
Sadia Baloch
@sadiabalochssb • 10,283 subscribers
Activist__ |Student of Law|
Shorts
Videos

میں بلوچ راج مچی میں شرکت کیلئے جب تونسہ سےگوادر کی طرف روانہ ہوئی تو پنجاب گورنمنٹ، ڈیرہ غازی خان کی ضلعی انتظامیہ اور ریاستی ادارے مسلسل چار دن سے میرے گھر اور خاندان والوں کو مختلف طریقوں سے دہشت گردی کا ٹیگ لگا کر ہراساں کر رہے ہیں۔ پولیس کی حراسگی سے تنگ آ کر میری فیملی کو مجبوراً ذاتی گھر خالی کرکے کسی اور گھر میں پناہ لینا پڑا ہے۔ کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ لینا اور بلوچستان کی سر زمین میں داخلہ کون سے ممنوعہ قانون کے ذمرے میں آتا ہے...؟؟؟ جبکہ سندھ سے زرداری اور پنجاب لاہور سے نواز شریف اٹھ کر بلوچستان میں ناصرف سیاست بلکہ حکومت کر رہے ہیں۔ میں ڈیرہ غازیخان کی ضلعی انتظامیہ اور ریاست کو واضح کرنا چاہتی ہوں کہ مجھے کسی بھی پرامن سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے کا آئینی و جمہوری حق حاصل ہے۔ اگر بلوچ راجی مچی میں شرکت کی پاداش میں آپ تمام تر اخلاقیات و آئین پامال کر کے میرے گھر خواتین و بچوں کو نشانہ بنا کر ہمیں پیچھے ہٹنے پہ مجبور کرنا چاہتے ہیں تو یہ ممکن نہیں کیونکہ ہم پرامن سیاسی لوگ ہیں۔ میں انسانی حقوق کے علمبرداروں اور باشعور لوگوں سے اپیل کرتی ہوں کہ بلوچ پولیٹیکل ورکرز کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن اور زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھائیں۔ #BalochNationalGathering #بلوچ_راجی_مُچی
Sadia Baloch93,412 просмотров • 1 год назад

URGENT CALL FOR ATTENTION In severity of the situation in Quetta & whole Balochistan, international community must urgently intervene & take action against Pakistan’s atrocities on peaceful protesters & demand accountability. United Nations Amnesty International Human Rights Watch United Nations_HRC EUPakistan United NationsHumanRights
Sadia Baloch58,107 просмотров • 1 год назад

شہید بالاچ کے والد ناکو مولا بخش گنگناتے ہوئے❤️✌️ #MarchAgainstBalochGenocide
Sadia Baloch61,069 просмотров • 2 лет назад

تونسہ میں پنجاب پولیس کی ڈاکٹر ماہ رنگ اور دیگر بلوچ ساتھیوں کی ناجائز گرفتاریوں کیخلاف نکالی جانیوالی پُر امن احتجاجی ریلی پر ریاستی کریک ڈاؤن اورخواتین سمیت نوجوانوں کی گرفتاریاں قابل مذمت اور شرمناک عمل ہے #ReleaseMahrangBaloch #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocid
Sadia Baloch30,231 просмотров • 1 год назад

December 19, 2023, was the day when Koh-e-Suleiman rediscovered its lost identity. Koh-e-Suleiman, which had been suppressed since its existence, poured out its painful tales in the form of tears on this day. Taunsa, the heart of Koh-e-Suleiman, rejected the forced division of borders, loudly denouncing its oppressors. With a heavy heart, Taunsa embraced its roots. The mountains of Koh-e-Suleiman swayed elegantly, welcoming their savior. Koh-e-Suleiman roared along with Mahrang, "Makran ta DG Khan, Balochistan, Balochistan" Nadia Baloch ✨🌹
Sadia Baloch26,941 просмотров • 1 год назад

بلوچ نسل کشی کیخلاف ٹرائیبل ایریا ڈیرہ غازیخان کے پہاڑوں میں بلوچ بچوں کا احتجاج اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچ نسل کشی کے خلاف لانگ مارچ سیاست ، شعور اور مزاحمت کی درسگاہ بن چکا ہے۔سیاسی خلا میں تنقیدی سوچ ، نظریے ، مزاحمت اور ثابت قدمی کے بیج بو رہا ہے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Sadia Baloch21,411 просмотров • 2 лет назад

In the 3rd phase of #MarchAgainstBalochGenocide, BYC is holding protest rallies across balochistan & regions of Pakistan. Protests will be held tomorrow in Kohlu, Rukni & Taunsa. Taunsa: Kalma Chowk at 1:00 pm Rakni: Purani Sabz Mandi at 10:00 am Kohlu: Bank Chowk at 10:30 am
Sadia Baloch17,611 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки