Safina Khan's banner
Safina Khan's profile picture

Safina Khan

@Safinakhan338,810 subscribers

NEO News London | Secretary General-Pakistan Press Club London | Azaad Digital | Ex: Indy Urdu/Ausaf/ABN/Dunya. [email protected]

Shorts

یوٹیوبر عمران ریاض کو پاک افواج کے خلاف تقریر کرنے پر پروٹیسٹ سے نکال باہر کیا گیا

117,355 görüntüleme

Less exposed….. Hiba Fawad Chaudhary’s hypocrisy. Hiba posted this video on her official TikTok account on the same day as the latest killings in Balochistan. The original post is still available on her official TikTok profile Their pain is your pain right ? and their grief is your grief right ? HIBA FAWAD CH ………

31,460 görüntüleme

For those who have a problem with the word ‘fun’ here’s my answer…. Yes, I’m having an absolutely super duper time in Balochistan. Every journey doesn’t have to be wrapped in negativity… sometimes, the greatest adventures come with laughter, learning and unforgettable memories. Balochistan is giving me all three 🇵🇰🧿 #pakistan #quetta #Balochistan

13,068 görüntüleme

پاکستان کے جرنلسٹ صدیق جان کو بالوں سے پکڑا کر مارا گیا تشدد کیا گیا اور پولیس گرفتار کرنے کے لئے لے گئی ۔ پھر یہ حکومت کہتی ہے ہماری حکومت میں تو کبھی کچھ غلط ہوا ہی نہیں #Pakistan

296,665 görüntüleme

اگر ادارے سو رہے ہیں تو اب جاگنے کی ضرورت ہے نیند کا وقت گزر گیا وہ شخص جو خود کو عشقِ عمران میں مبتلا کہلاتا ہے آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ہے اور وہ ایسے بیانات دے رہا ہے جس میں ہماری مسلح افواج کو بدنام کیا جا رہا ہے “سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوجی حکومت پشتونوں کی قاتل ہے اور وہ اس کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہوں کیونکہ فوجی حکومت نے پشتون علاقوں پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے” یہ سراسر بیہودہ الزامات اور قوم کو منتشر کرنے کی سازش ہے یہ بیانات نہ صرف ملکی مفاد کے خلاف ہیں بلکہ ایسے بیانات کو بیرونی عناصر اور افغان صفحات پر خوشی سے شیئر کیا جا رہا ہےقومی سلامتی اور اداروں کی ساکھ اتنی آسانی سے پامال نہیں ہونے دینی چاہیے قومی مفاد میں ضروری ہے کہ کوئی بھی سیاستدان یا افسر ایسا پروپیگنڈا پھیلائے تو آئینی اور قانونی راستے سے جواب دیا جائے تنقید کا حق ہر کسی کو ہے مگر بے بنیاد الزامات برداشت نہیں کیے جائیں گے ہم پاکستانی آنکھیں بند کر کے ایسے ہراپوگینڈے کو پھیلنے نہیں دے سکتے پاکستان زندہ باد 🇵🇰

85,517 görüntüleme

راشد ہاشمی نے آنٹیاں رنگے ہاتھوں پکڑ لیں ہیں 😂🤣 کتنے آدمی تھے پورے تین اور راشد ہاشمی بلکل اکیلا ، پھر بھی یوتھئے رو پڑے 🫣 Rashid Hashmi

25,857 görüntüleme

You’ve already taken plenty of selfies with me 😜😎 بلاول بھٹو کیا جانے آج انکے ساتھ سیلفی لینے کے چکر میں رپوٹر آپس میں لڑ پڑے #BilawalBhuttoZardari

100,014 görüntüleme

خاندانی بادشاہت کی عمدہ مثال ایک صوبے کا وزیراعلی کیسے ملازم بن کر عمران خان کی بہن علیمہ خان کو صفائیاں دے رہا ہے عمران خان تو کہتے تھے وہ خاندانی سیاست کو ختم کرنے کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ؟ اب خود ہی خاندانی بادشاہ رائج کر کے غلام بنا رہے ہیں ؟

