
Rasooljan Baloch
@Rasooljnbaloch • 1,283 subscribers
℘ᴀᴛяioᴛ 🏔️
Shorts
Videos

اگر اسماء جتک کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندوں کو سزا ملتا ان کی والد کے قاتل گرفتار ہوتے تو آج کسی اور کو یہ جرات نہیں ہوتا کہ وہ کسی کی عزت پامال کریں یا کسی سے زبردستی نکاح کرنے کی کوشش کرے۔ جب اسماء جتک کو انصاف نہیں ملا ان درندوں کو ریاست نے تحفظ فراہم کیا، تو ریاستی بندوق بردار اور بھی متحرک ہو گئے ایک اور اسماء بلوچ کو اغوا کر کے ان سے زبردستی نکاح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ بلوچستان میں ایسے بہت سے درندوں کو ریاست کی طرف سے یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ کچھ بھی کریں ان سے کوئی نہیں پوچھتا اور یہاں بھی ان کا کہنا تھا کہ ایف سی والے ہمارے دوست ہیں اور پولیس میں تو یہ لوگ خود ملازم تھا۔ Sabiha Baloch Shalee Baloch
Rasooljan Baloch24,463 views • 4 days ago

اگر ماہ رنگ بلوچ نہ آتی یہاں پر، وہ عوام کو حقائق نہ بتاتی تو ہمیں بھی یہی لگتا کہ وہاں پر تو دہشت گرد ہیں وہاں کے عورتیں اور بچے بھی دہشت ہیں، کوئی بھی اس ڈر سے نہیں بولتا ہے، کہ ابھی ڈالا ائے گا اٹھا کے لے کے جائے گا، کیوں ڈالا اٹھا کے لے جائے گا؟ ہماری پاکستان کی کمیونٹی انڈیا کے بچوں کو سپورٹ کرتی ہے لیکن ہمیں یہاں بولنے کی آزادی نہیں ہے۔ کشمیری بہن کی فریاد! Mahrang Baloch Nadia Baloch
Rasooljan Baloch15,088 views • 19 days ago

مولانا کے لانگ مارچ سے کیا فائدہ حاصل ہوا؟ فائدہ تو کچھ بھی نہیں ہوا لیکن پاکستانی عوام کےلیے یہ ایک میسج ہے بلوچ ہم دونوں ہیں ان کا لانگ مارچ پیٹ کے لیے تھا ان کو سنا گیا۔ ہمارا دھرنا اپنے لاپتہ پیاروں کی بازیابی اور زندگی جینے کے لیے ہے مگر ہمیں سنا نہیں جارہا۔ Nadia Baloch
Rasooljan Baloch15,603 views • 1 year ago
No more content to load