
Sabeen Younas
@sabeen_younas • 18,471 subscribers
Politician, a development practitioner, Hubert Humphrey Fellow and educationist. rt are not endorsement
Shorts
Videos

یہ بندہ مجھے ملے تو میں اسکو سلام پیش کروں ۔ کیسے خان نے سیا سی شعور ڈال دیا عوام میں
Sabeen Younas109,661 Aufrufe • vor 9 Monaten

انجینئر محمد علی کا ایک کلپ دیکھا کہ پی ٹی آئی نظریاتی دہشت گرد ہیں۔ عمران خان فتنہ ہے وغیرہ۔ انجینیر صاحب فتنہ تو وہ ہے جو سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی جھوٹ کا ساتھ دے رہا ہے جو سیکڑوں سال پرانے یزید کی بات تو کرتا ہے لیکن اسکی بات نہیں کرتا جس نے ایک باپردہ عورت پر عدت کیس کیا ماؤں بہنوں کے گریبان چاک کئے انکو سڑکوں پر گھسیٹا ان پر گولیاں چلائیں۔ #WhoAreYou
Sabeen Younas129,393 Aufrufe • vor 1 Jahr

ابھی ابھی عفت عمر کا ایک ٹوئٹ نظر سے گزرا آپ کس کا انتخاب کرتے ہیں نیوکلئیر پاور یا عمران خان۔ سارے کے سارے ٹاؤٹ روز ایک نیا بیانیہ بتاتے ہیں جسکی منجی رچرڈ گرینیل ٹھونک دیتا ہے۔ وہ بھی کہتا ہوگا کیسے کیسے بھانڈ اکٹھے کئے ہوئے ہیں یہاں پر۔ ہمُ کسی کی غلامی میں نہیں جارہے نا ہی ہمیں یہ ڈر ہے کہ ہمارے ونٹلیٹر بند ہو جائیں گے ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ جو بائیڈن حکومت نے جو رجیم چینج کیا اسکو ان ڈو کریں اور ہیومن رائٹس وائلیشن کو روکیں #گولی_کیوں_چلائی Iffat Omar Official
Sabeen Younas108,517 Aufrufe • vor 1 Jahr

مفتی منیب الرحمان فرماتے ہیں کہ شمع جونیجو کے عیبوں پر پردہ ڈالیں کیونکہ خواتین کی عزت کا خیال رکھنا چائیے ۔ بات بالکل درست ہے، لیکن یہ پردہ صرف شمع جونیجو کے عیبوں پر ڈالنا ہے باقی پی ٹی آئی کی خواتین کو چاہے جیلوں میں ڈالیں یا ان پر عدت جیسے شرمناک کیس بنائیں مفتی صاھب آخر میں سب کو قبر میں جانا ہے وہاں یہ لوگ بچانے نہیں آئین گے ۔ #INDvPAK
Sabeen Younas58,743 Aufrufe • vor 10 Monaten

مزے کی بات ہے کہ چند دن پہلے ہی مجھے خبر ملی تھی کہ اسد عمر صاحب پارٹی کے عام ورکرز سے جا جا کر مل رہے ہیں، اور انہیں قائل کر رہے ہیں کہ فی الحال سیاست چھوڑ دو، بعد میں شاہ محمود قریشی کے ساتھ سیاست کریں گے۔ عمران خان کے باہر آنے کا کوئی چانس نہیں ابھی کسی سیاسی ایکٹیویٹی میں حصہ لینے کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ یہ بیانیہ دراصل مائنس عمران خان کی سوچ کو مضبوط کرتا ہے۔ اُس وقت کچھ مہربان، خاص طور پر خواتین، مجھ پر لٹھ لے کر چڑھ دوڑی تھیں، لیکن آج وہی بات پورا پاکستان کہہ رہا ہے۔ حبیب اکرم صاحب کا تجزیہ ضرور سنیں۔
Sabeen Younas50,821 Aufrufe • vor 9 Monaten

میں بہت شوق سے اس بچی کی وڈیوز دیکھتی ہوں جس میں یہ اپنی زندگی کی struggle کے بارے میں بتا تی ہے ۔ ابھی یہ بچی سکالرشپ پر یورپ میں ہے۔ اس نے بتایا کہ کس طرح عمران خان کی حکومت میں احساس پروگرام کے تحت اسکو سکالرشپ ملا جس سے وہ یہاں تک پہنچی۔ اب یہ سکالرشپ بند ہو چکا ہے
Sabeen Younas38,137 Aufrufe • vor 7 Monaten

اپنا حق مانگا تو میری ٹیم کی دو خواتین کو اریسٹ کر لیا گیا #PakistanUnderFascism
Sabeen Younas133,066 Aufrufe • vor 3 Jahren

عمران ریاض کے بارے میں پروپیگنڈہ ہوتا دیکھ کر شدید دکھ ہورہا ہے اس شخص نے پی ٹی آئی کا ورکر نا ہوتے ہوئے بھی پی ٹی آئی بیانیے کا ساتھ دیا اور اسکی بہت سزا پائی۔ لوگ جس طرح سب کو مشکوک بنا رہے ہیں کل کو اب یہ عمران خان کو بھی نہیں چھوڑیں گے خدارا عمران ریاض اور انکی فیملی کو سکون سے زندہ رہنے دیں۔ Imran Riaz Khan
Sabeen Younas61,374 Aufrufe • vor 1 Jahr