
رانی زہرہ
@Ranakas14919944 • 7,906 subscribers
نواز شریف: تنقید بہت ہوئی پر محبت کرنے والے آج بھی کرتے ہیں نواز شریف کےایک نعرےپر پنجاب کا دل آج بھی دھڑکتا ہے❤️
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عورت چھت پر کھڑے ہو کر مرد کی عین غین این غین لعن تان کر رہی ہے۔
رانی زہرہ1,823,109 просмотров • 1 месяц назад

کراچی شہر کے ایک بہادر شہری نے ڈاکوؤں کو نچوا دیا ایک ڈاکو ز۔خمی ہوکر موقع پر
رانی زہرہ663,677 просмотров • 1 месяц назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جوان کی ل ت ر ی ش ن ہو رہی ہے کیا معاملہ ہو سکتا ہے۔ ،؟؟؟؟؟؟؟
رانی زہرہ1,264,578 просмотров • 5 месяцев назад

اب کراچی میں عوام خود ڈاکوؤں سے مقابلہ کرنے لگ گئی ہے کیونکہ بلاول کی توجہ زیادہ پنجاب کی طرف ہے نا
رانی زہرہ117,582 просмотров • 1 месяц назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

_وزیرآباد 10 محرم باوجود سیکورٹی جلوس میں شخص نے چھت پر چڑھ کر گردن پر چھری پھیرنا شروع کردی کیاہے بتا سکتے ہیں یہ کیا ہو رہا ہے؟؟
رانی زہرہ200,595 просмотров • 2 месяцев назад

منڈی بہاؤالدین: باپ کا کلیجہ پھٹ گیا یہ میرا بڑا بیٹا تھا... میرا بازو تھا۔ میری کل سرمایہ کنجی تھا18 سالہ عبد الواحد قرآن کا حافظ تھا۔ رات بھر پٹرول پمپ پر محنت کرتا تھا تاکہ گھر کا چولہا جلے۔ صبح ناشتہ کر کے باپ سے ملنے آیا تھا... اور ٹرین اسے نگل گئی ایک لمحے میں باپ کی دنیا اجڑ گئی۔ اللہ کسی کو اولاد کا غم نہ دے۔ آمین
رانی زہرہ102,331 просмотров • 2 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ماں کا رشتہ تو محبت اور تحفظ کا ہوتا ہے، ظلم کا نہیں ۔اج کل کیسا زمانہ آ گیا ہے کہ ماں خود اپنے بچوں پر ظلم کر رہی ہے
رانی زہرہ115,650 просмотров • 2 месяцев назад

یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے نصیحت ہے جو کسی بھی ویڈیو کو اٹھا کر اس ویڈیو پر کسی ایپ سے غلط ویڈیو بناتے ہیں تو دیکھا جا سکتا ہے تو ایک باپ اپنی کتنی عوام میں شرمندہ ہو رہا ہے اور ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ رہا ہے معاف کر دیں اس وقت سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہے
رانی زہرہ221,169 просмотров • 6 месяцев назад

ممبئی کے ملاڈ ویسٹ کی ایک رہائشی عمارت کی لفٹ میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایک پالتا کتا اچانک ایک خاتون سمیت دو لڑکیوں پر جھپٹ پڑا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لفٹ میں موجود کتا اچانک جارحانہ ہو گیا اور تینوں افراد پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ واقعے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس کے بعد ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مشترکہ مقامات پر پالتو جانوروں کی حفاظت اور ضابطوں پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
رانی زہرہ90,024 просмотров • 2 месяцев назад

بیوٹی پارلر کے مالک پر نشہ آور چیز پلانے، کا الزام، خاتون ملازمہ نے چھترول کردی۔
رانی زہرہ101,526 просмотров • 2 месяцев назад

🚨🚨🚨🚨 بہت کریٹیکل سچویشن ہے اس کا کوئی نتیجہ نکلے اسلام اباد کے اندر میں اپ کو بتا رہا ہوں کہ کافی دوڑ بھاگ ہو رہی ہے اور اسی لیے کہ کوئی نتیجہ یعنی گوسییشن کا کوئی کوئی سرا نکل ائے لیکن اگر نہیں نکلتا شاید دنیا ایک بہت بڑے ریسیشن کی طرف جا رہی ہے وہ اس لیے کیونکہ جو امریکی صدر کی مینٹل حالت ہے جو شدید فرسٹریشن کا شکار ہو کیوں اپنےجہاز بھی گروا لیا جس کے بارے میں کہا جاتا ہے وہ گر ہی نہیں سکتا
رانی زہرہ155,144 просмотров • 5 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مسجد میں ایک نوجوان لڑکے کو مارنا، ذلیل کرنا اور بدسلوکی کرنا کوئی اسلامی سبق نہیں ہے۔ یہ اسلام کا واضح غلط استعمال ہے۔ "مسجدیں اللہ کے لیے ہیں، وہاں کوئی لڑائی یا نقصان جائز نہیں۔" یہ ویڈیو جنوبی وزیرستان کی ہے جہاں نقاب پوش افراد نے ایک نوجوان لڑکے کو صرف اس لیے پکڑ لیا کیونکہ وہ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا رہا تھا۔
رانی زہرہ61,449 просмотров • 2 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨🚨🚨🚨🚨 پاکستان چائنہ کے ساتھ ایک بہت بڑی ڈیل کرنے جا رہا ہے جو امریکی ریڈار سسٹم ہے جسے تھاٹ کہتے ہیں یہ اس سے بھی زیادہ طاقتور ہے اس کا نام ہے ایچ کیو 19 اور یہ ایڈوانس ہے چائنہ نے بنایا ہے اور یہ بھارت کو کاؤنٹر کرنے کے لیےہےاس کی رینج ہے 4 ہزار کلومیٹر ہے اسرائیل کاپاکستان سے جو فاصلہ ہے وہ تقریبا 4 ہزار کلومیٹر کے اندر ہےایک اور مزے کی بات فتح پانچ تجربہ کر لیا ہے پاکستان نے Muneeb Farooq
رانی زہرہ98,832 просмотров • 4 месяцев назад