
Roshan Din Diameri
@Rohshan_Din • 36,729 subscribers
Environmentalist, Journalist Anchor #MSES #MSGIS Central Spokesperson @Hrcpakistan
Shorts
Videos

تھک بابوسر روڈ یہ علاقہ میرا آبائی علاقہ ہے۔ گزشتہ پچاس سالوں میں یہاں کبھی اتنا بڑا سیلاب نہیں آیا۔ اس بار تباہی مچا دی گئی ہے۔ درختوں کی اہمیت دیکھیں — اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ اتنا بڑا سیلاب بھی ان درختوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکا۔ Climate Change & Environment Ministry Pakistan #Gilgitbaltistan
Roshan Din Diameri204,759 次观看 • 11 个月前

In Gilgit-Baltistan, there is a unique cultural tradition where collective weddings are organized on a large scale. This time in Gojal Hunza celebrates love and unity of 24 beautiful couples begin their new journey together at a heartwarming mass marriage ceremony in Passu. A true reflection of tradition, togetherness, and blessings. 💍 #Gilgitbaltistan
Roshan Din Diameri40,424 次观看 • 2 个月前

سکردو: امامیہ عید گاہ سکردو میں خطبہ عیدالفطر کے دوران نائب امام جمعہ علامہ شیخ جواد حافظی نے دو ٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ سکردو کے عوام وطن کے دفاع میں ہمیشہ صف اول میں رہے ہیں اور آئندہ بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات پر گہری تشویش ہے، سکردو کے عوام امن چاہتے ہیں مگر اپنے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انجمن امامیہ بلتستان کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ فورسز کی غیر ضروری نقل و حرکت پر تحفظات کا اظہار تعلیمی اداروں کی فوری بحالی پر زور ۔نوجوانوں کو اتحاد اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کی تلقین ۔ انہوں نے واضح کیا کہ سکردو کے عوام پاکستان کی سلامتی کے ضامن ہیں اور ملک کے دفاع کے لیے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے۔ #Gilgitbaltistan #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
Roshan Din Diameri45,060 次观看 • 2 个月前

انٹر نیشنل سینٹر فار انٹیگزیٹڈ ماوئٹین ڈیولپمنٹ کی ہندوکش ہمالیہ اور قراقرم کے حوالے سے بڑی ریسرچ سامنے ہیں ۔ بڑی تباہی سے دوچار ہو سکتے ہیں ۔انے والے صدی میں بڑی تباہی ہوگی اگر۔۔ میں گزشتہ تقریبا چار سالوں سے فل ٹائم جبکہ اس قبل تقریبا دس سالوں سے فری لانس جرنلزم کرتا رہا ہوں ۔ میں چونکہ خود ماحولیات کا طالب علم ہوں ۔ مجھے اس ایک دہائی کے دوران جو سب سے مشکل کام لگا وہ یہ کہ ماحولیات کے حوالے سے کوئی خبر جب آپ ڈسک ٹیم کے ساتھ شئر کرتے ہو تو اول تو وہ اس اہمیت نہی دیتے جب آپ ان کو سمجھاؤ یہ بہت اہم ہے تو آگے سے جواب اتا ماحولیاتی تبدیلی تو بس بارش کے فورکاسٹ ہے۔ دوسرا بڑا مسلہ یہ ہے ہمارے رپورٹنگ ٹیمز میں بہت کم لوگ ماحولیات پر کام کرتے ہیں کیونکہ اس فیلڈ میں کام کرو گے تو لوگ آپ کو نہی پہچانتے ہیں ۔سیاست دانوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا نہی ہوگا۔ اور پڑھ کے سمجھ کے خبر بنانی ہوتی۔ پاکستانی میڈیا مالکان کا یہ عالم ہے وہ بس سیزن میں اس پر بات کریں گے۔جب فلڈ آیا یا مون سون شروع ہو۔پھر ہر بندہ ماہر بن جاتا ہے۔اگر بروقت اس طرف توجو نہی دیا گیا تو یہ مسلہ طالبان سے ذیادہ خطرناک ہوگا۔ ICIMOD Javeria Siddique Hamid Mir حامد میر Jane Marriott Matiullah Jan Sajid usmani UN Climate Change #climatechange #HKH Dr. Musadik Malik
Roshan Din Diameri21,552 次观看 • 2 个月前

