
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾
@S_T_A18 • 7,585 subscribers
#JeayBhutto❤ #JeayBenazeer❤ #JeayBilawal❤ Convener: BENAZIR VISION COUNCIL
Shorts
Videos

تابش ہاشمی کا ہنسنا منع ہے آخر تفریحی پروگرام ہے یا پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف پراپیگنڈا سیل ؟؟ تابش ہاشمی بارہا ایسے سوالات اور تبصرے کرتے دکھائی دیتے ہیں جن سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ تفریح کے نام پر ایک مخصوص سیاسی ایجنڈا آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ تقریباً ہر مہمان کے سامنے کراچی اور پاکستان پیپلزپارٹی کو ہی نشانہ بنانا اگر مزاح ہے تو پھر غیر جانبداری کہاں ہے؟ اگر Tabish Hashmi کو ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے سیاست کرنی ہے تو کھل کر کریں جس کا وہ کئی بار پروگرامز میں اظہار کر چکے مگر Geo News Urdu کے قومی پلیٹ فارم کو ذاتی یا سیاسی تعصبات کے اظہار کے لیے استعمال کرنا صحافتی معیار پر سوالات اٹھاتا ہے۔ تنقید جمہوری حق ہے لیکن مسلسل یکطرفہ بیانیہ اور مخصوص جماعت کو نشانہ بنانا تفریح نہیں بلکہ بہت سے ناظرین کے نزدیک سیاسی پروپیگنڈا محسوس ہوتا ہے۔ Sharjeel Inam Memon اور پیپلزپارٹی کی میڈیا ٹیم کو اس رویے کا نوٹس لینا چاہیے۔ #HansnaManaHa
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾13,442 次观看 • 10 天前
1:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کچھ والدین شاید یہ سمجھتے ہیں کہ بچہ پیدا کرنا ان کی ذمہ داری ہے اور پالنا کسی اور کی۔ پھر فری رہائش فری کھانا یا فری تعلیم کے نام پر اپنے جگر کے ٹکڑوں کو ایسے لوگوں کے حوالے کر دیتے ہیں جن کا کوئی مؤثر احتساب ہی نہیں جب اسکول میں استاد بچے کو ہاتھ نہیں لگا سکتا تو آخر مدرسوں میں معصوم بچوں پر تشدد کا لائسنس کس نے جاری کیا ہے؟ تعلیم ضرور دیں، مگر اپنے بچوں کی جان کی قیمت پر نہیں
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾14,646 次观看 • 1 个月前

عدیل افضل سے اختلاف اپنی جگہ مگر یہ بات درست ہے کہ سندھ میں 35 برس سے پیپلزپارٹی کو ووٹ مل رہا ہے کیونکہ وہاں کام ہو رہا ہے۔ سندھی عوام باشعور ہےاسی لیے درست فیصلہ کرتی ہے۔ میری اپنی رائے مین اردو میڈیا کی سندھ دشمنی دراصل پیپلزپارٹی سے بغض کا شاخسانہ ہے۔ مہاجر 78 سال بعد بھی خود کو مہاجر کہلاتا ہے اور پھر بھی سندھ کی بیوروکریسی پر 90% تک غلبہ لیکن سندھ اور سندھی سے نفرت یہ دوہرا معیار ہے۔ میں پنجابی ہوں مگر سندھ کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف سندھی عوام کے ساتھ ہوں Shehzad Ghias Shaikh
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾44,894 次观看 • 6 个月前

یہ دو وڈیوز ہیں ایک قرآن پاک پڑھاتے ہوئے چھوٹے سے بچے پر جسمانی تشدد کی اور دوسری ایک مولوی کی موقع پر بچے کے پکڑےنجانے کی خدارااپنے بچوں کو خود قرآن پاک گھر میں پڑھائیں .مولویوں کے ہاتھوں ساری زندگی کے لئے ذہنی مریض بننے سے بچائیں ملکر آواز بنیں اس ظلم کے خلاف🙏 Geo News Urdu
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾97,691 次观看 • 2 年前

مجھے نہیں معلوم یہ نوجوان کون ہےمگر سچ بول رہا ہے۔ سندھ میں جیسے ہی کوئی سانحہ ہوتا ہے جماعتِ اسلامی اور ایم کیو ایم فوراً پیپلز پارٹی کے خلاف paid پروپیگنڈا شروع کر دیتی ہیں اور بدقسمتی سے ہمارا میڈیا بغیر شرم کے اس کا حصہ بن جاتا ہے۔ حادثات پورے ملک میں ہوتے ہیں، مگر سیاست صرف سندھ میں ہونے والے حادثات پر کیوں؟ #Gullplaza #GulPlazaFire
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾16,473 次观看 • 5 个月前

وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے بدتمیزی کی شدید مذمت۔ پارک ویو سوسائٹی پر سوال مگر جواب کے بجائے بدتمیزی کمیٹی کے چیئرمین پرویز رشید صاحب کو علیم خان کے خلاف فوری ایکشن لینا چاہیے۔ خواتین کی توہین کسی صورت قابلِ قبول نہیں یاد رہے پارک ویو سوسائٹی وہی سوسائٹی جو پنجاب میں اس سال انے والے سیلاب میں بری طرح متاثر ہوئی Shehbaz Sharif Abdul Aleem Khan
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾18,264 次观看 • 6 个月前

شہید بینظیر بھٹو نے کہا تھا عورت کمزور نہیں، ملک کی طاقت ہے۔ آج بلاول بھٹو زرداری اسی سوچ کو آگے بڑھاتے ہوئے فشریز کے لیے خاتون چیئرمین مقرر کر کے ثابت کر رہے ہیں کہ پیپلزپارٹی ہی خواتین کو قیادت دیتی ہے، باقی صرف نعرے لگاتے BilawalBhuttoZardari #WomenEmpowerment
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾18,982 次观看 • 10 个月前

سکول اور ہاسپٹل بیچ دیے حالانکہ غریب عوام کی بنیادی ضروت ایک مزدور کی30ہزار ماہانہ کمائی۔نا پرائیویٹ سکول کی فیس دے سکتا ناہاسپٹل کا بل پنجابgovtکی ترجیح سڑکیں،بسیں اورلاکھوں کی لاگت سے تیاربس سٹاپ ہاں مزدوbusstopپر بیٹھ کر کبھی نا پورے ہونے والے خواب ضرور دیکھ سکتا ہے #پنجاب
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾14,412 次观看 • 8 个月前

27 جون 1974بنگلہ دیش بننے کے بعد ذوالفقار علی بھٹو کا دورہ بنگلہ دیش اور شیخ مجیب الرحمن کا پُرجوش استقبال۔ یہ ویڈیو گواہ ہے کہ بنگلہ دیش کے حکمران ہوں یا عوام، انہیں پاکستان کی عوامی قیادت یا عوام سے نفرت نہیں تھی نفرت اگر تھی تو آمریت جبر اور فیصلے چھیننے والوں سے تھی بھٹو صاحب عوام کے نمائندہ تھے اسی لیے عوام نے دل سے استقبال کیا تاریخ کو مسخ نہیں سمجھنے کی ضرورت ہے۔
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾11,635 次观看 • 6 个月前