
Sabeen Younas
@sabeen_younas • 21,215 subscribers
Politician, a development practitioner, Hubert Humphrey Fellow and educationist. rt are not endorsement
Shorts
Videos

یہ بندہ مجھے ملے تو میں اسکو سلام پیش کروں ۔ کیسے خان نے سیا سی شعور ڈال دیا عوام میں
Sabeen Younas109,713 görüntüleme • 11 ay önce

انجینئر محمد علی کا ایک کلپ دیکھا کہ پی ٹی آئی نظریاتی دہشت گرد ہیں۔ عمران خان فتنہ ہے وغیرہ۔ انجینیر صاحب فتنہ تو وہ ہے جو سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی جھوٹ کا ساتھ دے رہا ہے جو سیکڑوں سال پرانے یزید کی بات تو کرتا ہے لیکن اسکی بات نہیں کرتا جس نے ایک باپردہ عورت پر عدت کیس کیا ماؤں بہنوں کے گریبان چاک کئے انکو سڑکوں پر گھسیٹا ان پر گولیاں چلائیں۔ #WhoAreYou
Sabeen Younas129,393 görüntüleme • 1 yıl önce

ابھی ابھی عفت عمر کا ایک ٹوئٹ نظر سے گزرا آپ کس کا انتخاب کرتے ہیں نیوکلئیر پاور یا عمران خان۔ سارے کے سارے ٹاؤٹ روز ایک نیا بیانیہ بتاتے ہیں جسکی منجی رچرڈ گرینیل ٹھونک دیتا ہے۔ وہ بھی کہتا ہوگا کیسے کیسے بھانڈ اکٹھے کئے ہوئے ہیں یہاں پر۔ ہمُ کسی کی غلامی میں نہیں جارہے نا ہی ہمیں یہ ڈر ہے کہ ہمارے ونٹلیٹر بند ہو جائیں گے ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ جو بائیڈن حکومت نے جو رجیم چینج کیا اسکو ان ڈو کریں اور ہیومن رائٹس وائلیشن کو روکیں #گولی_کیوں_چلائی Iffat Omar Official
Sabeen Younas108,522 görüntüleme • 1 yıl önce

مفتی منیب الرحمان فرماتے ہیں کہ شمع جونیجو کے عیبوں پر پردہ ڈالیں کیونکہ خواتین کی عزت کا خیال رکھنا چائیے ۔ بات بالکل درست ہے، لیکن یہ پردہ صرف شمع جونیجو کے عیبوں پر ڈالنا ہے باقی پی ٹی آئی کی خواتین کو چاہے جیلوں میں ڈالیں یا ان پر عدت جیسے شرمناک کیس بنائیں مفتی صاھب آخر میں سب کو قبر میں جانا ہے وہاں یہ لوگ بچانے نہیں آئین گے ۔ #INDvPAK
Sabeen Younas58,743 görüntüleme • 11 ay önce

اپنا حق مانگا تو میری ٹیم کی دو خواتین کو اریسٹ کر لیا گیا #PakistanUnderFascism
Sabeen Younas138,310 görüntüleme • 3 yıl önce

عمران ریاض کے بارے میں پروپیگنڈہ ہوتا دیکھ کر شدید دکھ ہورہا ہے اس شخص نے پی ٹی آئی کا ورکر نا ہوتے ہوئے بھی پی ٹی آئی بیانیے کا ساتھ دیا اور اسکی بہت سزا پائی۔ لوگ جس طرح سب کو مشکوک بنا رہے ہیں کل کو اب یہ عمران خان کو بھی نہیں چھوڑیں گے خدارا عمران ریاض اور انکی فیملی کو سکون سے زندہ رہنے دیں۔ Imran Riaz Khan
Sabeen Younas61,374 görüntüleme • 1 yıl önce