
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾
@S_T_A18 • 7,656 subscribers
#JeayBhutto❤ #JeayBenazeer❤ #JeayBilawal❤ Convener: BENAZIR VISION COUNCIL
Shorts
Videos

پنجاب کی ماں مریم نواز کو پکار رہی ہے لیکن وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور اسکے وزیر(کنیریں) زیادہ اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ کیسی بھی دھاندلی کر کے کشمیر میں حکومت بنا لیں پنجاب کی عوام سیلاب اور کاسمیٹک ترقی کے حوالے Azma Zahid Bokhari Marriyum Aurangzeb Rana Sikandar Hayat
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾27,142 просмотров • 21 дней назад

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی یہ تجویز بہت اچھی ہے کہ جسطرح شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے OIC میں کشمیریوں کو ایک آبزرور سٹیٹس پر نمائندگی دلوائی۔ آج وقت کا تقاضا ہے کہ اگر کشمیری عوام خود چاہیں، تو مسئلۂ کشمیر کے حتمی حل تک انہیں عبوری طور پر قومی اسمبلی سینیٹ CCI اور NFC میں بھی نمائندگی دی جائے۔ یہی وفاقی سوچ اور عوامی نمائندگی کا بے نظیر وژن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آگے بڑھا رہے ہیں۔ Bilawal Bhutto Zardari #KashmirMainTeerChalyGa #کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾26,576 просмотров • 1 месяц назад

راولپنڈی میں 6 سالہ بچی لنڈا بازار میں والدین کے ساتھ جاتے ہوے کھلے نالے میں گر گئی تا حال تلاش جاری ہے افسوسناک امر یہ ہے کہ پنجاب میں روزانہ ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں مگر پنجاب حکومت اپنی ذمہ داریوں پر توجہ دینے کے بجائے سندھ میں خامیاں تلاش کرنے میں مصروف دکھائی دیتی ہے Azma Zahid Bokhari
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾10,839 просмотров • 14 дней назад

ملتان میں ایک بارش کے بعد پنجاب کی گڈ گورنس کی قلعی کھل گئی ملتان کی سڑکوں کی حالت اتنی اچھی کے پوری ایمبولینس گڑھے میں گر گئی اردو میڈیا اس پر کیوں خاموش ہے کیا اسے پنجاب کی حالت نظر نہیں آتی؟؟ کیا لاہور کی 4 سڑکیں ہی پنجاب ہیں؟؟ کیوں نا ملتان کو الگ صوبہ بنانے دیا جائے یا ملتان کو وفاق کے حوالے کر دیا جائے ؟؟؟ #Punjab
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾23,089 просмотров • 1 месяц назад

ملتان میں ایک بارش کے بعد ہی گڈ گورننس پنجاب کی قلعی کھل گئی سڑکیں اس قدر خوبصورت کہ پوری ایمبولینس ہی گڑھے میں گر گئی کیا لاہور کی 4 سڑکیں ہی پنجاب ہیں؟؟؟ ملتان جو پاکستان کا ایک اہم اور تاریخی شہر ہے اس کا یہ حال کیوں ؟؟؟ اردو میڈیا اس پر خاموش کیوں ؟؟؟ کیوں نا ملتان کو الگ صوبہ بنا دیا جائے یا وفاق کے حوالے کر دیا جائے ؟؟؟؟ #Punjab
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾21,385 просмотров • 1 месяц назад

یعنی ن لیگ کا پیروں میں پڑنے کا وقت ہوا چاہتا ہے #Kashmir #مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾12,331 просмотров • 19 дней назад

Very well said Chairman Bilawal Bhutto Zardari 🔥 Bilawal Bhutto Zardari
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾18,137 просмотров • 1 месяц назад

کون تھا جس نے بستی میں یہ آگ لگائی ہر ہاتھ میں ہے ابتک خون کا نشاں کیوں #5thJulyBlackDay
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾15,297 просмотров • 1 месяц назад

عدیل افضل سے اختلاف اپنی جگہ مگر یہ بات درست ہے کہ سندھ میں 35 برس سے پیپلزپارٹی کو ووٹ مل رہا ہے کیونکہ وہاں کام ہو رہا ہے۔ سندھی عوام باشعور ہےاسی لیے درست فیصلہ کرتی ہے۔ میری اپنی رائے مین اردو میڈیا کی سندھ دشمنی دراصل پیپلزپارٹی سے بغض کا شاخسانہ ہے۔ مہاجر 78 سال بعد بھی خود کو مہاجر کہلاتا ہے اور پھر بھی سندھ کی بیوروکریسی پر 90% تک غلبہ لیکن سندھ اور سندھی سے نفرت یہ دوہرا معیار ہے۔ میں پنجابی ہوں مگر سندھ کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف سندھی عوام کے ساتھ ہوں Shehzad Ghias Shaikh
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾44,894 просмотров • 7 месяцев назад

تابش ہاشمی کا ہنسنا منع ہے آخر تفریحی پروگرام ہے یا پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف پراپیگنڈا سیل ؟؟ تابش ہاشمی بارہا ایسے سوالات اور تبصرے کرتے دکھائی دیتے ہیں جن سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ تفریح کے نام پر ایک مخصوص سیاسی ایجنڈا آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ تقریباً ہر مہمان کے سامنے کراچی اور پاکستان پیپلزپارٹی کو ہی نشانہ بنانا اگر مزاح ہے تو پھر غیر جانبداری کہاں ہے؟ اگر Tabish Hashmi کو ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے سیاست کرنی ہے تو کھل کر کریں جس کا وہ کئی بار پروگرامز میں اظہار کر چکے مگر Geo News Urdu کے قومی پلیٹ فارم کو ذاتی یا سیاسی تعصبات کے اظہار کے لیے استعمال کرنا صحافتی معیار پر سوالات اٹھاتا ہے۔ تنقید جمہوری حق ہے لیکن مسلسل یکطرفہ بیانیہ اور مخصوص جماعت کو نشانہ بنانا تفریح نہیں بلکہ بہت سے ناظرین کے نزدیک سیاسی پروپیگنڈا محسوس ہوتا ہے۔ Sharjeel Inam Memon اور پیپلزپارٹی کی میڈیا ٹیم کو اس رویے کا نوٹس لینا چاہیے۔ #HansnaManaHa
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾13,496 просмотров • 1 месяц назад