
Safina Khan
@SafinaKhann • 338,257 subscribers
NEO News London | Secretary General-Pakistan Press Club London | Azaad Digital | Ex: Indy Urdu/Ausaf/ABN/Dunya. [email protected]
Shorts
Videos

BREAKING 🚨🚨 High Tensions Outside Indian Embassy as Protesters Tear Down the Indian Flag #PakistanArmy #Pakistan
Safina Khan537,322 просмотров • 1 год назад

Mohsin Naqvi channel reporter Asad Malik arrested by the London police again for threats and aggressive behaviour, vulgar language. He’s threatened to kill me and others. ARY reporter and TikToker Farid Qureshi and Asad known for using fake sims and fake news videos. For record #Pakistan
Safina Khan158,819 просмотров • 8 месяцев назад

وزیراعظم شہباز شریف وہ خوش نصیب رہنما ہیں ، جن پر قسمت کی دیوی اس قدر مہربان ہے کہ ایک کے بعد ایک کامیابیاں مل رہی ہیں #Pakistan
Safina Khan128,760 просмотров • 8 месяцев назад
7:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کہا تھا نا! جنرل عاصم منیر خالص دھرتی ماں کا بیٹا ہے جو مٹی کی لاج رکھنا جانتا ہے #PakistanZindabad #PakistanArmy
Safina Khan181,655 просмотров • 1 год назад

کل تحریک انصاف افیشلز کا لندن میں پروٹیسٹ تھا جب زلفی بخاری کی تقریر ختم ہوئی تو میں بھی باہر نکلنے لگی جہاں پر اس شخص نے مجھ پر حملہ کیا اسکے بعد میں نے اسکے ساتھ وہی کیا جو یہ جسکا حقدار تھا یہ لوگ پروٹیسٹ کے بہانے چوریاں کرنے بھی اتے ہیں ہاتھ مار کر جان بوجھ کر فون گراتے ہیں جیسا کہ اس فوٹیج میں دیکھ سکتے ہیں یہ لوگ کہہ رہے ہیں جو ہاتھ لگا ہے اٹھا لو ، یہ #Imrankhan کے پیروکار چور بھی ہیں محرومیوں کے مارے ہوئے پاگل افراد بھی ، انھوں نے میرا فون نا صرف گرایا بلکہ اسے چوری بھی کرنے کی کوشش کی ، یہ حملہ آور شخص کیونکہ ہمارے ساتھ میڈیا میں موجود لہٰذا اسے تحریک انصاف کے افیشلز بھی اچھی طرح سے جانتے ہونگے ۔ پولیس میں رپورٹ کروا دی ہے پروٹیسٹ میں موجود ایک شخص نے بتایا کہ یہ شخص وہاں پر موجود رپوٹڑز کو بھی بہت ٹائم سے گالیاں دے رہا تھا لیکن جب آپ اس طرف مڑیں تو وہاں پر موجود ایک میڈیا رپورٹر نے کہا “ وہ ہے اصلی حقدار اسے ٹارگٹ کریں ہمیں نہیں “ اور اس شخص نے فون آپکی طرف کر لیا مجھے پتہ ہے کونسے ٹی وی چینل کا رپورٹر مسلسل مجھے ٹارگٹ کر رہا ہے اور وہی ہمشہ تحریک انصاف کے سپوٹرز کو میرے خلاف بھڑکاتا بھی ہے “ #Pakistan
Safina Khan216,978 просмотров • 1 год назад

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے غزہ کے حوالے سے پیش کیے گئے 20 نکات کو تسلیم کر لیا گیا ہے صدر ٹرمپ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ان کے امن منصوبے کی مکمل حمایت کی ہے #Pakistan #DonaldTrump
Safina Khan79,025 просмотров • 8 месяцев назад

لندن ہائی کورٹ سے #ISI کو کلین چٹ !! عادل راجا اور ان کے گواہ لندن ہائی کورٹ میں آئی ایس آئی اور بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر پر عائد الزامات کے حق میں کوئی ٹھوس یا قابلِ قبول شواہد پیش کرنے میں ناکام رہے۔ جج نے اپنے ریمارکس میں واضح کیا کہ آئی ایس آئی کے خلاف الزامات ثابت نہیں ہو سکے
Safina Khan95,333 просмотров • 10 месяцев назад

آج لندن ہائی کورٹ کے باہر میجر ر عادل راجا کے پورے دو لوگ ایے جب میں نے ان سے پوچھا صرف دو ؟ تو کہنے لگے ہم دو ہی سب پر بھاری ہیں 😜
Safina Khan95,045 просмотров • 10 месяцев назад

عمران ریاض سے بڑا بہروپیہ کوئی نہیں ہے جسکی گھٹی میں جھوٹ قوٹ قوٹ کر بھرا ہوا ہے
Safina Khan37,583 просмотров • 3 месяцев назад
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اب اپنے پالتو لوگوں سے بولیں نا سوشل میڈیا پر غلاظت کا بازار گرم کریں انھیں بولیں نا انقلاب لیکر ائیں اور اسے آزاد کروایں ؟ اب دھمکی نہیں لگائیں گی ؟ اب خدا کا خوف یاد آ رہا ہے ؟ اپنے لیڈر سے کہیں نا جیل کی دیواریں توڑ کر باہر ائے اور آپکی بہن فلک جاوید کو آزاد کروایں ؟ علی آمین گنڈا پور کو کہیں نا آزاد کروایں ؟ اپنے انقلابیوں کو پکارو نا ملک میں انقلاب لیکر ائیں ؟ آہ خود کیوں نہیں سامنے اتی ؟ سامنے آو نا اپنی بہن کے لئے گراونڈ پر آواز اٹھاؤ نا ؟ ہم بھی دیکھیں تم لوگ کتنے بہادر ہو ؟ تحریک چلانے کے لئے گرفتاریاں دینی پڑتی ہیں ماریں کھانی پڑتی ہیں خالی بھاشن دینے سے تحریکیں نہیں چلا کرتیں ہاتھ توڑ کے دکھاؤ نا ؟ ایسی کی تیسی پھیرو نا ؟ او نا نا ؟
Safina Khan75,485 просмотров • 8 месяцев назад

برطانوی نژاد پاکستانی کاروباری شخصیت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی لاہور سے تعلق رکھنے والی اہلیہ، قانونی طور پر طلاق لیے بغیر دوسری شادی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ تاجر کے مطابق یہ اقدام نہ صرف اخلاقی اقدار بلکہ خاندانی اور قانونی اصولوں کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے
Safina Khan49,508 просмотров • 5 месяцев назад