Shaista Aslam( PPP)🇱🇾's banner
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾's profile picture

Shaista Aslam( PPP)🇱🇾

@S_T_A187,585 subscribers

#JeayBhutto❤ #JeayBenazeer❤ #JeayBilawal❤ Convener: BENAZIR VISION COUNCIL

Shorts

سندھ میں بلدیاتی انتخابات پنجاب میں بہانے! اگر سندھ کا بلدیاتی نظام اتنا ہی ناقص ہے تو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروا کر بہتر نظام لا کر دکھائیں۔ لگتا ہے پنجاب میں اختیارات عوام کو نہیں صرف ٹھیکیداروں کو منتقل کیے جا رہے ہیں Bilawal Bhutto Zardari #Punjab

22,385 Aufrufe

تابش ہاشمی کا ہنسنا منع ہے آخر تفریحی پروگرام ہے یا پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف پراپیگنڈا سیل ؟؟ تابش ہاشمی بارہا ایسے سوالات اور تبصرے کرتے دکھائی دیتے ہیں جن سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ تفریح کے نام پر ایک مخصوص سیاسی ایجنڈا آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ تقریباً ہر مہمان کے سامنے کراچی اور پاکستان پیپلزپارٹی کو ہی نشانہ بنانا اگر مزاح ہے تو پھر غیر جانبداری کہاں ہے؟ اگر Tabish Hashmi کو ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے سیاست کرنی ہے تو کھل کر کریں جس کا وہ کئی بار پروگرامز میں اظہار کر چکے مگر Geo News Urdu کے قومی پلیٹ فارم کو ذاتی یا سیاسی تعصبات کے اظہار کے لیے استعمال کرنا صحافتی معیار پر سوالات اٹھاتا ہے۔ تنقید جمہوری حق ہے لیکن مسلسل یکطرفہ بیانیہ اور مخصوص جماعت کو نشانہ بنانا تفریح نہیں بلکہ بہت سے ناظرین کے نزدیک سیاسی پروپیگنڈا محسوس ہوتا ہے۔ Sharjeel Inam Memon اور پیپلزپارٹی کی میڈیا ٹیم کو اس رویے کا نوٹس لینا چاہیے۔ #HansnaManaHa

13,442 Aufrufe

پیپلز پارٹی اراکین کا قومی اسمبلی سے واک اوٹ نوید قمر کا دو ٹوک پیغام: اگر رویہ یہی رہا تو پیپلزپارٹی اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے سے نہیں ڈرتی۔ پنجاب کی وزیرِاعلیٰ کی تقریر پر افسوس، غیرمناسب بیانات کی مذمت بلاول بھٹو زرداری کی سیاست ، عوامی سیاست #JiyeBhutto

39,708 Aufrufe

Jeay Bhutto

Jeay Bhutto

77,090 Aufrufe

Videos

S_T_A18's profile picture

تابش ہاشمی کا ہنسنا منع ہے آخر تفریحی پروگرام ہے یا پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف پراپیگنڈا سیل ؟؟ تابش ہاشمی بارہا ایسے سوالات اور تبصرے کرتے دکھائی دیتے ہیں جن سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ تفریح کے نام پر ایک مخصوص سیاسی ایجنڈا آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ تقریباً ہر مہمان کے سامنے کراچی اور پاکستان پیپلزپارٹی کو ہی نشانہ بنانا اگر مزاح ہے تو پھر غیر جانبداری کہاں ہے؟ اگر Tabish Hashmi کو ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے سیاست کرنی ہے تو کھل کر کریں جس کا وہ کئی بار پروگرامز میں اظہار کر چکے مگر Geo News Urdu کے قومی پلیٹ فارم کو ذاتی یا سیاسی تعصبات کے اظہار کے لیے استعمال کرنا صحافتی معیار پر سوالات اٹھاتا ہے۔ تنقید جمہوری حق ہے لیکن مسلسل یکطرفہ بیانیہ اور مخصوص جماعت کو نشانہ بنانا تفریح نہیں بلکہ بہت سے ناظرین کے نزدیک سیاسی پروپیگنڈا محسوس ہوتا ہے۔ Sharjeel Inam Memon اور پیپلزپارٹی کی میڈیا ٹیم کو اس رویے کا نوٹس لینا چاہیے۔ #HansnaManaHa

Shaista Aslam( PPP)🇱🇾

13,442 Aufrufe • vor 10 Tagen

S_T_A18's profile picture

Jeay Bhutto

Shaista Aslam( PPP)🇱🇾

77,090 Aufrufe • vor 3 Jahren