
scorpio♏#DJ 🧓🏻
@Saba5670 • 89,551 subscribers
کلمہ میرا ایمان پاکستان میری جان نون میری پہچان MBTI: ENFP-T
Shorts
Videos

*دونوں کے درمیان ایک گز اور 80 سال کا فاصلہ ہے۔مگر طبیعت اور مزاجوں میں دونوں یکساں ہیں۔*
scorpio♏#DJ 🧓🏻187,356 views • 1 month ago

سکھر ملتان موٹروے انتہائی خطرناک انجینئر کی جان لیوا غلطی....!!! پاکستانی انجینئر کا شاہکار..!!
scorpio♏#DJ 🧓🏻244,339 views • 11 months ago

دنیا کاخوبصورت ترین پرندہ ۔۔جسے دیکھ کرقدرت یاد آ جائے سبحان تیری قدرت
scorpio♏#DJ 🧓🏻82,110 views • 3 months ago

پاکستان میں سبز طوطے بھی ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ جس کی وجہ درختوں کی کمی اور انکو پکڑ کر فروخت کر دیا جاتا ہے۔ پہلے کراچی میں یہ سبز طوطے ہر پارک , نرسری اور گھروں کے درختوں پر پائے جاتے تھے ۔ مگر کافی سالوں سے کراچی میں سٹی گورنمنٹ کے لکڑی چور درختوں گھنا ہونے نہیں دیتے اور درختوں کو کاٹ کر لکڑی بیچ دیتے ہیں۔ خدا کے لیئے پھلوں کے درخت لگائیں گھروں میں گلیوں میں , پارکوں میں ہر جگہ لگائیں۔ اب ان چڑیوں کا چیچہانا, طوطوں اور کوئلوں کی آوازیں آنا ہی بند ہو گئیں۔ اگر مقامی جانور اور پرندے آپ کے علاقوں میں ختم ہو گئے تو بیماریاں اور دوسرے قدرتی مسائل پیدا ہوتے ہیں, کیوں کہ یہ قدرت کے ایک سسٹم کا حصہ ہیں۔
scorpio♏#DJ 🧓🏻48,426 views • 2 months ago
1:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
4:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.