Razi Tahir's banner
Razi Tahir's profile picture

Razi Tahir

@RaziTahirPak37,035 subscribers

90s Soul - CEO @SapiumDigital - Investigative Journalist - Middle East Affairs - Human Rights Activist https://t.co/gWYBPf5UIF

Shorts

جنگ کے دوران ایرانی کابینہ کے اجلاس کے مناظر وزیر: "جنابِ صدر، ہمیں ابھی اطلاع ملی ہے کہ دشمن کے طیارے ہماری فضائی حدود میں داخل ہو چکے ہیں" پزشکیان: "ٹھیک ہے (کوئی مسئلہ نہیں)۔ ویسے آپ کیا کہہ رہے تھے؟"

63,748 görüntüleme

اب یہ نہ ہو کہ کوک کے Customize ڈیزائن پر پابندی لگادی جائے۔ کیونکہ پی ٹی آئی کے ورکرز نے نیا کام شروع کردیا ہے۔ اب کوک پر بھی 804 کی برینڈنگ کی جارہی ہے۔ یہ ویڈیو Ayesha Ahmed کی وساطت سے موصول ہوئی ہے۔

108,459 görüntüleme

جس طرح مادرملت کے نام سے منسوب اس سکول کے بورڈ کا حال کیا گیا، بالکل اسی طرح مادرملت کو بھی تکالیف دی گئیں، یہ ملک فوجی ڈکٹیٹرز اور بھٹو کی جانب سے محترمہ فاطمہ جناح کیلئے جہنم بنایا گیا تھا۔

72,763 görüntüleme

🚨 بھارت میں جاوید اختر کیساتھ مفتی صاحب کا مباحثہ دیکھ کر اچھا لگا، دونوں نے خوش اسلوبی سے گفتگو کی، سوشل میڈیا پر پذیرائی ملی، ہم نے پاکستان میں ایسے مناظرے دیکھے ہیں کہ اللہ کی پناہ؛ یہ کلپ ایک مثال کے طور پر لگایا ہے، اپنی ذمہ داری پر سنیں۔ 🔞

52,802 görüntüleme

جب عراق پر امریکی جنگ مسلط تھی تو عرب بش کے سامنے سربسجود تھے۔ اب جب غزہ پر بمباری چل رہی ہے تو عرب ٹرمپ کے سامنے سجدہ ریز ہیں۔

66,486 görüntüleme

عمران خان کا نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ 👇

40,132 görüntüleme

مثالی ٹریفک پولیس۔۔۔ جس کو جتنا اختیار ہے وہ اس اختیار میں فرعون نما ہے

40,667 görüntüleme

انٹرنیشنل جرنلسٹس فیڈریشن کی صدر ڈومینک پریڈیلی کی قیادت میں کالے پیکا قانون کیخلاف دھرنا شروع، صحافی ڈی چوک پہنچ گئے!

43,987 görüntüleme

تحریک انصاف کے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ممبران بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پہنچ گئے۔

15,711 görüntüleme

اسرائیل کی غزہ کے الشفاء ہسپتال میں بمباری

13,470 görüntüleme

ٹی ایل پی سے اظہار یکجہتی کے لیے پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور میں احتجاج

10,052 görüntüleme

ایران کے شہر مشہد مقدس میں حرم امام رضا علیہ السلام میں اجتماع، خیبر خیبر یا صہیون کے فلک شگاف نعرے، ہزاروں خواتین و حضرات شریک ہوئے۔

11,974 görüntüleme

ایرانی حملہ ابھی جاری ہے!

ایرانی حملہ ابھی جاری ہے!

11,139 görüntüleme

Videos