Safina Khan's banner
Safina Khan's profile picture

Safina Khan

@SafinaKhann338,755 subscribers

Azaad News | Secretary General-Pakistan Press Club Uk | NEO News London | Ex: Indy Urdu/Ausaf/ABN/Dunya. [email protected]

Shorts

میرے تبدیلی والے سوال پر محسن نقوی صاحب نے جیسے مجھے دیکھا مجھے تو لگا کہ کہ سفینہ تو ، تو آج گئی 🥹

77,063 views

یوٹیوبر عمران ریاض کو پاک افواج کے خلاف تقریر کرنے پر پروٹیسٹ سے نکال باہر کیا گیا

117,532 views

یہ شخص براہمداغ بگٹی ہے جو سوئٹزرلینڈ جیسے ماڈرن ملک میں بھی سردار اور غلام کی روایت قائم رکھے ہوئے ہے خود صوفے پر اور غلام زمین پر ؟یہ بھگوڑے بلوچستان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں ؟

53,275 views

لڑکی بکرا کھاتے ہوئے کیا ہی لگے گی ۔۔۔۔🙄 بکرا ناراض ہو جائے گا

28,619 views

I’m confuse 🫡

I’m confuse 🫡

34,890 views

شہباز گل بتایا کرتے تھے جنرل باجوہ اور انکا خون ایک ہے 🫣 خون تو تب ہی ایک ہو سکتا ہے جب شہباز گل اور باجوہ صاحب کا باپ بیٹے کا رشتہ ہو ؟ کیوں غلط کہا کیا ؟

11,753 views

سہیل آفریدی PTV کا مائک دیکھ کر ایسے خوش ہوئے جیسے کوئی بچہ چاکلیٹ دیکھ کر خوش ہوتا ہے

10,799 views

پاکستان کے جرنلسٹ صدیق جان کو بالوں سے پکڑا کر مارا گیا تشدد کیا گیا اور پولیس گرفتار کرنے کے لئے لے گئی ۔ پھر یہ حکومت کہتی ہے ہماری حکومت میں تو کبھی کچھ غلط ہوا ہی نہیں #Pakistan

296,676 views

BREAKING 🚨🚨 Pakistan Successfully Tests Abdali Weapon System A clear message to the world Pakistan’s defense is strong, swift, and smart #PakistanDefence #AbdaliMissile #StrategicStrength #GameChanger #pakistan 🇵🇰

143,323 views

انصافی شیخ روحیل اصغر کی یہ ویڈو ایسے شئیر کر رہے ہیں جیسے وہ ان سب کیطرح کوئی غریب شخص ہوں ایسے ڈالر اور پاؤنڈ تو میرے جیسے غریب بھی اپنے بچوں کی شادی پر پھینک دیتے ہیں ویسے بھی آپ لوگوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کبھی شیخ روحیل اصغر اور انکے خاندان کے متعلق سرچ کر لیں شیخ روحیل اصغر کا نام سن کر آپکی روح کانپ جائے گی سوچا ویسے ہی بتا دوں 🫣

71,143 views

اگر ادارے سو رہے ہیں تو اب جاگنے کی ضرورت ہے نیند کا وقت گزر گیا وہ شخص جو خود کو عشقِ عمران میں مبتلا کہلاتا ہے آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ہے اور وہ ایسے بیانات دے رہا ہے جس میں ہماری مسلح افواج کو بدنام کیا جا رہا ہے “سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوجی حکومت پشتونوں کی قاتل ہے اور وہ اس کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہوں کیونکہ فوجی حکومت نے پشتون علاقوں پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے” یہ سراسر بیہودہ الزامات اور قوم کو منتشر کرنے کی سازش ہے یہ بیانات نہ صرف ملکی مفاد کے خلاف ہیں بلکہ ایسے بیانات کو بیرونی عناصر اور افغان صفحات پر خوشی سے شیئر کیا جا رہا ہےقومی سلامتی اور اداروں کی ساکھ اتنی آسانی سے پامال نہیں ہونے دینی چاہیے قومی مفاد میں ضروری ہے کہ کوئی بھی سیاستدان یا افسر ایسا پروپیگنڈا پھیلائے تو آئینی اور قانونی راستے سے جواب دیا جائے تنقید کا حق ہر کسی کو ہے مگر بے بنیاد الزامات برداشت نہیں کیے جائیں گے ہم پاکستانی آنکھیں بند کر کے ایسے ہراپوگینڈے کو پھیلنے نہیں دے سکتے پاکستان زندہ باد 🇵🇰

