرا لیڈر نزدیک نزدیک بھی نہیں ہے آج کے اس پروگرام کے کلپ کے ساتھ آج سے نو سال قبل کی تصویر لواری ٹنل کے دورے کی ہے جو وہ اپنی سپریم کورٹ سے نااہلی سے محض سات دن قبل کی ہے انہیں علم تھا کہ اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ اور سپریم کورٹ انہیں نااہل ہر صورت کرنا چاہتے ہیں نواز شریف نے آج بھی ڈولپمنٹ پر بات کی البتہ مریم نواز شریف نے سیاسی جواب پیپلز پارٹی کو ٹکا کر دیا
Aamir Ilyas Rana25,648 görüntüleme • 8 gün önce

‼️ *بریکنگ* 🚨🚨*Operation Shaban / Update* *1745 hrs 11 July 2026* *پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری* سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں جاری ، *سیکیورٹی ذرائع* تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 7 خارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا، *سیکیورٹی ذرائع* آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 64 ہو گئی ہے، *سیکیورٹی ذرائع* پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 102 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں، *سیکیورٹی ذرائع* *آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا*
Aamir Ilyas Rana34,109 görüntüleme • 18 gün önce

‼️ *بریکنگ* 🚨🚨*Operation Shaban / Update* *1610 hrs 12 July 2026* *پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری* سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری *، سیکیورٹی ذرائع* سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جارہا ہے *، سیکیورٹی ذرائع* سران ٹنگی میں تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 4 خارجیوں کوجہنم واصل کیاگیا *،سیکیورٹی ذرائع* آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 71 ہو گئی ہے، *سیکیورٹی ذرائع* پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 109 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں، *سیکیورٹی ذرائع* جہنم واصل خارجیوں کےقبضےسے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمدکرلیاگیا ، *سیکیورٹی ذرائع* برآمدہونےوالےاسلحے میں ایم فور رائفل، ایس ایم جیز، راکٹ لانچر ، موبائل فونز اور دیگر سامان بھی شامل ہے ، *سیکیورٹی ذرائع* *آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا*
Aamir Ilyas Rana12,996 görüntüleme • 17 gün önce

میں اس موقع پر خصوصاً صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف، وفاقی کابینہ، قومی و صوبائی سیاسی قیادت اور تمام سیاسی جماعتوں کا خاص طور پر مشکور ہوں جن کی لازوال سیاسی بصیرت، دور اندیشی، رہنمائی اور عزم و استقامت سے پاکستان کو یہ واضح فتح نصیب ہوئی۔ پاکستانی میڈیا، صحافی برادری اور خاص کر ہمارے نوجوانوں نے جس طرح دشمن کے پروپیگنڈے، سائبر وارفیئر اور نفسیاتی چالوں کو ناکام بنایا، اس کی نظیر نہیں ملتی۔ یہ معرکہ صرف میدانِ جنگ میں ہی نہیں بلکہ ملکی و قومی سطح پر معاشرے کے تمام شعبہ جات میں جیتا گیا۔ *چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تقریب سے خطاب* #BunyanUmMarsoos
Aamir Ilyas Rana27,869 görüntüleme • 2 ay önce

پی کے ایل آئی دنیا کے بڑے ٹرانسپلانٹ مراکز کی صف میں شامل ہو گیا۔ جو علاج بھارت میں دو کروڑ سے چار کروڑ میں ہو رہا ہے، یہ ادارہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور ماہرین کی بدولت 60 لاکھ میں کر رہا ہے، جبکہ 80 فیصد مریضوں کا علاج تقریباً مفت ہے اور اس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ڈاکٹر سعید اختر دونوں ہی مبارک باد کے مستحق ہیں
Aamir Ilyas Rana61,357 görüntüleme • 8 ay önce

صدر ٹرمپ پاکستان ہمارے وزیراعظم شہباز شریف ہمارے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے ہیں تو یہاں “دل جلے “ زیبر صاحب اور بھٹی صاحب ہیں کیا کیا جا سکتا ہے دنیا پاکستان کی تعریف کرتی ہے اور یہاں بولنے کو کچھ نہیں رہ جاتا تو دودھ میں مینگنیاں ڈالنے آ جاتے ہیں
Aamir Ilyas Rana34,658 görüntüleme • 5 ay önce

مریم نواز کے سکالر شپ پر سرکاری سکولوں کے طلبہ کوریا سکول میں
Aamir Ilyas Rana30,007 görüntüleme • 4 ay önce

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی میزبانی میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آمد پر مسلم ممالک کے سربراہان کی پُرخلوص مسکراہٹیں، یہ ویڈیو پاکستان کے عالمی مقام اور قیادت پر اعتماد کی بہترین عکاسی ہے۔ذرا دیکھیں کیسے شہباز شریف کو سارے لیڈرز سن رہے ہیں امیر قطر کی والہانہ خوشی دیدنی ہے #PMShehbazAtUNGA
Aamir Ilyas Rana54,978 görüntüleme • 10 ay önce

*پاکستان میں آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت آزادی اظہار رائے اورقانونی حدود و قیود واضح* آج وفاقی وزیر قانون ، وزیر اطلاعات اور وزیر مملکت برائے داخلہ نے آزادی اظہار رائے کےحوالے سے اہم گفتگو کی *2سال قبل ڈی جی آئی آیس پی آر بھی آئین کے آرٹیکل 19 پر یہی مؤقف پیش کر چکےہیں* *ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ؛* آزادی اظہار رائے کے پیچھے چھپ کے پاکستان کی سالمیت، سیکیورٹی اور دفاع پر وار نہیں کیا جا سکتا آزادی اظہار رائے کے پیچھے چھپ کے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا، *ڈی جی آئی ایس پی آر* آزادی اظہار رائے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ قوم کی اخلاقیات اور امن وعامہ کو تباہ کر دیں ، *ڈی جی آئی ایس پی آر* پاکستان کا آئین ریاست پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف کسی قسم کے پروپیگنڈا کی اجازت نہیں دیتا ، *ڈی جی آئی ایس پی آر*
Aamir Ilyas Rana25,076 görüntüleme • 4 ay önce