In the Babusar Valley, where I belong, a devastating flood struck recently. Despite being a native of this area, I have never witnessed such destruction in my lifetime. Even the elders in my village—those who are still alive—say they haven't seen a flood of this magnitude since 1978. This is clearly a result of climate change. It’s not just a natural disaster, it's a warning. At the same time, rampant deforestation continues unchecked in these regions. No one holds anyone accountable. In fact, local authorities and the government themselves seem complicit in cutting down the forests. Shockingly, the provincial government has once again approved permissions for logging, despite the growing climate crisis. SenatorSherryRehman Ministry of Climate Change, Pakistan Shehbaz Sharif Hamid Mir حامد میر #Gilgitbaltistan #flood #Babusar
Roshan Din Diameri55,970 次观看 • 10 个月前

اگر کسی نے ہمارے ایک نوجوان کو بھی گرفتار کیا تو ہم اس تھانے کو بھی اگ لگا دیں گے۔ گزشتہ دنوں گلگت اور سکردو میں سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت کے بعد گلگت بلتستان میں احتجاج کے دوران درجنوں نوجوان فورسز کی ہاتھوں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گے تھے اس کے بعد جی بی کے کچھ علاقوں آج تک کرفیو کا ماحول ہے۔ اس تمام تر صورتحال کے حوالے سے نگر یوتھ کے جانب سے آج اہم پریس کانفرنس کی گی۔ مزید کیا کہا سنیںُ #Gilgitbaltistan #IranWar #USIranWar
Roshan Din Diameri16,106 次观看 • 3 个月前

اسلام آباد کی جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں خودکش حملے میں شدید زخمی ہونے والے ضلع گانچھے کے نوجوان ساجد حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ زیرِ علاج رہنے کے بعد آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ نمازِ جنازہ اسکردو کی مرکزی امامیہ جامع مسجد میں ادا کی گئی، جہاں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کر کے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ #Islamabad #blast #Gilgitbaltistan Javeria Siddique Siddique Jan Hamid Mir حامد میر
Roshan Din Diameri17,665 次观看 • 3 个月前

Chilas GilgitBaltistan The World’s Largest Rock Art Site Under Threat Cynthia D. Ritchie, M. Ed Javeria Siddique Hamid Mir حامد میر Ahmad Farhad Aisha Khan SenatorSherryRehman Arifa Noor Saqib Bashir Matiullah Jan Shehbaz Sharif Ministry of Climate Change, Pakistan #GilgitBaltistan
Roshan Din Diameri20,323 次观看 • 1 年前

اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل، اسلام اباد پریس کلب سیل — کیا ہو رہا ہے؟ جانیں #Islamabad Irfan Saleem Human Rights Council of Pakistan Human Rights Commission of Pakistan Human Rights Watch Matiullah Jan Hamid Mir حامد میر Imaan Zainab Mazari-Hazir Hadi Ali Chattha
Roshan Din Diameri15,169 次观看 • 11 个月前

میں گولی چلاٶنگا AC گلگت ۔ AC صاحب گولی تو چھوٹی چیز ہے آپ توپ چلاٶ ہم ایک قدم بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ,عوام گلگت۔ نوٹ۔ گلگت بلتستان کے ذمینوں کے حوالے سے قانون سازی نہیں کی گی تو یاد رکھیں خون خرابہ ہوگا۔ Muhammad Khalid Khurshid Khan جناب قانون سازی کریں ۔ #GilgitBaltistan
Roshan Din Diameri27,037 次观看 • 3 年前