Sabee Kazmi's banner
Sabee Kazmi's profile picture

Sabee Kazmi

@SabeeKazmi786 • 195,885 subscribers

Journalist | News Anchor | Digital Creator Boxing | Current Affairs 🔗 https://t.co/4GPhHkwPex

Shorts

30ہزار کے یہ دستے اب پنجاب کی ماحولیاتی گندگی میں اضافہ کریں گیں، ہر جگہ چھوٹی بڑی واردات کر کے اتنی خوبصورت جگہ پر ان کے مقابلے ہونگیں، کم از کم انہیں نیپیاں، ڈائپرز دے دیں 😄

173,762 次观看

اسٹیبلشمنٹ نے 15 بندے 4کروڑ میں سے نکالے کہ سہیل آفریدی کے خلاف احتجاج کریں گیں وہ بھی پنجاب حکومت کے خلاف نعرے لگانے لگے 🤣🤣

62,315 次观看

اندازہ کریں خوف کا بلوچستان میں وزیرکھیل خاتون شرٹ پر لکھا 804 دیکھ کر کیسے خوفزدہ ہے کہ اب اس کی وزارت گئ۔۔۔🤣

133,765 次观看

مریم نواز کی پنجاب پولیس کی پنجاب میں حالت دیکھیں، شراب پی کر بنا ہیلمٹ کے گاڑی مار کر اسی بندے کو اٹھوانے کے لیے فون کر رہا ہے۔ لیکن اوپر اگر جہاز لیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والے تو نیچے بھی یہی ہوگا

43,962 次观看

اندازہ کریں یہ سب فوجستان میں ہے، بتاہیں کونسا ملک ہوسکتا ہے؟

63,751 次观看

یہ تو واقعی ہرچوک ڈی چوک بنا ہوا ہے فرق صرف یہ ہے کہ گولیاں نہیں چلائی جارہی کیونکہ یہ خود مصروف ہیں۔

82,591 次观看

یہ ملک کن کے حوالے ہیں اندازہ کریں۔۔۔۔ مئیر مرتضیٰ وہاب نے ڈیڑھ سو روپے فی مچھلی کے حساب سے برنس روڈ سے خریدی گئیں چھ مچھلیاں کراچی چڑیا گھر کے تالاب میں چھوڑ دیں ۔ 😗

265,997 次观看

فالس فلیگ کے اداکار کہ ریاست پر حملہ ہوگیا۔۔۔۔ تیاریاں چیک کریں بس۔

122,761 次观看

6 دن سے جرنل عاصم منیر پاکستان کے لیے امن کےلیے نہیں سوئے۔ میڈیکل سائنس کے مطابق 3 دن بعد ہولوسینیشن یعنی (وہ چیزیں دیکھنا جو حقیقت نہیں) والی کیفیت ہوجاتی ہے۔دماغی حالت بگڑنا شروع ہوجاتی ہے۔ اب کونسا تمغہ چاہیے بھائی کو؟

161,954 次观看

ماشالله مفتی تقی عثمانی صاحب کی یہ گاڑی کتنی پیاری ہے، یہ کونسا ماڈل اور قیمت ہوگی؟ ان کا کاروبار کیا ہے کسی کو پتہ ہے؟

342,343 次观看

نوجوانوں ہتھیار اٹھاؤ۔۔۔ اندازہ کریں تحریک انصاف پرامن جماعت سے مینڈیٹ چھین کر انہیں دے کر حکومت میں لایا گیا ہے اور یہ ان کے ایجنڈا ہے اور دہشت گرد جماعت تحریک انصاف کو قرار دے دیا گیا۔

47,804 次观看

اندازہ کریں یہ بندہ ترجمان ہے ن لیگ حکومت کا کے پی میں جسے یہ نہیں پتہ کہ بجٹ 2.1 کھرب ہے کے پی کا 125 ارب نہیں۔😄😄

36,523 次观看

ذبردستی چمٹنے والے کا حال دیکھیں🤣 اور طیب اردگان کیسے خان کی چمیاں لے رہا ہے 😊

591,226 次观看

جب سور پر ہاتھ پڑا تو اس نے مگر مچھ کے حوالے کردیا۔۔۔۔ اور سور جان بچا کر نکل گیا۔

99,208 次观看

جنریشن زی یونورسٹیوں میں طالبات ۔۔۔۔۔انصاف مانگنا شروع

32,967 次观看

مریم نواز کے تحریک انصاف کے امیدواروں کو دہشت گردوں کی طرح سلوک کرنے کا اعلان، اور آج ریحان زیب شہید کردیا گیا "Former Prime Minister's daughter, Maryam Nawaz Sharif, is urging action against Imran Khan party candidates,the largest party in Pakistan with 60% popularity, She likened PTI candidates to terrorists. Following this statement, an NA-8 PTI candidate was brutally murdered today" United Nations CIJ_ICJ The Economist The New York Times Herald Sun Al Jazeera World Amnesty International FAFEN

454,466 次观看

What the hell… you’re the Prime Minister of a country. How can anyone treat you like this? Stand up for a moment — is this a classroom? This is sick embracement عمران خان اسے لیلے اردلی کا درست کہتا ہے۔

131,183 次观看

تحریک انصاف کی قیادت چار سال کے بعد، 3سال سے عمران خان کی بے گناہ قید، 7 ماہ کی قید تنہائی کے بعد ، علیمہ خان سے لاہحہ عمل پوچھتے ہیں۔۔۔جبکہ کشمیر میں وہ لاہحہ عمل عملی طور پر دکھا رہیں ہیں ان سے نہیں سیکھتے، 4کروڑ 60 لاکھ کا صوبہ اور حکومت ہے ان کے پاس۔

75,392 次观看

مریم نوازنے ورکر کے کمپیوٹر کو ہاتھ لگایا آگے عمران خان کی تصویر نکل آئ۔ حاسدین عمران اسے ایڈیٹنگ کہیں گیں, دیکھ لیجیےگا

354,658 次观看

انڈیا نے نواز شریف کو را کی فنڈنگ سے الیکشن جتوایا۔۔۔اب تو ان کی فلموں میں کھل کر بتایا جا رہا ہے

64,969 次观看

Videos