
Safina Khan
@Safinakhan • 338,810 subscribers
NEO News London | Secretary General-Pakistan Press Club London | Azaad Digital | Ex: Indy Urdu/Ausaf/ABN/Dunya. [email protected]
Shorts
Videos
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اب اپنے پالتو لوگوں سے بولیں نا سوشل میڈیا پر غلاظت کا بازار گرم کریں انھیں بولیں نا انقلاب لیکر ائیں اور اسے آزاد کروایں ؟ اب دھمکی نہیں لگائیں گی ؟ اب خدا کا خوف یاد آ رہا ہے ؟ اپنے لیڈر سے کہیں نا جیل کی دیواریں توڑ کر باہر ائے اور آپکی بہن فلک جاوید کو آزاد کروایں ؟ علی آمین گنڈا پور کو کہیں نا آزاد کروایں ؟ اپنے انقلابیوں کو پکارو نا ملک میں انقلاب لیکر ائیں ؟ آہ خود کیوں نہیں سامنے اتی ؟ سامنے آو نا اپنی بہن کے لئے گراونڈ پر آواز اٹھاؤ نا ؟ ہم بھی دیکھیں تم لوگ کتنے بہادر ہو ؟ تحریک چلانے کے لئے گرفتاریاں دینی پڑتی ہیں ماریں کھانی پڑتی ہیں خالی بھاشن دینے سے تحریکیں نہیں چلا کرتیں ہاتھ توڑ کے دکھاؤ نا ؟ ایسی کی تیسی پھیرو نا ؟ او نا نا ؟
Safina Khan77,377 次观看 • 1 年前

سٹی 42 کے رپورٹر اسد علی ملک کو مجھے اور میری ساتھی خاتون رپورٹر زارا خان کو سنگین دھمکیاں دینے اور مسلسل تعاقب کرنے کے الزام میں پولیس نے رات گئے گرفتار کر لیا ہے اسد ملک نے وزیر داخلہ محسن نقوی Mohsin Naqvi کا نام استعمال کرتے ہوئے مجھے اور زارا خان پر اسیڈ اٹیک کرنے اور جان سے مارنے اور پاکستان میں فیملی کو نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دیں ۔ نوٹ کیا جائے اگر یوکے یا پاکستان میں میری فیملی کو نقصان پہنچا تو اسد علی ملک ذمےدار ہو گا ۔ #london
Safina Khan93,701 次观看 • 1 年前

India treated Marco Rubio’s farewell like a local parking dispute 😭🇮🇳 Instead of senior officials, New Delhi sent a Deputy SP to see off the US Secretary of State “Vishwaguru” forgot Diplomacy 101 at least act important when Washington visits 😂 Meanwhile, growing Pakistan-US engagement has Delhi searching…. “How to control jealousy in 5 easy steps?” At this rate, next time India might send the office chaiwala and label it.. “High level strategic protocol” Pakistan living rent free in Modi’s foreign policy nightmares 🇵🇰 #IndiaEmbarrassedUSA #MarcoRubio #DiplomaticCrisi #pakistan 🇵🇰
Safina Khan26,150 次观看 • 5 个月前

عمران ریاض دوبارہ غائب ہو جائے گا لیکن عدالت جا کرکبھی سچ نہیں بولے گا کیونکہ وہ جانتا ہے وہ کسی کی قید میں نہیں بلکہ خود ساختہ روپوشی میں چار ماہ غائب رہا 🙏 عدالت جاتے ہوئے عمران ریاض کو سیکورٹی چائیے لیکن vlog کرتے ، گھومتے پھرتے کوئی سیکورٹی نہیں چائیے ؟ فوٹو سیشن کرواتے ہوئے ڈر نہیں لگتا ، عدالت جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے ؟ #ImranRiazKhan
Safina Khan108,774 次观看 • 2 年前

پاکستان کے لیجنڈ ہمارے ہیرو شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر جھوٹ اور فتنہ پھیلانے والے یوٹیوبرز کی اصلیت بے نقاب کر دی خاص طور پر عمران ریاض جو گدھے پر گدھا بیٹھ کر بھاگا اور آج وہی یوٹیوب پر بیٹھ کر جھوٹ پر جھوٹ بیچ کر پیسے کما رہا ہے قوم کو گمراہ کرنا فتنہ پھیلانا جھوٹ بیچ کر ریٹنگ لینا یہی اُس کا کاروبار ہے #GadhayPeGaddha #Pakistan
Safina Khan47,317 次观看 • 11 个月前

Marriage is a beautiful bond where two strangers come together and slowly create their own world Twenty six years on I can say with certainty that we grew together from our teenage years into maturity learning, evolving and holding each other steady We never let each other fall My strength, courage and confidence exist because of my partner He gave me wings and the belief that I could fly. I cannot imagine life without him This time, I am alone in Pakistan for my niece’s wedding and his absence feels heavier than ever Missing you… always #25December #HappyAnniversary
Safina Khan41,019 次观看 • 10 个月前

عمران خان کا سب سے بڑا خوف یہ تھا کہ شہباز شریف کو سیاست سے دور کر دیا جائے وہ جانتا تھا کہ اگر شہباز شریف وزیرِ اعظم بن گئے تو نہ صرف وہ اداروں کو ساتھ لے کر چلیں گے بلکہ پاکستان کو ان بلندیوں تک پہنچائیں گے جسکا پاکستان حقدار ہےاسی وجہ سے شہباز شریف کو برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے جھوٹے کیس میں سزا دلوانے کی کوشش کی گئی تاکہ ان کا سیاسی کیریئر ختم کیا جا سکے۔ اس سازش میں شہزاد اکبر کا استعمال کیا گیا مگر آج وزیراعظم شہباز شریف کو نہ صرف برطانیہ بلکہ دنیا بھر میں سرِ آنکھوں پر بٹھایا جا رہا ہے Shehbaz Sharif #Pakistan
Safina Khan48,665 次观看 • 1 年前