Rodium-A's banner
Rodium-A's profile picture

Rodium-A

@RodiumInsights • 154,348 subscribers

Shorts

💥 جب میں نے فیلڈ مارشل سے نو مئی کے ثبوت مانگے تو انہوں نے ایسے منہ بنایا جیسے کسی فقیر سے ادھار مانگ لیا ہو۔ سہیل وڑائچ 🤣😂

💥 جب میں نے فیلڈ مارشل سے نو مئی کے ثبوت مانگے تو انہوں نے ایسے منہ بنایا جیسے کسی فقیر سے ادھار مانگ لیا ہو۔ سہیل وڑائچ 🤣😂

398,238 Aufrufe

مجھے فیلڈ مارشل نے بتایا کہ: فوج میں اتنا ڈسپلن ہے، کہ اگر کسی گدھے کو بھی آرمی چیف بنا دیا جائے، تو فوج اُسے سلیوٹ کرتی ہے۔ آپ سہیل وڑائچ سے جتنا مرضی اختلاف کرنا چاہیں کر سکتے ہیں مگر ان سے ہر گز بھی صاف گوئی کی توقع نہیں کر سکتے😭

277,193 Aufrufe

وقار خان نے عاصم منیر کے منہ پر اسے اسلام آباد کا قاتل پاکستانیوں کا قاتل کہا تھا ۔ یہ خدیجہ شاہ کی آوز ہے ؟ پھر ایک بندے نے اپنے اصلی نام اصلی تصویر کے ساتھ پوری پھوج کو وقت ڈالا ہوا ہے ۔ پی ٹی اے نوٹس بھیج بھیج کر پاگل ہو چکا ہے ، یہ کہہ رہی ہے آپ اصلی ہیں کہ نقلی؟ دُر فٹے منہ 🤣🖐️ اور عقل کی اندھی ایسی ہے کہ اسے خدیجہ شاہ کے نام سے منسوب کر رہی ہے 😭 اس کہتے ہیں جب آپکے دماغ میں خناس بھرا ہو تو ہر طرف خناس ہی نظر آتا ہے ۔ اسے وکالت کی ڈگری کس نے دی ہے ؟ یا وہ بھی اس نے کسی کرنل یا بریگیڈیئر کی سفارش سے لی ہے ؟

105,283 Aufrufe

یہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کا خطاب ہے ۔ جسے سن کر کیا سر شرم سے جھک گیا ہے ۔ “اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔” اپنے ہی ملک کو دنیا کے سامنے مجرم بنا کر پیش کرنے والے لوگ اپنے جرائم اور غلامانہ ذہنیت کی وجہ سے کسی کے سامنے سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے ۔اسکے اندر کا اردلی ہر جگہ کسی گھٹیا کردار کی طرح اپنے ہی ملک کی خودمختاری اور وقار کو رسوا کرتا ہے۔ جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔

307,582 Aufrufe

صرف فوج ہی نازک دور سے نہیں گذر رہی بلکہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پراڈکشن کمپنی بھی زوال سے گذر رہی ہے 😝

صرف فوج ہی نازک دور سے نہیں گذر رہی بلکہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پراڈکشن کمپنی بھی زوال سے گذر رہی ہے 😝

493,151 Aufrufe

شہباز گل نے جسکا جو نام رکھا وہ امر ہو گیا 😂💥

شہباز گل نے جسکا جو نام رکھا وہ امر ہو گیا 😂💥

101,146 Aufrufe

Who did this 😂😂😂😂

Who did this 😂😂😂😂

864,637 Aufrufe

میمرز ان ایکشن 🤣

میمرز ان ایکشن 🤣

36,731 Aufrufe

ہر وہ شخص ایران کو سپورٹ کر رہا ہے جسکا مزہب انسایت ہے۔

ہر وہ شخص ایران کو سپورٹ کر رہا ہے جسکا مزہب انسایت ہے۔

256,125 Aufrufe

This video will never get old.😂

This video will never get old.😂

92,874 Aufrufe

جب تک یہ رامی مستری نہیں بدلے گا، اس دیوار کا پلستر کبھی مکمل نہیں ہو گا۔

جب تک یہ رامی مستری نہیں بدلے گا، اس دیوار کا پلستر کبھی مکمل نہیں ہو گا۔

82,440 Aufrufe

راولاکوٹ رینجرز اہلکار گاڑیوں کے شیشے توڑ رہا ہے ۔ اس سے صاف پتہ چلتا ہے ان سب کے پیچھے ایک ہی ماسٹر مائینڈ کا ہاتھ ہے۔ وہی جس نے9 مئی اور 26 نومبر کروایا ۔

