RTEUrdu's banner
RTEUrdu's profile picture

RTEUrdu

@RTEUrdu • 230,938 subscribers

World news and views from the land of Turks ~ https://t.co/UmsIiZOrqh is the first hand Urdu news source from #Türkiye 📩For inquiry: [email protected]

Shorts

🔴 ایرانی میڈیا کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کے جنگی طیارے ایران-پاکستان سرحد پر واقع چاہ بہار بندرگاہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

343,842 просмотров

🔴 ہندوستان سے آنے والے ڈرونز کو ڈھونڈنا، پولیس اور فوج کا اطلاع کرنا اور گروانا، پاکستانی عوام کا پسندیدہ جنگی مشغلہ بن گیا

626,748 просмотров

🔴 سوڈان کو مت بھولیں۔

🔴 سوڈان کو مت بھولیں۔

232,293 просмотров

🔴ہنگامی بنیادوں پر آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی تابوت کو جنازے کے آخری مرحلے کے لیے عراق سے ایران کے شہر مشہد منتقل کیا جا رہا ہے۔

123,253 просмотров

ایک پاکستانی خاموشی سے ترکی کی امریکہ میں موجود سفارت خانے میں داخل ہوا اور خاموشی سے 30 ملین ڈالرز دے کر چلا گیا۔

944,243 просмотров

🔴 ایپسٹین کی اذیت رسانی کے مناظر میں سے ایک منظر: بچ جانے والوں کے مطابق وہ لڑکیوں کو بیرل کے اندر بند کر کے ڈھکن لگا دیتا تھا۔ گھنٹوں تک ان کی چیخیں سنتا، انہیں اذیت میں تڑپتے دیکھتا اور اس سے لطف اندوز ہوتا تھا۔ یہ سفاکی، ایپسٹین-میکسویل گروہ کے رسومات میں سے صرف ایک تھی… یہ مناظر، موضوع کو بیان کرنے والی فلم Megan Is Missing سے لئے گئے ہیں۔

Sensitive content

207,290 просмотров

🔴 ایک چینی سوشل میڈیا ورکر نے لکھا ہے کہ 'فرنٹ پر ہندوستان پر حملے ہو رہے ہیں، جب کہ پشت پر مجمع اس کو انجوائے کر رہا ہے' ▪️ پاکستانی قوم، اپنی افواج کے ساتھ فرنٹ لائن پر اظہار یکجہتی دکھاتے ہوئے اکیلا نہیں چھوڑ رہی-

400,755 просмотров

🔴 چینی خاتون نے غلطی سے ایک کاکروچ نگل لیا، اور یہ خوف کہ وہ اس کے معدے میں زندہ نہ رہ جائے، اس نے براہِ راست اپنے منہ میں کیڑے مار اسپرے چھڑک کر نگل لیا، جس کے نتیجے میں اسے نازک حالت میں ایمرجنسی وارڈ منتقل کرنا پڑا۔

68,402 просмотров

🔴 ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق 7 ہانٹا وائرس کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ — اسرائیلی میڈیا نے پہلا ہانٹا وائرس کیس رپورٹ کیا ہے۔ — سوئٹزرلینڈ نے بھی پہلا ہانٹا وائرس کیس رپورٹ کیا ہے- • ہانٹا وائرس کی شرحِ اموات: 40٪ (جبکہ کووِڈ میں صرف 1٪ تھی) • عام طور پر ہانٹا وائرس انسان سے انسان میں منتقل نہیں ہوتا، لیکن اس بار ڈبلیو ایچ او کو انسان سے انسان میں پھیلنے کے شبہ کی وجہ سے شدید تشویش ہے۔ • کیسز کی تعداد کم (7) ہے، مگر ڈبلیو ایچ او ان شہریوں کی تلاش میں ہے جو جہاز سے اتر کر غائب ہو گئے۔

113,874 просмотров

🔴 ایرانی ریاستی ٹیلی ویژن نے لِنڈسے گراہم کی ہلاکت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا: میں چاہتی ہوں کہ لِنڈسے گراہم جہنم کی گہرائیوں میں جائے۔ امریکہ کے جنگ پسند اور ایران مخالف سینیٹر کی موت کو میں عظیم ایرانی قوم کے نام کرتی ہوں۔

