
Rashid Nasrullah
@RashidNasrulah • 366,378 subscribers
All the ills of Democracy can be cured by more Democracy
Shorts
Videos

اس وقت اگر کسی جماعت کی کشمیر الیکشن کی مکمل تیاری ہے تو وہ مسلم لیگ ن ہے۔
Rashid Nasrullah36,497 Aufrufe • vor 9 Tagen

پنجاب اور KPK کی سرحد کا آخری علاقہ باڑیاں بازار ہے۔ کبھی یہاں تجاوزات تھیں، دوکانوں کی بری حالت تھی۔اب وزیر اعلی پنجاب نے اس آخری حد پر موجود باڑیاں بازار کو بھی خوبصورت اور کشادہ بنا دیا ہے۔ویڈیو کے آخر میں KPK کی سرحد شروع ہوتے ہی گندگی، تجاوزات اور ٹوٹی سڑکیں شروع ہو جاتی ہیں
Rashid Nasrullah75,937 Aufrufe • vor 20 Tagen

نصیب ہوں تو ایسے کہ جہاں جائے محبتیں نچھاور کی جائیں۔ الحمدللہ
Rashid Nasrullah104,939 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ ہے آزاد کشمیر، دیکھیں وہاں کس طرح ہر طرف شیر چھایا ہوا ہے۔ الیکشن شیر کا، کشمیر شیر کا
Rashid Nasrullah14,664 Aufrufe • vor 9 Tagen

میاں نواز شریف ایک ایسی خوشبو کا نام ہے جس کی مہک پاکستان میں چارسو پھیلی ہوئی ہے۔
Rashid Nasrullah67,038 Aufrufe • vor 2 Monaten

مریم نواز شریف صاحبہ کی لائی جادوئی مشین سے کینسر کا مریض اب صرف 60 منٹ میں کینسر سے چھٹکارا حاصل کر لے گا۔
Rashid Nasrullah221,272 Aufrufe • vor 10 Monaten