
رانی زہرہ
@Ranakas14919944 • 7,189 subscribers
نواز شریف: تنقید بہت ہوئی پر محبت کرنے والے آج بھی کرتے ہیں نواز شریف کےایک نعرےپر پنجاب کا دل آج بھی دھڑکتا ہے❤️
Shorts
Videos

کراچی شہر کے ایک بہادر شہری نے ڈاکوؤں کو نچوا دیا ایک ڈاکو ز۔خمی ہوکر موقع پر
رانی زہرہ662,869 görüntüleme • 13 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جوان کی ل ت ر ی ش ن ہو رہی ہے کیا معاملہ ہو سکتا ہے۔ ،؟؟؟؟؟؟؟
رانی زہرہ1,263,660 görüntüleme • 3 ay önce

منڈی بہاؤالدین: باپ کا کلیجہ پھٹ گیا یہ میرا بڑا بیٹا تھا... میرا بازو تھا۔ میری کل سرمایہ کنجی تھا18 سالہ عبد الواحد قرآن کا حافظ تھا۔ رات بھر پٹرول پمپ پر محنت کرتا تھا تاکہ گھر کا چولہا جلے۔ صبح ناشتہ کر کے باپ سے ملنے آیا تھا... اور ٹرین اسے نگل گئی ایک لمحے میں باپ کی دنیا اجڑ گئی۔ اللہ کسی کو اولاد کا غم نہ دے۔ آمین
رانی زہرہ101,709 görüntüleme • 21 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آزاد کشمیر کا الیکشن ریاست کے بیانیے کا ٹیسٹ تھا۔ پیپلز پارٹی اور پی ایم ایل این کے موقف میں زمین آسمان کا فرق تھا۔ پی ایم ایل این نے سیکیورٹی اداروں والا بیانیہ اپنا کر میدان مارا۔ کم ٹرن آؤٹ اور پنجاب سے جڑاؤ نے بھی اسے فائدہ دیا۔ اب اگر پیپلز پارٹی دباؤ میں آئی تو وزارتیں اور عہدے چھوڑنے کی دھمکی دے گی، ورنہ پی ایم ایل این مشکل سے سہی مگر حکومت چلا لے گی۔ Muneeb Farooq
رانی زہرہ33,138 görüntüleme • 7 gün önce

حویلی لکھا میں واقع پیش آیا ۔ افغانی باشندہ دو پنجابیوں کو چھریوں کے وار سے قتل کرکے فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا اب دیکھتے ہیں یہاں پر سی سی ڈی کیا کرتی ہے،ایک افغان شہری کا حویلی لکھا میں ہونا ایس ایچ او اور معتلقہ اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہےوہ الگ بات ہے پنجابی کہی بھی محفوظ نہیں رہا💔
رانی زہرہ38,075 görüntüleme • 9 gün önce

ممبئی کے ملاڈ ویسٹ کی ایک رہائشی عمارت کی لفٹ میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایک پالتا کتا اچانک ایک خاتون سمیت دو لڑکیوں پر جھپٹ پڑا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لفٹ میں موجود کتا اچانک جارحانہ ہو گیا اور تینوں افراد پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ واقعے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس کے بعد ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مشترکہ مقامات پر پالتو جانوروں کی حفاظت اور ضابطوں پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
رانی زہرہ90,024 görüntüleme • 24 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مسجد میں ایک نوجوان لڑکے کو مارنا، ذلیل کرنا اور بدسلوکی کرنا کوئی اسلامی سبق نہیں ہے۔ یہ اسلام کا واضح غلط استعمال ہے۔ "مسجدیں اللہ کے لیے ہیں، وہاں کوئی لڑائی یا نقصان جائز نہیں۔" یہ ویڈیو جنوبی وزیرستان کی ہے جہاں نقاب پوش افراد نے ایک نوجوان لڑکے کو صرف اس لیے پکڑ لیا کیونکہ وہ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا رہا تھا۔
رانی زہرہ61,221 görüntüleme • 17 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بیوٹی پارلر کے مالک پر نشہ آور چیز پلانے، کا الزام، خاتون ملازمہ نے چھترول کردی۔
رانی زہرہ101,438 görüntüleme • 1 ay önce

🚨 ہوشیار باش! لاہور DHA فیز 5 میں پٹرول پمپ پر انوکھی واردات! 🚨 کیا بنے گا اس قوم کا؟ ہر روز لوٹنے کا ایک نیا طریقہ مارکیٹ میں آ جاتا ہے۔ پلیز آپ بھی دھیان رکھیں، کہیں آپ کو بھی چونا نہ لگتا رہے۔ یہ ویڈیو خود بھی دیکھیں اور دوسروں تک بھی لازمی پہنچائیں تاکہ سب محفوظ رہ سکیں۔ 👍
رانی زہرہ46,107 görüntüleme • 20 gün önce

پیپلز پارٹی کو ججز کی اپوائنٹمنٹ پر شدید تحفظات ہیں کیونکہ ان کا کہنا ہے PMLN حکومت نے PPP کا کوئی بندہ شامل نہیں کیا اور من مانی فیصلے کر رہی ہے۔ صدر زرداری ناراضگی کا اظہار کر چکے ہیں لیکن توقع ہے وہ اتحاد نہیں توڑیں گے، صرف ناپسندیدگی ظاہر کریں گے۔ اب اصل سوال یہ ہے کہ کیا بلاول صاحب وفاق میں اپنی شرائط پر بات منوائیں گے یا معاملات ایسے ہی چلتے رہیں گے۔ Muneeb Farooq
رانی زہرہ16,082 görüntüleme • 6 gün önce