
Imran Bhatti
@ReporterBhatti • 64,674 subscribers
journalist
Shorts
Videos

بتی چوک پر پولیس کی عمرہ ادائیگی سے واپس آنے والی خواتین کو پی ٹی آئی کارکنان سمجھ کرحراست میں لینے کی کوشش۔خواتین اپنا پاسپورٹ،بورڈنگ پاس،ٹکٹ دکھاتی رہیں۔لیکن پولیس ماننے کو تیار نہیں تھی،خواتین کی جانب سے مزاحمت کے بعد مرد افسر نے پاسپورٹ چیکنگ کے بعد جانے کی اجازت دی۔
Imran Bhatti319,277 просмотров • 1 год назад

پی ٹی آئی کوٹ لکھپت جیل میں قیدرہنماؤں کے فیملی ممبران اعجاز چوہدری کی اہلیہ سلمہ اعجاز ، ڈاکٹر یاسمین راشد کے شوہرراشد نبی ملک ، عمر سرفراز چیمہ کی بیگم رابعہ عمر بنیادی انسانی حقوق و انصاف اور اسیران کو علان کی سہولت کے حصول کے لیے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گے،،
Imran Bhatti47,320 просмотров • 4 месяцев назад

سب کو پتہ ہے یہ الیکشن ون سائیڈڈ ہے۔۔اپنی اولاد کا سوچو۔۔۔ سابق مئیر لاہور ن لیگ کرنل ر مبشر جاوید کی تحریک لبیک کے امیدوار کو دھمکی سابق میئر لاہور و رہنما مسلم لیگ ن کرنل ریٹائرڈ مبشر کی تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار قومی اسمبلی این اے 120 راشد کرامت بٹ کو گھر آکر دھمکیاں اور ہراساں کرنے کی ویڈیو ۔
Imran Bhatti211,987 просмотров • 2 лет назад

کانسٹیبل جبار کا نوکری سے نکالے جانے کے بعد پیغام۔۔۔جوان زندہ دل اے بھی
Imran Bhatti197,989 просмотров • 2 лет назад

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری حماد اظہر سے تعزیت کے لیے انکی رہائش گاہ پہنچ گئے
Imran Bhatti84,232 просмотров • 1 год назад

پنجاب کے لوگ بڑے مہمان نواز ہیں تہذیب یافتہ ہیں ،لاہو ر کے لوگ زندہ دلان ہیں ،جب بھی بانی پی ٹی آئی نے انکو کال دی لاہور نے لبیک کہا ۔ کل جو اسمبلی میں ہوا ہے میں سمجھتا ہوں وہ صحافی نہیں ٹاؤٹ تھے یہ لوگ پیرول پر تھے انکو جو ٹاسک ملا انھوں وہ پورا کرنا تھا ہم لاہور اور پنجاب والوں سے خوش ہیں کل جو ہوا یہ پنجاب کے حکمرانوں کا وتیرہ رہا ہے۔۔مینا خان
Imran Bhatti38,112 просмотров • 8 месяцев назад