Rodium-A's banner
Rodium-A's profile picture

Rodium-A

@RodiumInsights148,237 subscribers

Shorts

سات دن پہلے بلوچستان میں 42 پولیس اہلکار بے دردی سے ہلاک کر دئیے گئے۔ آج 50 فوجی ہلاک کر دئیے گئے ملک کے اندر خون بہہ رہا ہے۔اپنا ملک جل رہا ہے، فوج بلوچستان کے بڑے حصے پہ اپنا کنٹرول کھو چکی ہے اور پاکستان کی فوج کا سپہ سالار بیرون ملک دوروں میں پریڈ کرتا پھر رہا ہے۔

15,797 views

راولاکوٹ رینجرز اہلکار گاڑیوں کے شیشے توڑ رہا ہے ۔ اس سے صاف پتہ چلتا ہے ان سب کے پیچھے ایک ہی ماسٹر مائینڈ کا ہاتھ ہے۔ وہی جس نے9 مئی اور 26 نومبر کروایا ۔

112,630 views

ہر وہ شخص ایران کو سپورٹ کر رہا ہے جسکا مزہب انسایت ہے۔

255,965 views

Who did this 😂😂😂😂

Who did this 😂😂😂😂

863,767 views

اردلی پوری کوشش کر رہا تھا کہ عراقچی کا ہاتھ پکڑ کر عاصم منیر کے ساتھ ایک یادگاری تصویر بنوا دے، مگر عراقچی نے مسکرا کر کہا….. معذرت، یہ عسکری فوٹو سیشن نہیں، سفارتی ملاقات ہے”😝

42,489 views

یہ اب تک کی سب سے عمدہ کوشش ہے🔥

یہ اب تک کی سب سے عمدہ کوشش ہے🔥

18,450 views

عربز کو ایران نہیں اسرائیل مار رہا ہے۔جسکی غلامی میں یہ مرے جا رہے تھے ۔اور اسرائیل اب کہتا ہے ہماری طرف سے مر جاؤ ۔

150,856 views

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک بار پھر ناکام! “امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خصوصی ایلچیوں کی ٹیم، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر، جو ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان کے دورے کا منصوبہ رکھتی تھی، اب ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کے لیے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی۔ عراقچی نے پاکستانی حکام کو جنگ ختم کرنے کا اپنا فریم ورک دے دیا ہے ۔ جبکہ عراقچی اب عمان پہنچ چکے ہیں ۔”

92,818 views

چوکیدار ہر جگہ کتے کی طرح دم ہلاتا ہوا پیچھے پیچھے گھومتا رہتا ہے ۔ باڈی لینگوئج سے desperation عجلت بے سکونی صاف ظاہر ہے۔ جیسے کسی نشئی کا نشہ ٹوٹ رہا ہوتا ہے ۔

131,285 views

پاکستانیوں کا کوئی حال نہیں ادھر ایران میزئل اور ڈورن مار رہا ہے مڈل ایسٹ والوں کی سانس رکی ہوئی ہے اور انکی کمنڑی چیک کرو ۔

126,053 views

باز آجاؤ ظالمو باز آجاؤ ۔۔۔

باز آجاؤ ظالمو باز آجاؤ ۔۔۔

284,101 views

Iran is proving to be a nightmare for US and Israel.😂

106,675 views

Turkish President Erdogan America stay away, We will defend Palestine at any price.✨ #طوفان_الأقصى #Israel #Palestine #GazaUnderAttack #hamasattack #HamasTerrorists #FreePalastine #FreePalestine

611,272 views

ہمیں یہ پتہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے بم یا اسرائیلی بم کیسے اور کیوں استعمال ہوئے چھوٹی بچیوں کو مارنے کے لئے۔ اور ایسا کون سا خطرہ تھا ایران سے ابھی تک تو یہ بھی نہیں بتایا گیا۔ فورنیا کے گورنر کی ٹرمپ پر کڑی تنقید ۔

104,764 views

بندے دا confidence چیک کرو تسی😂🔥 لانے والے اور آنے والوں میں ذرا سی شرم ہو تو اسی پانی میں ڈوب مریں

