
Adnan Yaqoob 🇵🇰
@royadnan_ • 11,937 subscribers
Journalist - Senior Correspondent South today & Daily Spokesman - previous• Neo news & 24 News HD
Shorts
Videos

🚨🚨 پمز کے آنکھوں کے ڈیپارٹمنٹ کو بند کیا گیا ، لائٹس آف کی گئی کیمرے سارے بند کیئے گئے ۔۔۔ پمز کے گیٹ پر سیکورٹی گارڈز کو ہٹا ہمارے دوسرے سیکورٹی آفیشل نے سیکورٹی لے لی ، کسی کو اس طرف نہیں آنے دیا گیا کہا گیا کہ ای ڈی صاحب کا روٹ ہے ۔۔۔۔۔!!! فخر درانی کا اپنے سورس کی خبر سے انکشاف
Adnan Yaqoob 🇵🇰66,240 Aufrufe • vor 6 Monaten

سڑکوں کی بندش پر عدالت کے حکم کے فضائل بتائے جا رہے تھے کہ ثمینہ پاشا نے کہا عدالت نے یہ بھی حکم کر رکھا عمران خان کی فیملی کی ملاقات ہو ، پارٹی لیڈرز کی ملاقات ہو ، عدالت نے یہ بھی کہا تھا الیکشن کروانے ہیں ۔۔۔ کہیں پر ہمیں عدالت کے حکم بڑے مقدس لگتے ہیں ، ثمینہ پاشا
Adnan Yaqoob 🇵🇰59,254 Aufrufe • vor 6 Monaten

کالج کی طالبہ کے اقرار الحسن سے 2 سوال ۔۔۔۔ سوال 1. اقرار صاحب نے بڑی کتابی باتیں کی ، ان کے اندر اتنا courage نہیں ہے کہ as a Media پرسن وہ out of the way جا کر بات کریں تو ہم کیسے یقین کریں کہ وہ as a political person راتوں رات اس سسٹم کے خلاف کھڑے ہو جائیں گے ؟ سوال 2. آپ کو کہا جاتا ہے فلاں شخص کی تصویر نہیں دکھانی آپ کہتے ہیں ٹھیک ہے ، آپ لوگ اپنے آزادی اظہار رائے کے لیئے نہیں لڑ سکتے تو عوام کے لیے کیسے لڑیں گے ؟ اقرار صاحب کا جواب خود سن لیں اور باقی دونوں صحافیوں کا بھی
Adnan Yaqoob 🇵🇰53,211 Aufrufe • vor 6 Monaten

دلچسپ ۔۔۔ جرگے کے لوگ کہہ رہے ہیں 4 ارب کے پیکج میں کرپشن ہو رہی ہے وہ کہہ رہے ہیں 8 فروری کے جو مظاہرے کرنے ہیں ، ابصار عالم خدا کا خوف کریں ابصار صاحب نہ کریں کس نے کہا ہے ؟ شفیع جان جرگے کے لوگ کہہ رہے ، ابصار عالم چلائیں بیان کس نے کہا ہے چلائیں ، شفیع جان پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی 😍
Adnan Yaqoob 🇵🇰44,201 Aufrufe • vor 6 Monaten

منیب فاروق صاحب اتنی تکلیف میں کیوں ہیں ؟ سارے سرٹیفکیٹ بانٹ دیئے ۔۔۔۔ لاہور میں ہوا نہیں چل رہی ، یہ یوٹیوبرز گندی زبان استعمال کرتے ہیں ، یہ صحافی نہیں ، ان کی گروتھ ماضی کی اسٹیبلشمنٹ نے کی ۔ ان کا جنرل نالج چیک کریں سو میں سے مائنس دس نمبر ملیں گے ان کو یہی نہیں پتہ کہ صحافت کی الف ب کیا ہے ۔۔۔۔
Adnan Yaqoob 🇵🇰42,814 Aufrufe • vor 6 Monaten

جہاز ویانا کیوں گیا ڈاکومنٹ دے دیں قانون تقاضا کرتا ہے آپ ہمارے سوالوں کے جواب دیں جہاں اربوں روپے جہاز کا کوئی جواب دینے کو کوئی تیار وہی 18 ہزار کے بل پر لیسکو آفیسر خاتون کو کہتا ہے مجھ سے ناجائز تعلق رکھو ہمیں جواب دیں ہم نہ جھوٹ بولتے ہیں نہ بہتان لگاتے ہیں، محمد مالک
Adnan Yaqoob 🇵🇰35,542 Aufrufe • vor 5 Monaten

میرا شوکت خانم پروجیکٹ سے اس وقت سے تعلق ہے جب عمران خان سیاست میں نہیں آئے تھے ۔۔ 1992 میں حبیب جالب کو میں نے کہا کہ آپ شوکت خانم ہسپتال پر نظم لکھیں ، 2025 میں عمران خان جیل میں تھے پھر بھی لوگوں نے بیس ارب روپے کے عطیات دیئے ۔۔۔ آج عمران خان جیل میں ہیں انکی آواز آپ تک نہیں پہنچ سکتی ۔۔۔ کراچی شوکت خانم کے لیے حامد میر کی عطیات کی اپیل Hamid Mir حامد میر
Adnan Yaqoob 🇵🇰43,252 Aufrufe • vor 6 Monaten

🚨🚨 علاج کا بروقت اور مناسب ہونا اس سے مطمئن ہونا حکومت کا زیادہ ضروری ہے یا قیدی اور خاندان کا ؟ مہر بخاری نہیں ڈاکٹرز کا مطمئن ہونا ضروری ہے ، رانا ثناءاللہ نواز شریف صاحب بار بار ڈاکٹر عدنان کو کیوں بلاتے تھے ؟ دن میں دو دفعہ جانا کیوں ضروری تھا ؟ مہر بخاری نے ڈان کی رپورٹ سامنے رکھ دی
Adnan Yaqoob 🇵🇰36,296 Aufrufe • vor 6 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar