
Rodium-A
@RodiumInsights • 150,710 subscribers
Shorts
Videos

عمران خان نے حرام زادوں کے اپنی بہنوں پر دباؤ، سے لکھوائی گئی تمام شرائط کو مسترد کر دیا ۔۔۔😭
Rodium-A185,589 görüntüleme • 11 gün önce

ریٹائر جسٹس انوارلحق پنوں نے جیسے ہی یہ بات کی کہ: “اس ملک کو ججزز، بیوروکریٹس،فوجی انہوں نے تباہ کیا ہے اور وہ اس ڈگر پر پوری قوت سے چل رہے ہیں۔“ غریدہ فاروقی نے فوراً روک دیا۔ یہ ہیں اس ملک کے نام نہاد صحافی جنکا کام سچائی دیکھنا اور بتانا ہوتا ہے وہی اس چھپاتے ہیں تاکہ معاشرہ حقیقت سے بے خبر رہے۔ جس ملک میں آزادی سے سوچنے بات کرنے کی اجازت نہ ہو وہ ملک کسی قیمت پہ ترقی نہیں کر سکتا۔ حکمران خاندان، مقتدرہ جمہوریت میں یہ بتائیں نہیں ہوتیں ۔ جب تک یہ لوگ اپنے اپنے دائرے میں نہیں جاتے، کوئی چانس بہتری کا نہیں ہے۔ اس ملک کے وسائل کم ہوتے جا رہے ہیں اور انکی خواہشات بڑھتی جا رہی ہیں ۔ نظام فیل ہو چکا ہے یہ بات کر کون رہا ہے ؟ وہ خود کس نظام کی پیداوار ہیں؟! اسمبلیوں میں آئینی ترامیم وزیرقانون کو بتائے بغیر کی جاتی ہیں پاکستان کی عدالتوں کو دبایا جاتا ہے ۔ اسمبلیوں میں ہاف فرائی اور فل فرائی کی ٹرم استعمال ہو یہ گڈ گورننس ہے؟ یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک کے ساتھ ؟ کیا آپ سمجھتے ہیں اسطرح آپ بہت دیر وقت گذار لیں گے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ تمام قوتوں کو اپنے برے دنوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ یہ کوئی خوشی کی بات نہیں ہے یہ ایک بھیانک سین ہے جو نظر آرہا ہے۔ ہم اپنے لوگوں کو کاکروچ ماننے کو بھی تیار نہیں ہیں ۔ وہاں جمہوریت تھی تو انکی بات مان لی گئی ۔یہاں تو آزادی سے سوچنے کسی سے شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔یہ آفاقی اصول ہیں ۔ آپ دنیا بھر کے ملک دیکھ لیں جس ملک نے ترقی کی انہوں نے کسی اصول پر ترقی کی۔ ہمیں بھی اصول اپنانے پڑیں گے ۔
Rodium-A285,620 görüntüleme • 24 gün önce

میں دنیا کے تمام رہنماؤں سے دست بستہ اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے سابق وزیرِاعظم Imran Khan کی زندگی اور آزادی کو ایک انتہائی انتقامی حکومت کے چنگل سے بچایا جائے۔ میں دیگر سربراہانِ مملکت سے اپیل کرتا ہوں کہ عمران خان کو بھی اسی طرح بچانے کے لیے آگے بڑھیں، جیسے دنیا نے ایک وقت میں نیلسن منڈیلا کو بچانے کے لیے آواز اٹھائی تھی۔ عمران خان نے نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں بلکہ وہ ایک عظیم انسان دوست بھی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ملک کی سیاست کو کرپشن اور مفادات کی سیاست سے پاک کرنے کے لیے بھی بھرپور جدوجہد کی ہے۔
Rodium-A97,597 görüntüleme • 10 gün önce

⚠️مجھے عالی جا نے رات ڈھائی تین بجے یہ خبر دی کہ خان صاحب بہت ذیادہ غصے میں تھے میں آگے الفاط نہیں بتاؤں گا۔ عمران خان نے غصے سے کہا اگر کسی نے میں behalf پر کوئی کمٹمنٹنس دی ہیں تو میں اسکو نہیں چھوڑوں گا۔ میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ میں لفظ NRO اپنے نام کے ساتھ کسی صورت نہیں جڑنے دوں گا۔ عمران خان ہسپتال آنے کے لیے نہیں مان رہے تھے۔
Rodium-A103,034 görüntüleme • 11 gün önce

یہ کب اور کہاں کی وڈیو ہے ؟؟ کیا طاہرالقادری نے واقعہ ہی ایسا کہاتھا ؟!
Rodium-A75,260 görüntüleme • 8 gün önce

⚠️ بالآخر، دنیا سے عمران خان کے لیے بڑی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں ہیں ۔ بین الاقوامی انسانی حقوق کے وکیل جیرڈ گینسر کا کہنا ہے کہ: میں نے 25 سالہ پیشہ ورانہ زندگی میں جیل کے ایسے سخت اور سنگین حالات کبھی نہیں دیکھے۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ عمران خان کو قیدِ تنہائی اور مکمل طور پر الگ تھلگ رکھنا ایک سوچی سمجھی حکومتی حکمتِ عملی ہے، پاکستانی رجیم کا مقصد ان کے حوصلے کو توڑنا اور انہیں نفسیاتی طور پر کمزور کرنا ہے۔ ‼️
Rodium-A28,689 görüntüleme • 4 gün önce

