
SaimaA
@Sa7ps • 8,397 subscribers
Stand with humanity stand with peace
Shorts
Videos

وزیر تعلیم صاحب کو کوئی یہ سکھا دے کہ مہذب معاشرے میں ادمی ٹائٹ جینز پہنے اچھے نہیں لگتے 😭😭😭
SaimaA88,792 просмотров • 1 месяц назад

🔴 حالات تیزی سے کشیدگی کی طرف جا رہے ہیں واشنگٹن میںDoomsday plane دیکھا گیا یہ جہاز خطرے یا جنگی صورتحال میں لایا جاتا ہے جس میں امریکن صدر اور اس کے کیبنٹ کے افراد ٹریول کر سکتے ہیں یہ جہاز کافی گھنٹوں تک فضا میں رہ سکتا ہے اور اس پہ نیوکلیئر حملے کا بھی اثر نہیں ہوتا اخری دفعہ یہ جہاز واشنگٹن لایا گیا تھا جب 2025 میں ایران پہ حملہ کیا گیا تھا
SaimaA163,635 просмотров • 7 месяцев назад

کراچی میں ایک امیر زادے نے شراب کے نشے میں کار ایکسیڈنٹ کیا توجہ فرمائیے کہ یہ لڑکا صرف ایک ٹاولtowel پہنے ہوئے تھا اس کا امیر باپ موقع پہ ایا اور بیٹے کو لے کے چلا گیا اس ملک میں تمام قوانین غریبوں پہ لاگو ہوتے ہیں یہاں صرف غریبوں کو سخت سے سخت سزا دی جاتی ہے
SaimaA61,990 просмотров • 4 месяцев назад

اس محترمہ کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں میں اب خان صاحب کی مقبولیت نہیں ہے فرماتی ہیں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق نہیں ہونا چاہیے @Safinakhan اج کل یہ محترمہ اپنی پوسٹس میں ہسٹری میں اپنا نام لکھوا رہی ہیں اور مزید اعزاز اکٹھا کر رہی ہیں ایسے ہی اٹھائے رکھیے دونوں ہاتھوں میں... جھنڈے🤣🤣🤣 وہ دن دور نہیں جب محترمہ کو کسی عہدے سے نوازا جائے گا
SaimaA17,789 просмотров • 29 дней назад

فارم 47 کی حکومت کی کل اوقات 😂🤣😂🤣 یو اے ای کے پریزیڈنٹ ایئرپورٹ سے بھی ان کے ساتھ باہر نہ نکلے وہیں سے ہی سیدھے شکار کے لیے رحیم یار خان چلے گئے🤣 جعلی حکومت نے شہر کو سجایا ایک دن کی چھٹی بھی دی اور اس کو تاریخ ساز دورہ قرار دے رہی تھی مافیا جعلی حکومت کی یہ بے عزتی دیکھ کے دل کو انتہائی سکون ملا
SaimaA78,818 просмотров • 8 месяцев назад

اس کی تو اواز بھی اتنی بری ہے توبہ توبہ کیا کسی نے اپنے مہندی کا فنکشن برباد کرنا ہے اس کے گانے لگا کے 😂🤣🤦♂️🤭🤣😂
SaimaA64,985 просмотров • 8 месяцев назад

ایک فرض سمجھتے ہوئے مسلسل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے لیے اواز اٹھائیے #Justice #Kashmir
SaimaA11,615 просмотров • 1 месяц назад

خان صاحب کی ایک نایاب ویڈیو اپنے بچوں کے ساتھ فشنگ انجوائے کرتے ہوئے
SaimaA22,745 просмотров • 4 месяцев назад

From snowman to Lego building... Zohran Kwame Mamdani is busy building NYC children's future
SaimaA20,119 просмотров • 6 месяцев назад

شوگر ڈیڈی اور اب شوگر انٹی پاکستانی ماڈل زینب کا انٹرویو 🤦🤦🤦
SaimaA17,643 просмотров • 5 месяцев назад

اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے یہ گنگا رام ہسپتال کی فٹیج ہے جہاں پہ ایک سیکیورٹی گارڈ مریضوں کا خون نکال رہا ہے
SaimaA16,189 просмотров • 5 месяцев назад