
Sabir Mehmood Hashmi
@SabirMehmood26 • 153,535 subscribers
❤️میرے قائد میاں نوازشریف ❤️🇵🇰
Shorts
Videos

عارف خٹک جو سہیل آفریدی کی سکیورٹی پر مامور تھا اسے کرک سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔اب کرپشن کی داستانیں سامنے آئیں گی کیونکہ یہ سہیل آفریدی کے فرنٹ مین کے طور پر بھی کام کر رہا تھا۔پہلے عمران خان کی سکیورٹی کے ساتھ تھا پھر علی امین گنڈا پور کی سکیورٹی میں شامل ہوا اب یہ سہیل آفریدی کے ساتھ تھا۔سننے میں آ رہا ہے کہ گرفتاری کے ساتھ اس سے تقریباً 30 سے 40 کروڑ روپے بھی برآمد کیے گئے ہیں۔
Sabir Mehmood Hashmi282,970 次观看 • 13 天前

یہ چیز میرے عزیز! لانگ مارچ اور اسلام آباد پر چڑھائی کی اجازت نہیں دی جائے گی اس بار ہم kpk میں جائیں گے وہاں بھی کوئی دھرنا دے گا وائلیشن کرے گا بھلے وہ پی ٹی آئی کا کارکن ہو یا سیاست دان ہو اسے گرفتار کریں گے باقاعدہ ٹرائل ہوگا۔اس بار معافی والا تو آپشن ہی نہیں ہے۔وہ جو اٹک پل سے پیچھے بدمعاشی کرتے ہیں ان کا بھی بستو بند کیا جائے گا۔مجھے لگ رہا ہے کہ ایمرجینسی کا نفاذ بھی ہونے جا رہا ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi93,236 次观看 • 22 天前

سب سے انٹرسٹنگ بات یہ ہے کہ کل جب عمان کے وزیر ہاؤسنگ سے چیف منسٹر صاحبہ کی ملاقات ہوئی تو انہوں نے اپنے ماڈل کے متعلق بتایا کہ جن کی 1000 ڈالر عمانی آمدن ہے اسے وہ گرانٹ دیتے ہیں اور جن کی 1000 ڈالر سے اوپر آمدن ہے انہیں گھر بنانے کیلئے انٹرسٹ پر قرضہ ملتا ہے۔پھر وزیر اعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ ہم انٹرسٹ کے بغیر 9 سال کیلئے قرضہ دے رہے ہیں اور اس کی قسط 9 ہزار روپے ماہانہ ہے ۔جس پر عمانی وزیر حیران ہوئے اور انہوں نے وزیر اعلیٰ کو بہت ایپرشیڈ کیا۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)
Sabir Mehmood Hashmi35,085 次观看 • 19 天前

خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر بھی کنٹینر لگا دیئے گئے۔گورنر راج لوڈ ہو رہا ہے۔یہی وجہ تھی کہ پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کیا تھا کہ وہ پشاور نہ چھوڑیں مگر اب حالات کسی اور طرف ہی جا رہے ہیں۔ بہت اچھا ہو رہا پی ٹی آئی جیسی اس گندگی اور غلاظت سے kpk کو صاف کیا جانا چاہیے
Sabir Mehmood Hashmi43,497 次观看 • 1 个月前

وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان کریں گے ایک کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے، 25 لاکھ 50 لاکھ اور 75 لاکھ یا 1 کروڑ قرض حاصل کیا جا سکے گا، پہلے دس سال میں ٪5 فکس مارک اپ ہوگا اگلے دس برس نارمل مارک اپ ہوگا۔25 لاکھ کی ساڑھے 16 ہزار ماہانہ قسط ہوگی، جب کہ 50 لاکھ کی 33 ہزار ماہانہ قسط ہوگی۔75 لاکھ پر 49 ہزار اور 1 کروڑ کی ماہانہ قسط 66 ہزار ہوگی۔
Sabir Mehmood Hashmi166,491 次观看 • 6 个月前

وزیر اعظم شہباز شریف نے چھتری ہاتھ میں تھامی تو آصف علی زرداری نے خود چھتری پکڑنےکی کوشش کی مگر وزیراعظم شہباز شریف نے خود چھتری کا سایہ صدر مملکت پر رکھا۔وجیہ ثانی کو بھی اس ویڈیو سے پتہ چلا کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ استقبال کرنے جا رہے تھے۔
Sabir Mehmood Hashmi114,444 次观看 • 4 个月前

پی ٹی آئی سے جڑا ہر کردار غلاظت سے بھرا ہوا ہے۔یہ ہری پور کا دل دہلا دینے والا واقعہ ہے جہاں پر 5 سال کی بچی آیت نور کو PTI کے کارکنان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر مار دیا ہے اب تک کی تفصیلات کے مطابق یہ جنسی درندے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کے رشتہ دار ہیں۔جس کی وجہ سے پولیس اس پورے معاملے کو دبانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔بچی 13 دن سے لاپتہ ہے، مگر اب پولیس نے تین غریب لوگوں کو پکڑ کر سیدھا جیل بھیج دیا ہے،گرفتار افراد کو میڈیا کے سامنے پیش نہیں کیا اور نہ ہی بچی کو بازیاب کروایا ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi58,703 次观看 • 2 个月前

متحدہ عرب امارات کی منافقت دیکھیں ساڑھے چھ فیصد شرح سود پر قرض دیا اور سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر کمٹمنٹ کی تھی کہ یہ رقم IMF پروگرام مکمل ہونے تک پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی مگر اب اسرائیل کی حمایت میں پاکستان سے وہ رقم واپس مانگ رہا ہے تو پاکستان نے دوسری بات نہیں کی یہ رقم 450 ملین ڈالر 11 اپریل کو 2 ارب ڈالر 17 اپریل کو اور باقی 1 ارب ڈالر 23 اپریل کو ادا کر دے گا۔ یہاں یہ یاد کروانا ضروری ہے کہ یہ دو ارب ڈالر 2018 میں ریاست مدینہ کی مستری رجیم عمران باجوہ فیض نے لئے تھے اور اس طرح UAE کے ساتھ ساتھ IMF کے چنگل میں بھی یہی لعنتی رجیم پھنسا کر گئی تھی جسے اب وزیراعظم شہباز شریف کلئیر کر رہے ہیں۔
Sabir Mehmood Hashmi154,486 次观看 • 6 个月前