راولاکوٹ رینجرز اہلکار گاڑیوں کے شیشے توڑ رہا ہے ۔ اس سے صاف پتہ چلتا ہے ان سب کے پیچھے ایک ہی ماسٹر مائینڈ کا ہاتھ ہے۔ وہی جس نے9 مئی اور 26 نومبر کروایا ۔

113,010 Aufrufe

رینجرز کا اہلکار ایک کشمیری کے چہرے پر بے رحمی سے تشدد کر رہا ہے، جبکہ وہ بے بس انسان صرف اتنا کہہ رہا ہے: “ہاں، مار دو… مجھے مار دو۔” ایسے دل دہلا دینے والے مناظر اور ایسی بربریت تو ہم برسوں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بارے میں دیکھتے اور سنتے آئے تھے کہ وہ نہتے کشمیریوں پہ اسطرح تشدد کرتے ہیں 💔

71,983 Aufrufe

جتنا مرضی ڈنڈے کی طرح اکٹر کر تنے ہوئے رسے پر چلے، کرتب دیکھائے ۔ رہے گا تو بائیس گریڈ کا سرکاری ملازم ہی عوام کے ٹیکس پر پلنے والے ملک کے چوکیدار۔ 👻

جتنا مرضی ڈنڈے کی طرح اکٹر کر تنے ہوئے رسے پر چلے، کرتب دیکھائے ۔ رہے گا تو بائیس گریڈ کا سرکاری ملازم ہی عوام کے ٹیکس پر پلنے والے ملک کے چوکیدار۔ 👻

54,070 Aufrufe

Turkish President Erdogan America stay away, We will defend Palestine at any price.✨ #طوفان_الأقصى #Israel #Palestine #GazaUnderAttack #hamasattack #HamasTerrorists #FreePalastine #FreePalestine

Turkish President Erdogan America stay away, We will defend Palestine at any price.✨ #طوفان_الأقصى #Israel #Palestine #GazaUnderAttack #hamasattack #HamasTerrorists #FreePalastine #FreePalestine

611,274 Aufrufe

عربز کو ایران نہیں اسرائیل مار رہا ہے۔جسکی غلامی میں یہ مرے جا رہے تھے ۔اور اسرائیل اب کہتا ہے ہماری طرف سے مر جاؤ ۔

عربز کو ایران نہیں اسرائیل مار رہا ہے۔جسکی غلامی میں یہ مرے جا رہے تھے ۔اور اسرائیل اب کہتا ہے ہماری طرف سے مر جاؤ ۔

150,912 Aufrufe

جب صدرِ پاکستان نے الیکشن کی تاریخ دی تھی تو خواجہ آصف نے پارلیمنٹ کے باہر کھڑے ہو کر کہا تھا کہ: “”اس کی اوقات ہی نہیں ہے الیکشن کی تاریخ دینے کی آئین نے اس کو یہ اختیار ہی نہیں دیا، وہ اپنی اوقات سے باہر ہو رہا ہے”” اور آج سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ یہ اختیار آئین کے مطابق صدر کا ہی ہے! اب فیصلہ کس کی اوقات کا ہو گا یہ وقت بتائے گا ان فرعونوں کو!

687,560 Aufrufe

باز آجاؤ ظالمو باز آجاؤ ۔۔۔

باز آجاؤ ظالمو باز آجاؤ ۔۔۔

284,348 Aufrufe

بندے دا confidence چیک کرو تسی😂🔥 لانے والے اور آنے والوں میں ذرا سی شرم ہو تو اسی پانی میں ڈوب مریں

بندے دا confidence چیک کرو تسی😂🔥 لانے والے اور آنے والوں میں ذرا سی شرم ہو تو اسی پانی میں ڈوب مریں

251,040 Aufrufe

چوکیدار ہر جگہ کتے کی طرح دم ہلاتا ہوا پیچھے پیچھے گھومتا رہتا ہے ۔ باڈی لینگوئج سے desperation عجلت بے سکونی صاف ظاہر ہے۔ جیسے کسی نشئی کا نشہ ٹوٹ رہا ہوتا ہے ۔

چوکیدار ہر جگہ کتے کی طرح دم ہلاتا ہوا پیچھے پیچھے گھومتا رہتا ہے ۔ باڈی لینگوئج سے desperation عجلت بے سکونی صاف ظاہر ہے۔ جیسے کسی نشئی کا نشہ ٹوٹ رہا ہوتا ہے ۔

