Sabir Mehmood Hashmi's banner
Sabir Mehmood Hashmi's profile picture

Sabir Mehmood Hashmi

@SabirMehmood26 • 153,535 subscribers

❤️میرے قائد میاں نوازشریف ❤️🇵🇰

Shorts

فٹ بال میچ کا یہ سین دیکھنے والا ہے۔

فٹ بال میچ کا یہ سین دیکھنے والا ہے۔

8,063,278 views

عارف خٹک جو سہیل آفریدی کی سکیورٹی پر مامور تھا اسے کرک سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔اب کرپشن کی داستانیں سامنے آئیں گی کیونکہ یہ سہیل آفریدی کے فرنٹ مین کے طور پر بھی کام کر رہا تھا۔پہلے عمران خان کی سکیورٹی کے ساتھ تھا پھر علی امین گنڈا پور کی سکیورٹی میں شامل ہوا اب یہ سہیل آفریدی کے ساتھ تھا۔سننے میں آ رہا ہے کہ گرفتاری کے ساتھ اس سے تقریباً 30 سے 40 کروڑ روپے بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

282,970 views

Maulana Tariq Jamil has unveiled his latest performance. 😂

528,918 views

اللہ اکبر....! مال روڈ لاہور پر سہیل آفریدی نے بیٹھنے کیلئے کرسیاں مانگیں تو دکانداروں کی جانب سے کرسیاں دینا تو دور کی بات وہاں بیٹھنے سے بھی منع کر دیا۔اتنی ذلالت صرف بے شرم اور ڈھیٹ انسان ہی برداشت کر سکتا ہے۔

233,719 views

13 سالوں میں یہ مناظر پشاور میں پہلے کبھی دیکھنے کو نہیں ملے، سسٹم موجود تھا انتظامیہ بھی موجود تھی، سوشل میڈیا بھی موجود تھا مگر انتشاریوں کو انتشار پھیلانے سے فرصت ملتی تو کام کرتے، سرکاری مشینری عوام کی خدمت کیلئے نہیں بلکہ دھرنوں کیلئے لانگ مارچ اور احتجاج کیلئے مختص تھی۔

16,345 views

20 لاکھ لوگ تو نہیں آئے اکیلا کنٹینر منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ انقلابی یوتھیوں سے گزارش ہے کہ ذرا ہمت پکڑیں فیس بک اور ٹویٹر سے باہر نکلیں!

41,581 views

دھرنا دینے والوں کو وزیر داخلہ محسن نقوی کا پیغام ہے، وہ ذرا نیڑے نیڑے ہو کر سن لیں۔ اگر لا اینڈ آرڈر کی صورت حال پیدا ہوگی تو اسی حساب سے نمٹنا جائے گا پہلے بھی کافی دفعہ نمٹا ہے اب تو کافی پریکٹس ہو گئی ہے، باقی مذاکرات والا کام میرا نہیں ہے میرا کام دوسرے والا ہے۔ 😂

164,400 views

خواجہ سعد رفیق صاحب کی بیٹی کی شادی کے موقع پر بزرگ سیاست دان جاوید ہاشمی صاحب سے سب ہی بہت محبت اور پیار سے مل رہے ہیں۔

174,387 views

کاکروچ جنتا پارٹی کے طلبہ کی مار کٹائی اور گرفتاریاں جاری ہیں، کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ نے پھر سے احتجاج( آندولن )کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

54,882 views

یوتھیو کتے دیو پترو...! یاد آیا کس طرح وہ لنگڑا فرعون بنا ہوا تھا فیصل آباد میں ن لیگ کے جلسے سے پہلے گراؤنڈ کو پانی سے بھر دیا گیا تھا، اس وقت احتجاج کا آئینی حق یاد نہیں تھا؟

21,673 views

کبھی لاہوریوں کی پتنگ بازی کیلئے پولیس والوں سے آنکھ مچولی ہوتی تھی آج پولیس والوں کو لاہوری خود چھیڑ رہے ہیں۔ 😀

