
Razi Tahir
@RaziTahirPak • 37,035 subscribers
90s Soul - CEO @SapiumDigital - Investigative Journalist - Middle East Affairs - Human Rights Activist https://t.co/gWYBPf5UIF
Shorts
Videos

ڈونلڈ ٹرمپ قاتل ہے اور امریکی سفارت خانے جاسوسی کے اڈے ہیں۔ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری
Razi Tahir215,692 views • 3 months ago

"اس وقت حرمین شریفین کو کوئی خطرہ نہیں، تاہم سرکاری مولوی خطبات میں بیانیہ دے رہے ہیں" اسلام آباد کی ایک مسجد میں ایک مولانا نے جب یہ بیانیہ دیا تو عوام میں سے ایک شخص کھڑا ہوگیا اور حقیقت آشکار کردی۔ بیٹھ جاؤ، بیٹھ جاؤ۔۔ مسجد کے تقدس کا خیال رکھے بغیر سوال کرنے والے کو ڈرایا دھمکایا گیا۔
Razi Tahir112,729 views • 2 months ago
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Imran Khan یہ لیں ویڈیو، اپنا شک دور کرلیں۔ یہ فیشن شو کا آغاز تھا۔
Razi Tahir398,744 views • 1 year ago

🚨 سب سے بڑی خبر: پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران، جن میں ایک DIG اور ایک SSP شامل ہیں، کو فرانس کا وزٹ ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا۔ دونوں افسران نے نجی دورے کی غرض سے فرانس جانے کیلئے ویزا درخواست جمع کرائی تھی، جس کے ساتھ آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کردہ سپورٹنگ لیٹر بھی نتھی تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانس کے سفارت خانے نے ویزا درخواستوں پر غور کے بعد انہیں مسترد کر دیا اور تحریری طور پر واضح کیا کہ ویزا مسترد ہونے کی بنیادی وجہ پاکستان میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں میں پنجاب پولیس کا ملوث ہونا ہے۔ جواب میں یہ بھی اشارہ دیا گیا کہ یورپی یونین اور فرانس کی پالیسی کے تحت انہیں ویزا نہیں دیا جا سکتا جن کا تعلق ایسے ادارے سے ہو جس پر انسانی حقوق کی پامالیوں کے سنگین الزامات ہوں یا جن کے خلاف قابلِ اعتماد رپورٹس موجود ہوں۔
Razi Tahir135,216 views • 5 months ago