79,611 görüntüleme

جس نے جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو 💪 ہاں میں سفینہ خان اقرار کرتی ہوں کہ میں ایک “ فوجی پراڈیکٹ “ ہوں اور میں ایک بوٹ پالشیا بھی ہوں اور انھیں فوجیوں کا راشن کھا کر بچپن سے جوانی کی دہلیز پر قدم رکھا ۔ کیونکہ پیدا ہی ایک فوجی کے گھر میں ہوئی آنکھ کھولی تو ایک فوجی کی گود میں تھی سارا بچپن اپنے والد کے بوٹ چمکاتے ہوئے گزرا کیونکہ مجھے اپنے والد کا صاف ستھرا یونیفارم اور چمکتے بوٹ دیکھ کر فخر محسوس ہوتا تھامجھے اپنے والد کسی بھی ہیرو سے کم نہیں لگتے میرے والد نے اٹھارہ سال کی عمر میں پہلی جنگ 1965 اور دوسری 24 سال کی عمر میں 1971 کی جنگ میں حصہ لیا اور غازی ٹھہرے مجھے فخر ہے فوجی پراڈیکٹ ہونے پر اور مرتے دم تک اپنے والد کے پہنے ہوئے یونیفارم کے لیے لڑتی رہونگی #PakistanZindabad #PakArmy_OurPride #pakarmy 🇵🇰

119,983 görüntüleme

Once again, Fiza Ali’s husband, Ejaz Khan lifted her outside Harrods in London to silence all the haters #fizaali #london

23,785 görüntüleme

ہاہاہا میں نے تو نہیں کہا تھا کہ انقلاب لیکر اوں گا ۔ میرا کام قلم اور کیمرے کا ہے وہ میں کر رہا ہوں گولی تم لوگوں نے کھانی ہے 😂😂 عمران ریاض

10,419 görüntüleme

شیر افضل مروت لندن میں موجود جن عورتوں کے متعلق بتا رہے ہیں وہ بلکل درست ہے کیونکہ وہ دو بہنیں اپنی ہی بنائی نازیبا ویڈیو اپنے مالکان کو دے کر کافی پیسا لے چکی ہے ۔۔۔۔ اف اف اف تحریک انصاف میں گند عروج پر ہے

Sensitive content

42,314 görüntüleme

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے کہا تھا یہ شخص بہروپیہ ہے عمران ریاض پہلے گلہ پھاڑ پھآر کے تقرریں کیا کرتا تھا کہ وہ میں آخری شخص ہوں گا جو کھڑا رہوں گا لڑوں گا کیونکہ انھیں ٹکر کے لوگ ملے ہیں اور اب کہتا ہے ہارنا میرا کام نہیں ہے میرا کام یوٹیوب پر بولنا( ڈالر کمانا ) ہے 😂🙏 ٹکر کے لوگ ملے ہیں

21,103 görüntüleme

Bunch of losers were trying to harass me یہ بھگوڑے لنڈن میں بلوچستان کو آزاد کرانے کی بات کر رہے ہیں اور گالی دے کر سمجھیں گے میں خاموش رہونگی #PakistanZindabaad #London

91,123 görüntüleme

عمران خان کی تینوں بہنیں بلکل ٹھیک ٹھاک خشک کپڑوں کیساتھ اڈیالہ جیل کے باہر بیس کارکنان کیساتھ ٹک ٹاک بنوا کر کامیابی کیساتھ گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوتے ہوئے علیمہ آپا وہ 90% لوگ کہاں ہیں کیونکہ آپکے ساتھ تو 90 لوگ بھی نہیں ہیں ؟

21,320 görüntüleme

بشریٰ بیگم کم سے کم نقاب کے ساتھ عوام میں نظر آرہی ہیں، کیا بشریٰ بیگم اپنا نقاب اتارنے والی ہیں؟ #imrankhan #pti #Pakistan #BushraBibi

37,404 görüntüleme

اسوقت عمران خان جیل میں بہت زیادہ خوف زدہ ہیں اتنے خوف زدہ ہیں اتنے خوف زدہ ہیں علیمہ خان مطلب عمران خان ڈرے ہوئے ہیں ؟ مطلب عمران خان گھبرا گئے ہیں ؟

23,308 görüntüleme

Pakistani forces destroyed an Indian brigade headquarters in retaliation and are giving a befitting response to the enemy at multiple locations, according to security sources #Pakistan #PakistanZindabad 🇵🇰

24,154 görüntüleme

Cringe moments 😲 #Pakistan

Cringe moments 😲 #Pakistan

44,982 görüntüleme

جس #imrankhan کی پارٹی کے لوگ کرسیوں پر بیٹھے پریس کانفرنس کر رہے ہیں اس “ خان “ کی اپنی سگی “ بہن “ علیمہ خان کارکنان کے درمیان “ زمین “ پر بیٹھی ہے ؀ کیا یہ مناظر اجتک کسی اور پارٹی کے کارکن ، ووٹر یا سپوٹر نے اپنی زندگی میں دیکھے ہیں ؟ #Pakistan

38,984 görüntüleme

Videos