نورین نیازی اپنے بھائی کو دیکھ کر زار و قطار رو روئیں ہیں عمران خان نے انھیں گلے سے لگایا پیار کیا اور پیار کر کے کہا آپ گھبرائیں نہ جو کرتا ہےاللہ کرتا ہے۔ اللہ بہتری کے لیے کرتا ہے ۔ اللہ نے پتہ نہیں کہاں سے اسے صبر ایوب عطا فرمایا ہے وہ بڑا ہی ہمت والا آدمی ہے ۔
Rodium-A101,698 görüntüleme • 14 gün önce

جنرل باجوہ نے چار سال پہلے عمران خان کی حکومت یہ کہہ کر گرائی کہ “تجربہ کار لوگ” آ رہے ہیں ۔ پھر ڈی جی آئی ایس پی آر نے قوم کو خوشخبری سنائی کہ “جس دن نئی حکومت آئی اس دن اسٹاک مارکیٹ اوپر گئی۔” آج چار سال بعد فیلڈ مارشل کا سالا محسن نقوی قوم کو بتا رہا ہے کہ”آپ مانے یا نہ مانے یہ سسٹم تباہ ہو چکا ہے۔” تو کوئی عاصم منیر کے سالے سے پوچھے، یہ وہی “تجربہ کار” لوگ نہیں تھے؟ یہی تو اسٹیبلشمنٹ کا پسندیدہ نظام تھا، جسے بچانے اور مسلط رکھنے کے لیے چار سال تک ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا راستہ روکا گیا، قانون بدلے گئے، آئینی تبدیلیاں کی گئیں، عدالتیں مینج کی گئیں تاکہ عوامی انتخاب کا راستہ روکا جا سکے۔ اب چار سال بعد معلوم ہوا کہ سسٹم تباہ ہو گیا؟ یعنی یہ سسٹم “نظام” مسلط بھی خود کیا، چلایا بھی خود، اور اب اس کی تباہی کا رونا بھی خود ہی رو رہے ہیں۔ یہ تو عمیری والا سین لگتا ہے؛ پہلے فوج اور حکومت نشے میں دھت ہو کر غلط کاری کرتے رہے ، اب جب نیفے میں پستول چلنے کا ڈر ہے تو توبہ سوجھ رہی ہے😝
Rodium-A231,502 görüntüleme • 1 ay önce

عاصمہ شیرازی بہت ہی منحوس ہیں اور بہت ہی لعنتی قسم کی صحافت کرتی ہیں🤣🔥 جب نوازشریف بیمار تھے تو عاصمہ شیرازی نے کہا تھا کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ملک میں لاء اینڈ آڈر کر بحران پیدا ہو جاتا اور حکومت کے ہاتھ سے معاملات نکل جاتے ۔ اور آج اگر عمران خان کو کچھ ہو جائے جو کہ سب سے مقبول ہے تو ملک میں کچھ نہیں ہونا۔ یہ وہی خاتون ہے جو 26 نومبر کو جب لوگوں کے سروں میں گولیاں ماری گئیں تو یہ لاشیں مانگتی تھیں ۔
Rodium-A86,144 görüntüleme • 13 gün önce

اگر مریم نواز چاہتی تو سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کی ہسپتال منتقلی پر خاموش ہو کر بیٹھ سکتی تھی۔ مگر اس نے اعظم نذیر تارڑ کو دوڑایا کہ نہیں جاؤ اور فیصلے کو ابھی کے ابھی چیلنج کرو ۔۔ وہ وقت ہے اور نواز شریف کی سوشل میڈیا پر کتے والی ہو رہی ہے ۔۔اسے کہتے ہیں گندی اولاد 😝
Rodium-A81,378 görüntüleme • 13 gün önce

مریم نواز کی ضد !! لاہور میں بیٹھے باپ بیٹی اس بات کو نہیں مان رہے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ عمران خان کو ہاسپٹل شفٹ نہ کیا جائے ۔ عمران خان کو ابھی تک شفاء انٹرنیشنل ہاسپٹل شفٹ نہیں کیا گیا۔ کچھ معتبر وکلا سے میری بات ہوئی انکا کہنا ہے کہ ججز نے یہ فیصلہ اس انداز میں لکھا ہے کہ کوئی لُوپ ہول نہیں چھوڑا، تاکہ کل کو کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ آپ نے یہ جھول چھوڑ دی تھی۔ عدالت نے اس فیصلے میں موجود تمام پارٹیوں کی ذمہ داریوں کو واضح طور پر لکھا ہے ۔ آج عمران خان کی بہن عظمیٰ خان جو پٹیشنر ہیں وہ اور انکے وکلاء نے اپنی تمام زمہ داریوں کو پورا کیا۔ عدالت کے فیصلے کی کاپی حاصل کی اور جیل انتظامیہ کو عدالتی فیصلے کے ساتھ ساتھ ایک ایک کاغذ کی کاپی جمع کروا دی ہے اور انھیں بتا دیا ہے کہ سپریم کورٹ کے آڈرز ہیں کہ عمران خان کو 48 گھنٹے میں شفٹ کرنا ہے اگر نہ کیا تو توہین عدالت کی کاروائی ہو گی ۔ اب یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہمیں پتہ نہیں تھا ۔ حکومتی ڈاکٹرز کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی طبعیت کافی خراب ہے اسکے بعد عدالت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ یہ عدالت سے مزید وقت لینے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن20 تاریخ کی شام کے بعد سے ان پر توہین عدالت شروع ہو جائے گی ۔ (شہباز گل )
Rodium-A69,391 görüntüleme • 12 gün önce