Imran Bhatti's banner
Imran Bhatti's profile picture

Imran Bhatti

@ReporterBhatti64,840 subscribers

journalist

Shorts

لاہور بتی چوک راستے بند ہونے کی وجہ سے باپ آکسیجن لگے نومولود بچے کو ہاتھوں میں اٹھا کر ہی ہسپتال کے لیے چل پڑا،ایمبولینس کو بھی راستہ نہیں دیا گیا۔😢😢

312,785 views

آئرن ڈوم میزائل حملوں کو روک نہیں سکا۔۔میزائل تل ابیب پر گررہے ہیں آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں۔۔فلسطینیوں کا جشن بتا رہا ہے انکی روحوں کو سکون ملا ہے

188,622 views

وقت 12:50. یہ دریا یاندی نہیں ہے۔۔بلکہ زرعی رقبہ تھاجو اب دریابن چکا ہے۔۔۔۔بائیں طرف سے پانی آرہا ہے اور دائیں طرف جارہا ہے۔۔تباہی ہی تباہی پھیلا رہا ہے۔۔اور یہ مقام ہیڈمرالہ سے 15 کلو میٹر دور ہے ابھی۔۔ہیڈمرالہ تک رسائی ممکن نہیں رہی۔۔بارش جاری ہے

78,737 views

وزیراعلی کے پی سندھ،اسلام آباد، لاہور اور بلوچستان جہاں چاہیں دورہ کریں لوگوں سے ملیں کوئی روک نہیں سکتا وہ وزیراعلی خیبر پختونخوا ہیں۔ گورنرپنجاب

47,814 views

اپوزیشن ارکان پر حملہ کرنے والے یہ افراد مبینہ طور پر حکومتی ایم پی ایز کا سٹاف ہے۔۔جنھیں بعد ازاں اسمبلی سے فرار کروا دیا گیا ہے

68,515 views

پنجاب یونیورسٹی میں طلبا و طالبات نے پالیسی کے خلاف احتجاج کیا۔وی سی آفس سامنے جانے لگے تو گارڈز نے مزاحمت کی لیکن سٹوڈنس دھکم پیل کے بعد آگے بڑھنے میں کامیاب ہوگئے کے وی سی آفس کے باہر فیسوں میں اضافے،گرلز ہاسٹل میں مرد وارڈنز کی تعیناتی سمیت دیگر مسائل کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا،احتجاج کے اختتام پر اچانک پولیس نے دھاوا بول دیا،۔متعدد طلبا کو حراست میں لے لیا۔۔

23,392 views

Videos