
Rashid Hashmi
@RashidHashmis • 25,200 subscribers
Secretary General PMLNUK, Political Analyst, Educationist, Businessman, Fashion Designer
Videos

ڈار صاحب Ishaq Dar کو اگرایک بات کہنی ہو تو۔۔ مفتاح اسماعیل Miftah Ismail:آج کل وزاتِ خارجہ بہت آچھا کام کررہی ہے،پاکستان کی خارجہ پالیسی کی وجہ سےاس سےآچھا پاکستان کا نام کبھی نہیں ہواہوگا۔ہر پاکستانی اس پہ فخر کرتاہے،اگر ہندوستان کاTVدیکھیں تو وہاں صفِ ماتم بچھی ہے،آگ لگی ہے
Rashid Hashmi37,566 просмотров • 2 месяцев назад
1:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ صرف گاڑیاں نہیں، روزگار ہے۔ ای ٹیکسی اسکیم شکریہ سُپر چیف منسٹر مریم نواز صاحبہ
Rashid Hashmi30,608 просмотров • 4 месяцев назад

ہم بالکل ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور انشاءاللہ کھڑے رہیں گے! میاں محمد نوازشریف پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ پاکستان آج ایک ایٹمی ملک ہے۔ ہم نے جنگ کے لئے نہیں بلکہ امن کے لئے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ہے۔ اسرائیل نے ایران کے ساتھ جو ذیادتی کی ہے بہت ظلم ہے، ایسے اٹھ کر حملہ کردینا،کسی کے گھر کو جلا دینا یہ کوئی بات ہے
Rashid Hashmi49,063 просмотров • 1 год назад

بچہ:نوازشریف آپ کے بھائی ہیں؟ خواجہ آصف:میرے بھائی ہیں آپ چھوٹے ہیں بڑے؟ میں چھوٹا بھائی ہوں مگر انہیں نہ بتانا کہ میں بڑا بھائی ہوں میری ابھی ملاقات کراؤ دیں۔ خوش گپیوں کے دوران علم ہوا کہ بچہ شاپنگ بیگ میں چیزیں بچتا ہے،اس کے والدین زندہ نہیں، دو بہنیں ہیں اور ایک اس سے چھوٹی خواجہ صاحب Khawaja M. Asif گاڑی سے اتر آئے، بچے سے پوچھا لینا ہے اس نے کہا شوز، اسے ابھی شوز لیکر دیں، خواجہ صاحب اب میاں صاحب یہ ملاقات کروانا آپ پہ قرض ہے۔ ممکن ہو تو اس بچے کی کفالت کی جائے۔
Rashid Hashmi40,261 просмотров • 10 месяцев назад

When Pakistan 🇵🇰 attacks, the whole world would come to know. DGISPR
Rashid Hashmi48,590 просмотров • 1 год назад

فیس بکی کہانیاں سنا کر PTI والے اپنے فالورز کو بیوقوف بناتے ہیں، جمائما نے بھی عمران خان کو بھاری رقوم اور لالچ کے دعوؤں کی تردید کی عمران کو اس کے وکلاء اسلئے رہا نہیں کروا سکے کیونکہ عمران خان رنگے ہاتھوں قابو آیا ہے،MPA/MNA تک اڈایالہ نہیں آتے کیونکہ وہ جانتے ہیں عمران چور ہے
Rashid Hashmi10,166 просмотров • 2 месяцев назад

کوئی بحران نہیں تھا،نوٹیفیکیشن میں تاخیر کو بحران بناکر پیش کرنا اور ساتھ میں ایک سائیڈ کو پیچھے ہٹے کی شرط لگانا اپنی خودساختہ خبر کو ہر حال میں درست ثابت کرنے کرنے کی کوشش تھا۔ آپ معتبر صحافی ہیں ایسی “بریکنگ“ آپ رانا عظیم،صدیق جان،صابر شاکر،چوہدری غلام حسین کے لئے ہی رہنے دیں
Rashid Hashmi20,980 просмотров • 7 месяцев назад

میں نے اسحاق ڈار صاحب کو دوگنی مبارکباد دی، بہت محنت کرتے ہیں، 2018 میں جب ڈار صاحب فنانس منسٹر تھے، مہنگائی کی شرح ساڑھے تین 3.5% تھی، آج ماشاءاللہ ڈپٹی پرامنسٹر ہوگئے ہیں اور اپنا ہی ریکارڈ بہتر کیا آج 1.6% ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم اور آپ سب کی محنت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف
Rashid Hashmi33,471 просмотров • 1 год назад

House FULL during PM Shahbaz Sharif’s Shehbaz Sharif speech in Geneva, only India 🇮🇳 & PTI spreading propaganda about attendance. Note: This conference is a none political event to help Flood Victims in Pakistan 🇵🇰 but PTI is spreading lies Live Video Credit: Younas Khan
Rashid Hashmi65,201 просмотров • 3 лет назад
Больше нет контента для загрузки