RTEUrdu's banner
RTEUrdu's profile picture

RTEUrdu

@RTEUrdu232,080 subscribers

World news and views from the land of Turks ~ https://t.co/UmsIiZOrqh is the first hand Urdu news source from #Türkiye 📩For inquiry: [email protected]

Shorts

🔴ہنگامی بنیادوں پر آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی تابوت کو جنازے کے آخری مرحلے کے لیے عراق سے ایران کے شہر مشہد منتقل کیا جا رہا ہے۔

123,253 次观看

🔴 ایرانی میڈیا کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کے جنگی طیارے ایران-پاکستان سرحد پر واقع چاہ بہار بندرگاہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

343,842 次观看

🔴 سوڈان کو مت بھولیں۔

🔴 سوڈان کو مت بھولیں۔

232,072 次观看

🔴 چینی خاتون نے غلطی سے ایک کاکروچ نگل لیا، اور یہ خوف کہ وہ اس کے معدے میں زندہ نہ رہ جائے، اس نے براہِ راست اپنے منہ میں کیڑے مار اسپرے چھڑک کر نگل لیا، جس کے نتیجے میں اسے نازک حالت میں ایمرجنسی وارڈ منتقل کرنا پڑا۔

68,402 次观看

🔴 ہندوستان سے آنے والے ڈرونز کو ڈھونڈنا، پولیس اور فوج کا اطلاع کرنا اور گروانا، پاکستانی عوام کا پسندیدہ جنگی مشغلہ بن گیا

626,698 次观看

🔴 ایپسٹین کی اذیت رسانی کے مناظر میں سے ایک منظر: بچ جانے والوں کے مطابق وہ لڑکیوں کو بیرل کے اندر بند کر کے ڈھکن لگا دیتا تھا۔ گھنٹوں تک ان کی چیخیں سنتا، انہیں اذیت میں تڑپتے دیکھتا اور اس سے لطف اندوز ہوتا تھا۔ یہ سفاکی، ایپسٹین-میکسویل گروہ کے رسومات میں سے صرف ایک تھی… یہ مناظر، موضوع کو بیان کرنے والی فلم Megan Is Missing سے لئے گئے ہیں۔

Sensitive content

203,155 次观看

🔴 ایرانی ریاستی ٹیلی ویژن نے لِنڈسے گراہم کی ہلاکت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا: میں چاہتی ہوں کہ لِنڈسے گراہم جہنم کی گہرائیوں میں جائے۔ امریکہ کے جنگ پسند اور ایران مخالف سینیٹر کی موت کو میں عظیم ایرانی قوم کے نام کرتی ہوں۔

59,775 次观看

🔴 ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسالوئیہ میں مار گرائے گئے امریکی فوج کے MQ-9 ریپر ڈرون کے ملبے کو جمع کرنے کے مناظر پر مشتمل ویڈیو جاری کر دی.

50,533 次观看

🔴 ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق 7 ہانٹا وائرس کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ — اسرائیلی میڈیا نے پہلا ہانٹا وائرس کیس رپورٹ کیا ہے۔ — سوئٹزرلینڈ نے بھی پہلا ہانٹا وائرس کیس رپورٹ کیا ہے- • ہانٹا وائرس کی شرحِ اموات: 40٪ (جبکہ کووِڈ میں صرف 1٪ تھی) • عام طور پر ہانٹا وائرس انسان سے انسان میں منتقل نہیں ہوتا، لیکن اس بار ڈبلیو ایچ او کو انسان سے انسان میں پھیلنے کے شبہ کی وجہ سے شدید تشویش ہے۔ • کیسز کی تعداد کم (7) ہے، مگر ڈبلیو ایچ او ان شہریوں کی تلاش میں ہے جو جہاز سے اتر کر غائب ہو گئے۔

113,868 次观看

🔴 ایک چینی سوشل میڈیا ورکر نے لکھا ہے کہ 'فرنٹ پر ہندوستان پر حملے ہو رہے ہیں، جب کہ پشت پر مجمع اس کو انجوائے کر رہا ہے' ▪️ پاکستانی قوم، اپنی افواج کے ساتھ فرنٹ لائن پر اظہار یکجہتی دکھاتے ہوئے اکیلا نہیں چھوڑ رہی-

400,752 次观看

🔴 بھیڑیں، چرواہے اور کتے کی حفاظت کے لیے پہرہ دے رہی ہیں۔

102,183 次观看

ایک پاکستانی خاموشی سے ترکی کی امریکہ میں موجود سفارت خانے میں داخل ہوا اور خاموشی سے 30 ملین ڈالرز دے کر چلا گیا۔

944,169 次观看

🔴 مکہ کی گلیوں میں کھلونا اسپائیڈر مین اور حاجیوں کو پکڑنے کی کوشش کرتی ہوئی بیٹری سے چلنے والی اونٹنیاں

80,421 次观看

🔴 بھارت میں ایک ہائی وے پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے گروپ کو ایک گاڑی نے ٹکر مار دی۔ بھارت میں بارہا وارننگز کے باوجود، حفاظتی اصولوں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اس طرح کے حادثات اکثر پیش آتے رہتے ہیں۔

64,549 次观看

🔴 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد حادثے کی جگہ سے نکال کر لے جایا جا رہا ہے

342,562 次观看

🔴 صدر رجب طیب ایردوان ایک ترک بچی کے ساتھ کھیلتے ہوئے

196,916 次观看

🔴 پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ “تیمور” ہوا سے داغے جانے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔

63,923 次观看

🔴 ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین عراق میں ہوگی۔

28,498 次观看

🔴 پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پاکستانی مذہبی دینی جماعت جمعیت علمائے اسلام نے ٹی ٹی پی کمانڈر کو مقامی کرکٹ میچ میں مہمان خصوصی بنا دیا۔ ▪️ گذشتہ دو سالوں میں ٹی ٹی پی، 3841 پاکستانیوں کو شہید کر چکی ہے۔

124,100 次观看

🔴صہیونی سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر/ویڈیو پھیلا رہے ہیں جس میں مسجدِ اقصیٰ کو شہید کر کے اور اس کی جگہ تیسرے ہیکل (معبد) کی تعمیر شدہ حالت میں دکھایا گیا ہے۔

21,032 次观看

Videos