131,285 Aufrufe

Videos

RodiumInsights's profile picture

گل صاحب نے نیا کٹہ کھول دیا🫣 محسن نقوی عاصم منیر کا بھی The Boosہے۔ محسن نقوی کو سالا مشہور کس نے کیا اور آج تک اسکی ترید کیوں نہیں ہوئی ؟ محسن نقوی ارم منیر کا پڑوسی تھے۔ محسن نقوی کو پرانا جاننے والے جانتے ہیں،محسن نقوی ماضی میں مختلف انٹیلجنس ایجسیز کے ساتھ ملکر کام کرتے رہے۔ عمران خان کی حکومت بدلنے کے بعد جتنی میٹنگز بھی ہوئی وہ سب محسن نقوی نے کیں ۔ بین الاقومی طاقتوں کو عاصم منیر کی گارنٹی محسن نقوی نے دی۔محسن نقوی نے پہلے بیرونی قوتوں سے اپروول لیکر بعد میں اندرونی قوتوں سے ملکر فیلڈ مارشل کو انسٹال کیا ۔ فیلڈ مارشل کی طاقت کو بھرپور طریقے سے چلانا ۔ اپوزیشن سے ڈیل کرنا عمران خان کے معاملات بیرسٹر گوہر اور گنڈا پور بھی محسن نقوی کی تعریف کرتے نہیں تھکتے۔ لاہور پشاور کے کور کمانڈر کے معامالات ، دہشتگردی صوبوں کے وزیر اعلی کے معاملات یہ سب محسن نقوی ڈیل کرتا ہے ۔ محسن نقوی وزیراعظم ہے محسن نقوی ہے فارن منسٹر ہے باہر سے آئے تمام ڈیلیگیشن محسن نقوی دیکھتا ہے ۔

Rodium-A

89,143 Aufrufe • vor 2 Tagen

RodiumInsights's profile picture

⚠️اپنے ہی گراتے ہیں نشے من پہ بجلیاں ‼️ محسن نقوی کی جھوٹی کہانی کا شہباز گل نے مکمل پوسٹ مارٹم کر دیا محسن نقوی پورا سچ بولیں کیونکہ یہ سچ ایک دن بولنا پڑے گا یہ موجیں ساری زندگی نہیں رہیں گی۔ 74 سال کا اکیلا آدمی جیل کے اندر عاصم منیر کی فسطائیت کے سامنے سینہ تان کر کھڑا رہا،وہ میسج نہیں کروانا چاہتا تھا۔ پارٹی کے سبھی بڑے لوگ جنرلز کے ساتھ ملے ہوئے تھے کہ سنگجانی سے آگے نہیں جانا چاہیے۔ محسن نقوی کو موشن لگے ہوئے تھے کہ کہیں مارچ اسلام آباد کے اندر نہ آ جائے پارٹی کے اپنے لوگ بھی اور محسن نقوی بھی سب مرے جا رہے تھے کہ یہ سب ہو جائے ۔ وڈیو میسج اور عمران خان سے بات یہ سب محسن نقوی کروانا چاہتا تھا وہ مرا جا رہا تھا اسے موشن لگے ہوئے تھے ۔ یہ بات جھوٹ ہے کہ وزیراعظم سے پوچھا آپ نے اپنے جی جیجا جی عاصم منیر سے پوچھا کیونکہ اسے ڈر تھا لانگ مارچ نہ آ جائے ۔ لیکن عمران خان انکی چال سمجھ گئے تھے کہ میری اپنی پارٹی کے لوگ نہیں کھڑے ہو پارہے پریشر میں ۔ محسن نقوی یہ بات جھوٹ بول رہا ہے کہ خان صاحب نے یہ کہا کہ میں سلاخوں کے پیچھے سے میسج ریکارڈ کرواؤں گا ۔ اس دن انھوں نے اپنی بیرک سے ہی آنے سے انکار کر دیا تھا ۔ عمران خان کی بشری بی بی سے بات کروانے کے پیچش بھی محسن نقوی کو لگے ہوئے تھے ۔آپ پوری بات بتائیں کیسے آپ نے اپنی جیجا جی آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر بیرسٹر گوہر کو اٹک کے پاس لیکر گیا تھا تاکہ بشری بی بی سے عمران خان کی بات کروا کر لانگ مارچ کینسل کیا جائے ۔ عمران خان انکی چال سمجھ گئے اور یہ پھس گئے ان سے یہ کام نہیں ہو سکا۔

