
رانی زہرہ
@Ranakas14919944 • 3,899 subscribers
ایک یاد ہے ہمیں وہ بہت ستاتی ہے ❤️ M.k
Shorts
Videos
2:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جوان کی ل ت ر ی ش ن ہو رہی ہے کیا معاملہ ہو سکتا ہے۔ ،؟؟؟؟؟؟؟
رانی زہرہ1,262,224 views • 2 months ago

🚨🚨🚨🚨🚨 پاکستان چائنہ کے ساتھ ایک بہت بڑی ڈیل کرنے جا رہا ہے جو امریکی ریڈار سسٹم ہے جسے تھاٹ کہتے ہیں یہ اس سے بھی زیادہ طاقتور ہے اس کا نام ہے ایچ کیو 19 اور یہ ایڈوانس ہے چائنہ نے بنایا ہے اور یہ بھارت کو کاؤنٹر کرنے کے لیےہےاس کی رینج ہے 4 ہزار کلومیٹر ہے اسرائیل کاپاکستان سے جو فاصلہ ہے وہ تقریبا 4 ہزار کلومیٹر کے اندر ہےایک اور مزے کی بات فتح پانچ تجربہ کر لیا ہے پاکستان نے Muneeb Farooq
رانی زہرہ98,787 views • 1 month ago

🚨🚨🚨🚨 بہت کریٹیکل سچویشن ہے اس کا کوئی نتیجہ نکلے اسلام اباد کے اندر میں اپ کو بتا رہا ہوں کہ کافی دوڑ بھاگ ہو رہی ہے اور اسی لیے کہ کوئی نتیجہ یعنی گوسییشن کا کوئی کوئی سرا نکل ائے لیکن اگر نہیں نکلتا شاید دنیا ایک بہت بڑے ریسیشن کی طرف جا رہی ہے وہ اس لیے کیونکہ جو امریکی صدر کی مینٹل حالت ہے جو شدید فرسٹریشن کا شکار ہو کیوں اپنےجہاز بھی گروا لیا جس کے بارے میں کہا جاتا ہے وہ گر ہی نہیں سکتا
رانی زہرہ155,120 views • 2 months ago
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ڈیڈ باڈی بھی نہیں ملے گی" والی دھمکی ڈیجیٹل فٹ پرنٹ چھوڑتی ہےاگر ثاقب چندر نے واقعی دھمکی دی ہے تو ثبوت سامنے لاؤ، ورنہ یہ الزام ہے ایم پی اے ہو یا عام آدمی، قانون ثبوت مانگتا ہے، جذبات پر FIR نہیں ہوتی تعلق ختم ہوا تو عزت سے ختم کرو، بازار میں گند اچھال ن کرو الزام لگانا آسان ہے، ثبوت دینا اصل امتحان ہے۔ Muneeb Farooq
رانی زہرہ45,404 views • 1 month ago

مریم نواز نے کام کا پرچار تو بہت کیا، لیکن ابھی تک یہ ٹیسٹ نہیں ہوا کہ یہ پروپگینڈا ووٹ میں بدلا یا نہیں۔ ابھی تک ایسا کوئی نہیں ملا جو کہے "میں نون لیگ کا تھا، اب PTI کو دوں گا"۔ ہاں، کچھ لوگ ملے ہیں جو کہتے ہیں "کام ہو رہا ہے، اس بار مریم کو ووٹ دیں گے"۔ Muneeb Farooq
رانی زہرہ37,361 views • 1 month ago

جناب 9 مئی کوپی ٹی آئی کا کوئی بندہ نہیں تھا کہنا جھوٹ ہےآپ نے لوگ جمع کیے پھر کنٹرول کھو دیا میں ان لوگوں کو جانتا ہوں جن کی پی ٹی ائی سے سالوں وابستگی ہے، انہوں نے خود جناح ہاؤس کے اندر کی تصاویر بھیجیں ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی کہا آگے ایک گروپ تھا جسے وہ نہیں جانتی تھیں۔ مان لیا کچھ باہر کے تھے، لیکن باقی ہجوم تو آپ کا ہی تھا۔ کنٹرول آپ کے ہاتھ سے نکلا، اور قیمت آج بھی ادا ہو رہی ہے۔ Muneeb Farooq
رانی زہرہ37,990 views • 1 month ago

🚨🚨 خوشخبری جو سعودی عربیہ اور قطر ہے ان کی جانب سے پاکستان کو فائننشل سپورٹ مل رہی ہے اور وہ تقریبا پانچ ارب ڈالر کی ہے یہ تیل کی مد میں بھی ملے جو شاید قرضے کی شکل میں نہ ہو پاکستان کو سہارا دینے کے لیے معاشی طور پر سعودی عربیہ اور قطر دونوں اکٹھے پاکستان کے ساتھ ہےاور ان میں مزید وسعت انے والی ہےپ
رانی زہرہ73,829 views • 2 months ago

جو کابل میں پاکستان نے حملہ کیا تھا انٹیلیجنس بیس پر کیا تھا ہسپتال کے اندر طالبان ڈراؤنڈز اور بم بنا رہے تھے جو اسرائیل سے ائے ہوئے تھے لیکن ان کے اپنے بم سے زیادہ لوگ مرے ہیں لیکن طالبان 30 لوگ دکھا رہا ہے لیکن باقی لوگ اس لیے نہیں دکھا رہے وہ ٹیررسٹ تھے اس وقت پاکستان نے 70 فیصد ٹیررسٹ کیمپ ختم کر دیے ہیں افغانستان کے اندر
رانی زہرہ64,542 views • 3 months ago

طوطے میں جن کی جان ہے سیاسی طور مراد سعید صاحب کے پاس ایسا کیا ہے جس کو عمران خان صاحب پروٹیکٹ کر رہے ہیں اور بھی بڑے دیرینہ لوگ ہیں جو خان صاحب کے ساتھ ہیں کچھ لوگ اس وقت کوٹ لکھپت جیل کے اندر ہے اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو اپنے پروفیشنل لائف چھوڑ کر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن مراد سعید اج تک باہر کیوں نہیں ائے،؟؟
رانی زہرہ31,527 views • 1 month ago

حبیب اکرم کے سروے میں نون لیگ نمبر 1، PPP نمبر 2، اور پی ٹی آئی پیچھے آئی۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے مسترد کر دیا اگر نمبر 1 دکھاتے تو مان لیتے۔ایم ڈبلیو ایم کی بلتستان میں اتحاد کی آفر بھی پی ٹی آئی نے ٹھکرا دی، اور اب حکومت پر الزام لگا رہی ہے۔بس تین دن باقی، پھر اصل نتیجہ سامنے آ جائے گا۔
رانی زہرہ13,876 views • 23 days ago