
Sabir Mehmood Hashmi
@SabirMehmood26 • 151,481 subscribers
❤️میرے قائد میاں نوازشریف ❤️🇵🇰
Shorts
Videos

میرے پاس بلیو پاسپورٹ ممبر پنجاب اسمبلی ہونے کی وجہ سے ہے اور یہ تب تک ہے جب تک یہ اسمبلی ہے، یہ کوئی تاحیات سہولت نہیں ہے اور نہ ہی میرے بچوں کے پاس بلیو پاسپورٹ ہے۔یہ kpk اسمبلی نہیں ہے کوئی مغل بادشاہوں والے شوق پنجاب میں نہیں چلتے اور وزیر اعلیٰ کے ہوتے ہوئے مغل بادشاہوں والے شوق کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)
Sabir Mehmood Hashmi41,690 просмотров • 9 дней назад

وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان کریں گے ایک کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے، 25 لاکھ 50 لاکھ اور 75 لاکھ یا 1 کروڑ قرض حاصل کیا جا سکے گا، پہلے دس سال میں ٪5 فکس مارک اپ ہوگا اگلے دس برس نارمل مارک اپ ہوگا۔25 لاکھ کی ساڑھے 16 ہزار ماہانہ قسط ہوگی، جب کہ 50 لاکھ کی 33 ہزار ماہانہ قسط ہوگی۔75 لاکھ پر 49 ہزار اور 1 کروڑ کی ماہانہ قسط 66 ہزار ہوگی۔
Sabir Mehmood Hashmi166,137 просмотров • 2 месяцев назад

وزیر پیٹرولیم نے ہی کہا تھا کہ ہمارے پاس 1 ماہ کا ذخیرہ موجود ہے اور ساتھ ہی 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا تھا اس وقت نہ جمعے کا نہ ہفتے اتوار، پیر منگل اور نہ ہی بدھ جمعرات کا انتظار کیا تھا مگر اب ایک ہفتہ ہوگیا عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل کم ہو رہا ہے اور منسٹر صاحب فرما رہے ہیں جمعے تک انتظار کریں تاکہ غریب پیٹرولیم کمپنیوں کو نقصان کم سے کم ہو...!
Sabir Mehmood Hashmi64,272 просмотров • 1 месяц назад

امریکہ نے چین کو بھی وینزویلا سمجھ لیا تھا مگر چین نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیا ہے چین نے امریکہ کی طرف سے پانچ چینی آئل ریفائنریز پر پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے چینی کمپنیوں کو ایرانی تیل کی تجارت کے حوالے سے امریکی پابندیوں پر عمل نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi139,157 просмотров • 2 месяцев назад

متحدہ عرب امارات کی منافقت دیکھیں ساڑھے چھ فیصد شرح سود پر قرض دیا اور سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر کمٹمنٹ کی تھی کہ یہ رقم IMF پروگرام مکمل ہونے تک پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی مگر اب اسرائیل کی حمایت میں پاکستان سے وہ رقم واپس مانگ رہا ہے تو پاکستان نے دوسری بات نہیں کی یہ رقم 450 ملین ڈالر 11 اپریل کو 2 ارب ڈالر 17 اپریل کو اور باقی 1 ارب ڈالر 23 اپریل کو ادا کر دے گا۔ یہاں یہ یاد کروانا ضروری ہے کہ یہ دو ارب ڈالر 2018 میں ریاست مدینہ کی مستری رجیم عمران باجوہ فیض نے لئے تھے اور اس طرح UAE کے ساتھ ساتھ IMF کے چنگل میں بھی یہی لعنتی رجیم پھنسا کر گئی تھی جسے اب وزیراعظم شہباز شریف کلئیر کر رہے ہیں۔
Sabir Mehmood Hashmi154,423 просмотров • 3 месяцев назад

ان الو کی پٹھیوں کا والدہ اب کہتا پھر رہا ہے کہ وہ تو مشوم ہیں بے گناہ ہیں دو گز لمبی گندی غلیظ زبان ان کے والد کو نظر نہیں آئی۔پہلے ان کا والد عمران خان کو گالیاں دیتا تھا اور یہ حرامی اولاد عمران خان کے پیچھے اپنے والد سے لڑتی تھی اسے برا بھلا کہتی تھی۔چلو اسی چکر میں پورے خاندان کا کیڑا تلف ہو رہا ہے جو بہت اچھی بات ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi70,566 просмотров • 1 месяц назад

لو جی رانا ثناء اللہ نے خوشخبری سُنا دی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی، آئل کمپنیوں نے رولا ڈالا ہوا ہے کہ ہمیں نقصان ہوگا ،مگر جب اسٹاک موجود تھا اور قیمتیں بڑھی تھیں تب انہوں نے منافع بھی کافی کمایا ہے اب اس منافع سے کچھ واپس کرنا ہوگا اگر بحران پیدا کیا گیا تو سختی سے نمٹیں گے۔
Sabir Mehmood Hashmi34,553 просмотров • 23 дней назад

مجھے تو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا بغیر پروٹوکول بسنت منانے کا سٹائل بہت پسند آیا ہے۔ ماشاء اللہ 😍
Sabir Mehmood Hashmi200,028 просмотров • 5 месяцев назад

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی صدر ٹرمپ کو ٹیلی فون کیا ہے اور بتایا ہے کہ امریکہ کی طرف سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ بن رہی ہے،جواب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس پہ غور کریں گے۔ آپ انتظار کریں ٹرمپ آدھے گھنٹے بعد خود ہی اعلان کرے گا کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کر دی ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi109,366 просмотров • 2 месяцев назад

یہ بھی پاکستان ہے! لاہور میں رمضان المبارک میں ایک پٹرول پمپ کے مالک نے آفر لگا کر 55 روپے فی لیٹر سستا پیٹرول اور ڈیزل لوگوں کو فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ،55 روپے مہنگا فروخت کرنے کی بجائے پرانی قیمتوں پر پیٹرول اور ڈیزل لوگوں کو دیا جا رہا ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi154,359 просмотров • 4 месяцев назад

خواجہ سعد رفیق نے بھی UAE کی منافقت سب کے سامنے رکھ دی ہے۔ سعودی عرب 18 لاکھ پاکستانی ہیں ہر سال اربوں ڈالر بھیجتے ہیں اب وہاں ان کی پہلی بار عزت ہو رہی ہے اسی طرح قطر میں پاکستانی ہیں UAE نے جو کیا وہ اچھا نہیں کیا میں یہاں بات کروں گا تو کوئی ناراض ہوجائے گا، اس کے متعلق مجھے بہت کچھ پتہ ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi106,660 просмотров • 2 месяцев назад