59,775 просмотров

🔴 مکہ کی گلیوں میں کھلونا اسپائیڈر مین اور حاجیوں کو پکڑنے کی کوشش کرتی ہوئی بیٹری سے چلنے والی اونٹنیاں

80,421 просмотров

🔴 طالبان نے امریکہ کے چھوڑے ہوئی دفاعی مشینری کو پاکستانی سرحد پر تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔

116,198 просмотров

🔴 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد حادثے کی جگہ سے نکال کر لے جایا جا رہا ہے

342,585 просмотров

🔴 ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسالوئیہ میں مار گرائے گئے امریکی فوج کے MQ-9 ریپر ڈرون کے ملبے کو جمع کرنے کے مناظر پر مشتمل ویڈیو جاری کر دی.

50,533 просмотров

🔴 صدر رجب طیب ایردوان ایک ترک بچی کے ساتھ کھیلتے ہوئے

196,916 просмотров

🔴 آج لندن میں ناقابل یقین مناظر ہیں۔ اسرائیل کی حمایت کے بعد حمایتی بیانات دینے والی برطانوی حکومت اور ہندو وزیراعظم رشی سونک کو عوام نے شاندار ردعمل دیا۔ یہ سب لوگ فلسطین کے لیے مارچ کر رہے ہیں۔

311,992 просмотров

🔴 بھارت میں ایک ہائی وے پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے گروپ کو ایک گاڑی نے ٹکر مار دی۔ بھارت میں بارہا وارننگز کے باوجود، حفاظتی اصولوں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اس طرح کے حادثات اکثر پیش آتے رہتے ہیں۔

64,549 просмотров

🔴 پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پاکستانی مذہبی دینی جماعت جمعیت علمائے اسلام نے ٹی ٹی پی کمانڈر کو مقامی کرکٹ میچ میں مہمان خصوصی بنا دیا۔ ▪️ گذشتہ دو سالوں میں ٹی ٹی پی، 3841 پاکستانیوں کو شہید کر چکی ہے۔

124,199 просмотров

🔴 سڑک سے گزرتے ہوئے جب ایک صہیونی کو سوجھا کہ یہ فلسطینی جھنڈا یہاں کیوں لہرا رہا ہے، پھر کیا ہوا خود دیکھیے:

255,125 просмотров

🔴ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ▪️ چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں ایک شخص پھسل کر دریا میں جا گرا۔ راستے میں بیساکھی والے نوجوان نے جلدی سے اپنی چھڑی پکڑا کر اسے بچا لیا۔

227,380 просмотров

Videos

RTEUrdu's profile picture

غالباً یہ 2013ء کا واقعہ ہے، بشار الاسد کی ادلب پر بمباری اور شیلنگ کے نتیجے میں ایک 3 سالہ معصوم شامی بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ اسے ہسپتال لایا گیا اور دم توڑنے سے چند لمحے پہلے، اس معصوم بچے نے روتے ہوئے یہ تاریخی اور دل ہلا دینے والے الفاظ کہے: "میں مرنے کے بعد اللہ کو سب کچھ بتا دوں گا (جو تم نے ہمارے ساتھ کیا)"۔ دنیا نے پھر بشارالاسد کا انجام دیکھا کہ اس کے لاو لشکر سمیت چند دنوں میں تختہ گول ہوا اور بھاگ گیا۔ اکتوبر 2026ء میں پھر ایک ظالم اور جابر حکمران کا سامنا ہے، آذربائیجان کے ایک سرکاری اسکول میں حجاب پر پابندی کے قانون کے تحت ایک طالبہ کو اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، اسکول سے نکالے جانے اور گیٹ پر روکے جانے پر وہ معصوم بچی شدید جذباتی ہو گئی اور رو پڑی اور روتے ہوئے کہا: "میں تم سب کی اللہ سے شکایت کروں گی!" جب معصوم بچوں کو دنیا میں کوئی انصاف دینے والا نہیں ملتا اور طاقتور ان پر ظلم اور جبر کرتے ہیں (شام میں بمباری کی شکل میں اور آذربائیجان میں مذہبی آزادی اور تعلیم چھیننے کی شکل میں)، تو یہ بچے اللہ کی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں، جس کا انصاف کڑا اور سخت ہوتا ہے۔

RTEUrdu

27,158 просмотров • 8 дней назад