85,530 views

عمران خان کے اصل وارث میدان میں آ گئے اب سب کی ٹانگیں کانپ جائیں گی ۔۔۔۔

79,092 views

You’ve already taken plenty of selfies with me 😜😎 بلاول بھٹو کیا جانے آج انکے ساتھ سیلفی لینے کے چکر میں رپوٹر آپس میں لڑ پڑے #BilawalBhuttoZardari

100,020 views

اختر مینگل کا کہنا ہے کہ وہ دوبارہ پیدا ہوئے تو انکی خواہش مسلمان پیدا ہونا تو بلکل بھی نہیں ہے

12,136 views

خاندانی بادشاہت کی عمدہ مثال ایک صوبے کا وزیراعلی کیسے ملازم بن کر عمران خان کی بہن علیمہ خان کو صفائیاں دے رہا ہے عمران خان تو کہتے تھے وہ خاندانی سیاست کو ختم کرنے کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ؟ اب خود ہی خاندانی بادشاہ رائج کر کے غلام بنا رہے ہیں ؟

79,619 views

یہ جنگ جھوٹی ہے علیمہ خان

یہ جنگ جھوٹی ہے علیمہ خان

60,795 views

آج پہلے فرید قریشی ، اسد ملک اور مغل نے سلمان اکرم راجہ کی میڈیا ٹاک میں مجھے ناصرف کارنر کرنے کی کوشش کی بلکہ میرے سوال پوچھتے وقت بولنا شروع کر دیتے تھے پھر جب لاسٹ میں میں سوال کرنے کی کوشش کی تو بھی مرزا اخلاق سے نعرے لگوا کر مجھے روکنے کی کوشش کی میں نہایت صبر کیساتھ سب برداشت کیا اور تحمل کیساتھ برداشت کرتے ہوئے سوال پوچھ کر دم لیا پھر سب میڈیا والے نیچے چلے گئے اور مرزا اخلاق بھی نیچے پہنچ گیا ان سب کیساتھ بیٹھ کر اظہر جاوید کو برا کہا گیا اور تحریک انصاف کے کارکن مرزا اخلاق نے اظہر جاوید کی والدہ کو گالیاں دیں مجھ سے برداشت نہیں ہوا اسی وقت اظہر جاوید کو فون کر کے بتایا کہ آپکی والدہ کو گالیاں دی جا رہی ہیں اور رپوٹرز بیٹھ کر سن رہے ہیں کیونکہ میں سب کے سامنے اظہر جاوید کو فون کر کے بتا رہی تھی اسکے بعد شوکت ڈار اتے ہیں میں ہم لوگ باہر چلے جاتے ہیں میں جب دوبارہ ریسٹورینٹ میں داخل ہوتی ہوں یہ لوگ کھانا کھانے میں مصروف تھے اور میں شوکت ڈار صاحب سے کہا کہ میں ٹویٹ کرنے لگی ہوں کہ ہزار سور ملکر بھی شیر کو نہیں ڈرا سکتے اتنے میں اس ملک نے شوکت ڈار کو مجھے گالی دیتے ہوئے کہا اسے کہیں اپنا منہ بند کر لے میں نے کہا تمہیں کیوں تکلیف ہو رہی میں تمہیں سور نہیں کہہ رہی اسکے بعد اس نے گالیاں دیتے ہوئے کہا کہ میں چغل خور ہوں اور پھر میں نے بھی گالیوں کے جواب میں گالیاں ہی دیں اس نے مجھے دھمکی دی کہ تم مجھے جانتی نہیں ہو ہم تمہارے گھر ائیں گے خیر میں ایسے گیدڑ بھبکیوں سے ڈرنے والی نہیں جو شخص اپنے گھر کی عورتوں پر تشدد کرنے کا عادی ہو اسکا مطلب یہ نہیں کہ باہر بھی گالی دے گا سن لی جائے گی میں نے پولیس میں ان لوگوں کے خلاف رپورٹ کروا دی ہے فرید قریشی کے خلاف پہلے ہی پولیس میں کمپلئین ہیں آج دوسرے گینگ ممبرز کا بھی اضافہ ہو گیا ہے میں نے ARY اور Hum والوں کو شکایات کیں تھیںیہ سلسلہ پچھلے ایک سال سے جاری ہے جان بوجھ کر تحریک انصاف کے لوگوں کو میرے خلاف چھوڑا جاتا ہے اور کئی مرتبہ جانی نقصان بھی پہنچانے کی کوشش کی گئی ایسڈ اٹیک تک کروایا گیا لیکن میں نا تب ڈری تھی نا اب ڈروں گی کوئی مرد اٹھے اور مجھے گالی یا میری ماں کو گالی دے گا میں اس سے ڈبل گالی اسکی گھر کی عورتوں کو دونگی اور جتنی چیخیں مارنی ہے مار گالی تو ڈبل ہی ملے گی

60,764 views

I just saw Imran Raiz khan 😮 #imrankhan

I just saw Imran Raiz khan 😮 #imrankhan

57,302 views

ہاہاہا میں نے تو نہیں کہا تھا کہ انقلاب لیکر اوں گا ۔ میرا کام قلم اور کیمرے کا ہے وہ میں کر رہا ہوں گولی تم لوگوں نے کھانی ہے 😂😂 عمران ریاض

10,433 views

Videos

SafinaKhann's profile picture

مجھے امید نہیں تھی کہ عمران خان کے بیٹے بھی جھوٹ بولیں گے یہ وہ بدبخت بیٹے ہیں جو پاکستان جا سکتے ہیں انھیں پاکستان جانے میں کوئی روکاوٹ نہیں لیکن نہیں جاتے اور پاکستان کا سفر کرنے سے بچنے کے لیے برطانوی شناخت کے پیچھے چھپ رہے ہیں سلیمان اور قاسم دونوں یہ تاثر دیتے ہیں جیسے ویزا جاری نہ ہونے کی وجہ سے انہیں پاکستان کے سفر سے روکا گیا ہے۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ دونوں کے پاس نائیکوپ (NICOPs) موجود ہیں اور وہ کسی بھی دن پاکستانی شہریوں کی حیثیت سے پاکستان کا سفر کر سکتے ہیں۔ حکومتِ پاکستان نے مارچ میں اس بات کو عوامی سطح پر بیان کیا کہ ان کا دورے کا خیرمقدم کیا جائے گا بشرطہ یہ کہ وہ دورا پاکستانی قوانین کے تابع ہو۔ کسی بھی شک کی صورت میں سلیمان خان نیازی 6-1-2030 تک قابلِ عمل نائیکوپ موجود ہے اگر ان کا مقصد واقعی صرف اپنے والد سے ملنے تک محدود ہے، تو سیدھا راستہ پہلے سے موجود ہے - اپنے نائیکوپ استعمال کریں، پاکستان کا سفر کریں اور پاکستانی قانون پر عمل کریں اس کے باوجود، ان کی مہم ایک مغربی پلیٹ فارم سے دوسرے پلیٹ فارم پر منتقل ہو چکی ہے، پاکستان کے قانونی نظام پر حملے کرنا، اس کی سفارتی کامیابیوں کو نقصان پہنچانا اور ایک سزا یافتہ سیاسی رہنما کے گرد بین الاقوامی مظلومیت کا بیانیہ بنانا ویزا اصل مسئلہ نہیں ہے، مغربی میڈیا میں پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ پھیلانا اصل مقصد ہے۔

Safina Khan

16,083 views • 6 days ago