101,049 views

شفیع جان نے ایک ٹی وی چینل پر بیٹھ کر کہا ہے کہ میں نے چیف منسٹر مریم نواز شریف کی فیملی کے حوالے سے ثبوت دینے ہیں، تو اس سلسلے میں ان کو موقع دیا جا رہا ہے کہ وہ عدالت آئیں اور تمام ثبوت دیں۔شفیع جان کو بتا دوں کہ اب دوڑنا نہیں فیس کرنا ہے ۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)

84,536 views

الحمد للہ ایران کے میزائل حملوں میں اتنی شدت ہے کہ یروشلم اور تل ابیب مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں ایران کے جوابی حملے نے تل ابیب یروشلم اور رام اللہ کو مکمل طور پر ہلا کر رکھ دیا ہے جہاں مسلسل سائرن بج رہے ہیں شہری شیلٹر کی طرف دوڑ رہے ہیں شہر کھنڈرات بنتے دکھائی دے رہے۔

83,523 views

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی مہربانی ہے کہ انہوں نے بالآخر یہ استعفیٰ منظور کر لیا ہے،بلوچستان میں جو حالیہ 12 مقامات پر دہشتگردی کے حملے ہوئے ان میں سے اختر مینگل کے پارٹی کارکن اور دو گارڈ بھی ملوث نکلے تھے یقیناً استعفیٰ منظور کرنے کی یہی وجہ ہوگی۔

87,496 views

انڈین ایکشن کمیٹی کا سربراہ شوکت میر ہنڈا 70 موٹرسائیکل پر گھومنے والا کاپیاں کتابیں پینسلیں بیچنے والا مختصر عرصے میں ڈھائی کروڑ کی گاڑی تک پہنچ گیا۔

42,844 views

میاں محمد نواز شریف نے عید الفطر جاتی امراء میں ادا کی۔...!

46,626 views

سعید غنی نے شاید اس لئے اجرک اور ٹوپی پہنائی کہ 12 اگست 2019 کو فریال تالپور کو ہسپتال سے رات ساڑھے بارہ بجے گرفتار کرکے جیل بھیجا تھا۔اور سہیل آفریدی نے اجرک اور ٹوپی اس لئے خوشی سے لی کہ پیپلزپارٹی نے عمران کو ٹھیک رگڑا لگایا تھا۔

57,351 views

بھارت کی بدمعاشی کے سامنے پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوگیا۔ بنگلہ دیش نے آئی سی سی T20 ورلڈکپ کیلئے انڈیا جانے سے انکار کر دیا ڈیڈ لاک برقرار ہے بنگلہ دیش حکومت نے پاکستان سے رابطہ کیا ہے، پاکستان نے مکمل یقین دہانی کرائی کہ اگر بنگلہ دیش کا مسئلہ حل نہ ہوا تو پاکستان بھی T20 ورلڈکپ میں شرکت کا جائزہ لے گا۔

55,528 views

پاکستانی عوام کیلئے بری جب کہ پاکستانی آئل کمپنیوں کیلئے اچھی خبر،آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مزید دو فیصد مہنگا ہو گیا ہے، ہو سکتا ہے یہ مہنگا خام تیل آج رات تک ہی پاکستان پہنچ جائے آپ سمجھ گئے ہوں گے جو میں کہنا چاہتا ہوں...!

25,328 views

اندازہ کریں عوام بسنت کیلئے کتنی بے تاب ہے یہ سب پتنگوں کی خریداری کیلئے آئے ہوئے ہیں رات بارہ بجے کے بعد اتنا رش ہوا کہ دکانداروں نے دوکانیں بند کرکے پولیس کو بلایا، اور ساری رات دوکانیں بند رہیں اس کے باوجود عوام گھروں کو نہیں گئے۔آج سے باقاعدہ پتنگ اور ڈور کی فروخت شروع ہے۔

50,127 views

Videos