250,943 views

“بغداد سمیت متعدد ممالک میں امریکی قونصلیٹ کے گرد عوام نے احتجاج ریکارڈ کروائے لیکن 8 شہادتیں صرف پاکستان میں ہوئیں۔” کیونکہ پاکستان میں ذہینی مریضوں کی حکومت ہے جنکے منہ کو عوام کا خون لگا ہوا ہے جب پی نہ لیں پیاس نہیں بجھتی ۔

104,496 views

نبی ﷺ نے تہمت/ بہتان کے بارے میں فرمایا کہ: “جس شخص نے کسی مومن پر ایسی بات کا الزام لگایا جو اس میں نہیں تھی، اللہ اسے جہنم میں اس وقت تک رکھے گا جب تک وہ اپنی بات سے رجوع نہ کرے” فخر عالم نے ایک باپردہ خاتون پر صرف یزیدِ وقت کی خوشنودی کے لیے “جادو” جیسا بہتان لگایا، اور پھر اس خوشنودی کا صلہ بھی مل گیا۔ یہ صلہ کتنا قبول ہوا، یہ اللہ بہتر جانتا ہے، مگر… حدیث بہتان کے بارے میں واضح ہے۔

40,892 views

خالد انعم پتہ نہیں کیا کہہ رہے ہیں پر سن کے اچھا لگا😂🔥

75,886 views

“بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے مجذوب سوشل میڈیا سٹار جاوید عرف مہانڈری کو قتل کرنے کی ویڈیو” اتنی سفاکیت سے کوئی کسی کو کیسے قتل کر سکتا ہے؟؟ وہ بھی افطاری پر بلا کر گلے لگا کر؟! مبارک ہو عاصم منیر نے پاکستان کو Lawless زمین بنا دیا ہے ۔جہاں ہر شخص فرعون بنکر گھوم رہا ہے۔

Sensitive content

91,377 views

جرنل یحییٰ ٹو اور جنرل نانی کا بیغرتی سے باز نہ آنے کا فیصلہ ۔۔نین مٹکا جاری رہے گا ۔۔

247,465 views

Videos

RodiumInsights's profile picture

بلوچستان سمیت پورے پاکستان کا مسئلہ صرف ایک عاصم منیر ہے یقین نہ آئے تو ایک عام شہری کا بیان سن لیں !💥 آرمی چیف بول رہا تھا 1500 بندے بلوچستان علحیدہ کرنا چاہتے ہیں آرمی چیف جب تم عورتیں بندے اغواء کرو گے اور انکا کوئی پتہ نہیں ملے گا تو ہر کوئی جنگ کرے گا، میرے بچوں کی ماں دو سال سے اغواء ہے اسکا قصور صرف یہ تھااس نے 9 مئی کو احتجاج کیا۔اس پر تھانے کے ایس ایچ او نے تشدد کر بیان لئیے،ہم نے احتجاج خانیوال میں کیا اس پر مقدمہ لاہور میں 9مئی کا ڈال دیاآرمی چیف تم نے حکم دیاتھا پی ٹی آئی کی عورتیں پی ٹی آئی کے بندے اغواء کرو۔آرمی چیف صاحب بلوچوں کا درد میں سمجھ سکتا ہوں اور ہمارا آرمی چیف قرآن کی آیتیں سناتا ہے کہ کوئی خبر آئی اسکی تصدیق کر لو آرمی چیف صاحب قرآن میں یہ بھی لکھا ہے کسی کا حق نہ مارو آج تم فرعون بنے ہوئے ہو ایک دن اس تخت سے اتر جاؤ گے میں نے بچوں کے ہاتھ میں قلم دیا ہوا میرا بھی دل کرتا ہے انکے ہاتھ میں اسلحہ دے دوں،جیسا ہمارا آرمی چیف ہے ایسا دنیا میں کسی ملک کا آرمی چیف نہیں ہے (گالی )پہلے تو تو قرآن پر عمل کر (گالی)

Rodium-A

68,150 views • 8 days ago