Siddeeq Sajid's banner
Siddeeq Sajid's profile picture

Siddeeq Sajid

@S_SajidOfficial9,290 subscribers

Senior Journalist and YouTuber &Ex. President parliamentary Reporters Association (PRA) Special Correspondent/Analysit/Aik News.(ایک نیوز)

Shorts

چیف آف ڈیفنس فورسز.... اس وڈیو کو سب غور سے دیکھ لیں ۔۔ عقل والوں کےلیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ۔ پاکستان زندہ باد

چیف آف ڈیفنس فورسز.... اس وڈیو کو سب غور سے دیکھ لیں ۔۔ عقل والوں کےلیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ۔ پاکستان زندہ باد

70,286 просмотров

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا چیئرمین تحریک انصاف کو مائیک دینے سے انکار میرے خلاف جو مرضی کریں، آپ بول چکے وقت نہیں دوں گا میں نے ایوان اور ارکان کا تحفظ کرنا ہے سپیکر کا اقبال آفریدی کا نام لئے بغیر معطل رکن کا تذکرہ ایوان کے اندر اور باہر سب کچھ خود دیکھا، سپیکر کا دوٹوک موقف

22,084 просмотров

Videos

S_SajidOfficial's profile picture

پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے خلاف ویڈیو بنانے والے شخص کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی سفارش،رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے ویڈیو بنانے والے شخص کو قصوروار قرار دے دیا۔کمیٹی نے متعلقہ شخص کیخلاف قانونی کارروائی اور مقدمہ درج کرنے کی سفارش کردی۔رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس شخص نے ویڈیو بنائی اس نے جرم کیا، رانا ثناءاللہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ پارلیمنٹ ہاؤس میں اس نوعیت کی ریکارڈنگ کی اجازت نہیں، تحقیقات کی جارہی ہیں کہ ویڈیو بنانے کا اصل مقصد کیا تھا، یہ دیکھا جارہا ہے کہ متعلقہ شخص پارلیمنٹ ہاؤس میں کیسے داخل ہوا، حنیف عباسی اور ناصر بٹ کے درمیان کوئی تنازعہ نہیں، پھر ویڈیو کیوں بنائی گئی؟ ویڈیو بنانے والے شخص کو پولیس گرفتار کرکے تحقیقات کرے،کمیٹی کی حتمی رپورٹ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دی ہے ۔

Siddeeq Sajid

142,441 просмотров • 3 месяцев назад

Больше нет контента для загрузки