
Imran Bhatti
@ReporterBhatti • 64,840 subscribers
journalist
Shorts
Videos

بتی چوک پر پولیس کی عمرہ ادائیگی سے واپس آنے والی خواتین کو پی ٹی آئی کارکنان سمجھ کرحراست میں لینے کی کوشش۔خواتین اپنا پاسپورٹ،بورڈنگ پاس،ٹکٹ دکھاتی رہیں۔لیکن پولیس ماننے کو تیار نہیں تھی،خواتین کی جانب سے مزاحمت کے بعد مرد افسر نے پاسپورٹ چیکنگ کے بعد جانے کی اجازت دی۔
Imran Bhatti319,202 次观看 • 1 年前

سب کو پتہ ہے یہ الیکشن ون سائیڈڈ ہے۔۔اپنی اولاد کا سوچو۔۔۔ سابق مئیر لاہور ن لیگ کرنل ر مبشر جاوید کی تحریک لبیک کے امیدوار کو دھمکی سابق میئر لاہور و رہنما مسلم لیگ ن کرنل ریٹائرڈ مبشر کی تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار قومی اسمبلی این اے 120 راشد کرامت بٹ کو گھر آکر دھمکیاں اور ہراساں کرنے کی ویڈیو ۔
Imran Bhatti211,969 次观看 • 2 年前

پنجاب کے لوگ بڑے مہمان نواز ہیں تہذیب یافتہ ہیں ،لاہو ر کے لوگ زندہ دلان ہیں ،جب بھی بانی پی ٹی آئی نے انکو کال دی لاہور نے لبیک کہا ۔ کل جو اسمبلی میں ہوا ہے میں سمجھتا ہوں وہ صحافی نہیں ٹاؤٹ تھے یہ لوگ پیرول پر تھے انکو جو ٹاسک ملا انھوں وہ پورا کرنا تھا ہم لاہور اور پنجاب والوں سے خوش ہیں کل جو ہوا یہ پنجاب کے حکمرانوں کا وتیرہ رہا ہے۔۔مینا خان
Imran Bhatti38,112 次观看 • 5 个月前

مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی آمد وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی عیادت کی چودھری پرویزالٰہی نے شاہ محمود قریشی کی خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ، پیر معین الدین ریاض قریشی بھی موجود تھے
Imran Bhatti48,064 次观看 • 1 年前