
Saeeda Hameed
@saeeda_hameed • 26,416 subscribers
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
Shorts
Videos

خون سے لت پت یہ میری ماں کے ہاتھوں میں عبدالحفیظ کی قمیض ہے کراچی سنٹرل جیل کا جیل سپرنٹنڈنٹ سے پوچھا جائے کے یہ کون تھے مسلح افراد جو کورٹ کے حکم سے رہائی پانے والے عبدالحفیظ پر حملہ آور ہوکر اسے اغوا کرنے کی کوشش کی ہے Bilawal Bhutto Zardari دنیا بھر میں انسانی حقوق کا لیکچر بعد میں
Saeeda Hameed367,307 görüntüleme • 3 yıl önce

آج کراچی سنٹرل جیل کے سامنے جو کچھ ہوا وہ ہمارے لیے ایک ڈراونے خواب جیسا تھا مسلح اہلکار سنٹرل جیل کے اندر سے نکلے ویگو گاڑی والوں کے معاون بن کر ہم پر تشدد کرتے رہے اپنے ماموں کو خون سے لت پت دیکھا دس منٹ تک ہم نے مزاحمت کی بندوق کے بٹ ہم پر وہ مسلسل مارتے رہے ہماری زندگیاں
Saeeda Hameed177,795 görüntüleme • 3 yıl önce

ڈاکٹر دین محمدبلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف عیدالضحٰی 29جون کوشام4بجےآرٹس کاؤنسل سے کراچی پریس کلب تک ایک ریلی نکالی جائے گی میں تمام باشعور عوام سےاپیل کرتی ہوں کہ اس ریلی میں بھرپورشرکت کریں انکی بیٹی Sammi Deen Balochاور Mehlab Deen Baloch جو اپنے والدکےلئےانتظار کر رہی ہیں انکی آواز بنیں
Saeeda Hameed79,693 görüntüleme • 3 yıl önce

حفیظ بلوچ کے عدالت سے رہا ہونے کے بعد خفیہ اداروں نے دوبارہ جبراً اغوا کرنے کی کوشش اور میری فیملی پر بہت تشدد کیا گیا اس ظلم کے خلاف4 فروری بروز ہفتہ شام3 بجےکراچی پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا میں تمام مکاتب فکر سے اپیل کرتی ہوں اس مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں
Saeeda Hameed66,275 görüntüleme • 3 yıl önce

میرےباباعبدالحمید زہری جو پچھلے2سال سے جبری گمشدہ ہیں میرے بابا کی باحفاظت بازیابی کے لئے30اپریل کو شام4بجے آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک ایک ریلی نکالی جائے گی میں تمام صحافی حضرات سےاور انسانی حقوق کےکارکنوں سےاپیل کرتی ہوں کہ میرے بابا کی آواز بنیں Asma Shirazi Hamid Mir حامد میر
Saeeda Hameed39,639 görüntüleme • 3 yıl önce

پنجاب میں پنجاب پولیس کی موجودگی میں بھرے سڑک پر عام لوگوں کے ہوتے ہوئے سب کے سامنے ایک نہتے بلوچ طالب علم کو گھسیٹ کر سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار اغوا کررہے ہیں اس واقعے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا مگر ہم جیسے متاثرین کی چشم دید گواہی تک اس ملک کے اداروں میں مانی نہیں جاتی۔
Saeeda Hameed16,881 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.