Rodium-A

79,293 Aufrufe • vor 2 Tagen

RodiumInsights's profile picture

سہیل آفریدی اسٹریٹ اسمارٹنس کا فل فائدہ اٹھاتے ہوئے شہزادہ لگا ہے 🙌🏻🔥 ہم سیدھا اسلام آباد بھی جا سکتے تھے، مگر انکو26 نومبر کی طرح معصوم لوگوں کو گولیاں مارنے کا بہانہ مل جاتا۔ اس لیے ہم دنیا کو دیکھا رہے ہیں کہ ہم پرامن ہے ہم آئین و قانون کے مطابق احتجاج کر رہے۔ اور ہم اس میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ ہمارا کوئی مطالبہ آئین و قانون کے خلاف نہیں ۔ جو 17 سیٹوں والی وفاقی حکومت پاکستان پر مسلط کی گئی ہے وہ ہٹ دھرمی کر رہی ہے وہ جائز مطالبات نہیں مان رہی۔ یہ سپریم کورٹ کا حکم نہیں مان رہے۔عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے انکے ذاتی معالجین انکے وکلاء کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی ۔ عدالتی احکامات پر عمل کریں عمران خان کو انکے بنیادی انسانی حقوق دیے جائیں ۔ فیلڈ مارشل نو مئی کیا نہیں ہونے دیں گے ہم خود نو مئی نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اسکا سب سے ذیادہ نقصان تحریک انصاف کو ہوا ۔ہم تو بار بار ڈیمانڈ کر رہے ہیں CCTV فوٹیج چرانے والے ہی نو مئی کروانے والے ہیں کیونکہ اسکا فائدہ انھوں نے اٹھایا ۔ عمران خان نے 126دن کا دھرنا دیا ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا۔ ہم پرامن سیاسی جماعت ہیں ہم صوابی سے آگے اٹک بھی جائیں گے اسلام آباد بھی جائیں گے پنڈی لاہور بھی جائیں گے پرامن احتجاج ہمارا حق ہے اگر انکو پرامن احتجاج پسند نہیں تو آئین پاکستان سے وہ شق ہٹا دیں ۔

Rodium-A

71,495 Aufrufe • vor 6 Tagen

RodiumInsights's profile picture

پاکستانی فوج دنیا کا سب سے سفاک ادارہ ہے؛ ایک ایسا ادارہ جو اپنے حقوق مانگنے والے شہریوں کو مارنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ فوج آخری بلوچ تک مارے گی، لیکن آزادی تو دور، انہیں اپنے وسائل تک کا حق نہیں دے گی۔ اپنے ہی شہریوں کے ساتھ پاکستان کا یہی ٹریک ریکارڈ ہے؛ مشرقی پاکستان سے لے کر بلوچوں، پشتونوں اور سندھیوں تک۔ مجھے ڈر ہے کہ جس طرح مشرقی پاکستان میں ہوا، فوج آخری کشمیری تک مارے گی، لیکن انہیں ان کے حقوق نہیں دے گی۔ کیونکہ اگر کشمیریوں کو ان کے حقوق مل گئے تو پاکستان کی بنیاد بننے والا بیانیہ بھارت سے دشمنی، کشمیر کا نامکمل ایجنڈا اور مسلم شناخت یہ سب بیانیے ختم ہو جائیں گے۔ پاکستان میں جو بھی اپنے حقوق مانگتا ہے اس پر فوج صرف تشدد کرتی ہے ۔ ایسٹ پاکستان ویسٹ پاکستان کی بربریت کی وجہ سے الگ ہوا۔ جو بھی اپنے حقوق مانگتا ہے فوج اسکو کرش کرتی ہے انڈیا کے اندر کتنی برائیاں ہیں ۔ لیکن پاکستانی فوج ایک ایسی فاشسٹ اسٹیٹ ہے۔ جہان جنرلز بریگیڈیئرز کو پرموشن صرف اس بات پر ملتی ہے کہ اس نے بہوش کتنے مارے پشتون کتنے مارے کشمیری کتنے مار۔

Rodium-A

46,560 Aufrufe • vor 4 Tagen

RodiumInsights's profile picture

⚠️شہزاد اکبر کا انکشاف ! برطانیہ سے ایک امپورٹ شدہ شخض جو کسی برگئیڈئر کا دوست بتایا جاتا ہے اسے سب سے پہلے خیبرپختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز کا مشیر لگایا گیا ہے آپ اندازہ کریں یہ خیبرپختونخوا میں امن اور دہشتگردی کنٹرول کرنے کا کہہ کر آئے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ خیبرپختونخوا کی دہشتگردی پرایسا کونسا فوکس ہے کے اسے ختم کرنا بہت ضروری ہے لیکن بی ایل اے والی دہشتگردی کو ختم کرنا اتنا ارجنٹ نہیں ہے ؟! جبکہ صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کے دو پورس باڈرز ایک جنکو فوج فتنۃ الخوارج کہتی ہے ، دوسرا وہاں سے اسمگلنگ کا ایشو ہے۔ ان دونوں باڈر پر مکمل کنٹرول کے ساتھ فوج بیٹھی ہوئی ہے ۔ لیکن نہ ہی فتنۃ الخوارج میں کمی آرہی ہے۔ نہ ہی اسمگلنگ میں ۔آج بھی ایران اور افغانستان کے باڈر سے ہر طرح کی اسمگلنگ جاری ہے۔ آج کی تاریخ میں بلوچستان کا آئی جی ایف سی اور سدرن کمانڈ کا افسر سب سے امیر فوجی تصور کیا جاتا ہے کیونکہ بھتے کا سلسلہ ہے اب ایک ایسا ہی سلسلہ ایسی ہی پالیسی خیبرپختونخوا میں کھل کر کھیلی جائے گی مائنر اینڈ منرلز کے لیے۔ وزیرستان میں بھی دہشتگردی ختم کرنے کے نام پر داخل ہوئے اور اب وہاں زمینوں پر قبضہ کر کے چلغوزے کی کاشت کی جاری ہے ۔ اب یہی کام مائن اینڈ منرلز سے فوج کرنے جاری ہے ۔

Rodium-A

37,734 Aufrufe • vor 4 Tagen

RodiumInsights's profile picture

پیڑی کے نیولے 🤣🤣

Rodium-A

106,607 Aufrufe • vor 19 Tagen

RodiumInsights's profile picture

پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔ جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂 ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے ! کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭 کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔ سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔ سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔ کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔

Rodium-A

117,404 Aufrufe • vor 22 Tagen

RodiumInsights's profile picture

ریٹائر جسٹس انوارلحق پنوں نے جیسے ہی یہ بات کی کہ: “اس ملک کو ججزز، بیوروکریٹس،فوجی انہوں نے تباہ کیا ہے اور وہ اس ڈگر پر پوری قوت سے چل رہے ہیں۔“ غریدہ فاروقی نے فوراً روک دیا۔ یہ ہیں اس ملک کے نام نہاد صحافی جنکا کام سچائی دیکھنا اور بتانا ہوتا ہے وہی اس چھپاتے ہیں تاکہ معاشرہ حقیقت سے بے خبر رہے۔ جس ملک میں آزادی سے سوچنے بات کرنے کی اجازت نہ ہو وہ ملک کسی قیمت پہ ترقی نہیں کر سکتا۔ حکمران خاندان، مقتدرہ جمہوریت میں یہ بتائیں نہیں ہوتیں ۔ جب تک یہ لوگ اپنے اپنے دائرے میں نہیں جاتے، کوئی چانس بہتری کا نہیں ہے۔ اس ملک کے وسائل کم ہوتے جا رہے ہیں اور انکی خواہشات بڑھتی جا رہی ہیں ۔ نظام فیل ہو چکا ہے یہ بات کر کون رہا ہے ؟ وہ خود کس نظام کی پیداوار ہیں؟! اسمبلیوں میں آئینی ترامیم وزیرقانون کو بتائے بغیر کی جاتی ہیں پاکستان کی عدالتوں کو دبایا جاتا ہے ۔ اسمبلیوں میں ہاف فرائی اور فل فرائی کی ٹرم استعمال ہو یہ گڈ گورننس ہے؟ یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک کے ساتھ ؟ کیا آپ سمجھتے ہیں اسطرح آپ بہت دیر وقت گذار لیں گے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ تمام قوتوں کو اپنے برے دنوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ یہ کوئی خوشی کی بات نہیں ہے یہ ایک بھیانک سین ہے جو نظر آرہا ہے۔ ہم اپنے لوگوں کو کاکروچ ماننے کو بھی تیار نہیں ہیں ۔ وہاں جمہوریت تھی تو انکی بات مان لی گئی ۔یہاں تو آزادی سے سوچنے کسی سے شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔یہ آفاقی اصول ہیں ۔ آپ دنیا بھر کے ملک دیکھ لیں جس ملک نے ترقی کی انہوں نے کسی اصول پر ترقی کی۔ ہمیں بھی اصول اپنانے پڑیں گے ۔

Rodium-A

286,641 Aufrufe • vor 2 Monaten