Safina Khan's banner
Safina Khan's profile picture

Safina Khan

@SafinaKhann • 339,175 subscribers

Azaad News | Secretary General-Pakistan Press Club Uk | NEO News London | Ex: Indy Urdu/Ausaf/ABN/Dunya. [email protected]

Shorts

میرے تبدیلی والے سوال پر محسن نقوی صاحب نے جیسے مجھے دیکھا مجھے تو لگا کہ کہ سفینہ تو ، تو آج گئی 🥹

82,955 次观看

یہ عورت رو رہی ہے کہ مجھ سے سوال کیوں پوچھ رہے ہو میرے پیچھے کیوں آ رہے ہو مطلب صحافی کا جو کام ہے وہ وہ نہیں کر سکتا لیکن یہ کماش عورتیں مردوں کے پیچھے بھاگیں گاڑیوں کے پیچھے بھاگیں لوگوں کی فیملیوں کے پیچھے بھاگیں وہ ٹھیک ہے ؟ ویسے بھاگتی بہت ہے 😂

10,371 次观看

یوٹیوبر عمران ریاض کو پاک افواج کے خلاف تقریر کرنے پر پروٹیسٹ سے نکال باہر کیا گیا

117,532 次观看

یہ شخص براہمداغ بگٹی ہے جو سوئٹزرلینڈ جیسے ماڈرن ملک میں بھی سردار اور غلام کی روایت قائم رکھے ہوئے ہے خود صوفے پر اور غلام زمین پر ؟یہ بھگوڑے بلوچستان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں ؟

53,305 次观看

میں نے تو بار بار کہا تھا سہیل آفریدی KPK میں ہی مارچ والوں کے چکر لگوائے گا 😂

11,027 次观看

I’m confuse 🫡

I’m confuse 🫡

35,193 次观看

لڑکی بکرا کھاتے ہوئے کیا ہی لگے گی ۔۔۔۔🙄 بکرا ناراض ہو جائے گا

28,619 次观看

پاکستان کے جرنلسٹ صدیق جان کو بالوں سے پکڑا کر مارا گیا تشدد کیا گیا اور پولیس گرفتار کرنے کے لئے لے گئی ۔ پھر یہ حکومت کہتی ہے ہماری حکومت میں تو کبھی کچھ غلط ہوا ہی نہیں #Pakistan

296,676 次观看

انصافی شیخ روحیل اصغر کی یہ ویڈو ایسے شئیر کر رہے ہیں جیسے وہ ان سب کیطرح کوئی غریب شخص ہوں ایسے ڈالر اور پاؤنڈ تو میرے جیسے غریب بھی اپنے بچوں کی شادی پر پھینک دیتے ہیں ویسے بھی آپ لوگوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کبھی شیخ روحیل اصغر اور انکے خاندان کے متعلق سرچ کر لیں شیخ روحیل اصغر کا نام سن کر آپکی روح کانپ جائے گی سوچا ویسے ہی بتا دوں 🫣

71,143 次观看

عظمی بخاری تو خود عدالت میں پیش ہو گئی لیکن فلک جاوید ڈر کے مارے عدالت میں پیش ہونے سے معذرت کہتی ہے مجھے سیکورٹی خدشات ہیں میں وڈیو لنک پر ہی بیان دونگی

16,974 次观看

اگر ادارے سو رہے ہیں تو اب جاگنے کی ضرورت ہے نیند کا وقت گزر گیا وہ شخص جو خود کو عشقِ عمران میں مبتلا کہلاتا ہے آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ہے اور وہ ایسے بیانات دے رہا ہے جس میں ہماری مسلح افواج کو بدنام کیا جا رہا ہے “سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوجی حکومت پشتونوں کی قاتل ہے اور وہ اس کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہوں کیونکہ فوجی حکومت نے پشتون علاقوں پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے” یہ سراسر بیہودہ الزامات اور قوم کو منتشر کرنے کی سازش ہے یہ بیانات نہ صرف ملکی مفاد کے خلاف ہیں بلکہ ایسے بیانات کو بیرونی عناصر اور افغان صفحات پر خوشی سے شیئر کیا جا رہا ہےقومی سلامتی اور اداروں کی ساکھ اتنی آسانی سے پامال نہیں ہونے دینی چاہیے قومی مفاد میں ضروری ہے کہ کوئی بھی سیاستدان یا افسر ایسا پروپیگنڈا پھیلائے تو آئینی اور قانونی راستے سے جواب دیا جائے تنقید کا حق ہر کسی کو ہے مگر بے بنیاد الزامات برداشت نہیں کیے جائیں گے ہم پاکستانی آنکھیں بند کر کے ایسے ہراپوگینڈے کو پھیلنے نہیں دے سکتے پاکستان زندہ باد 🇵🇰

85,543 次观看

عمران خان کے اصل وارث میدان میں آ گئے اب سب کی ٹانگیں کانپ جائیں گی ۔۔۔۔

79,092 次观看

You’ve already taken plenty of selfies with me 😜😎 بلاول بھٹو کیا جانے آج انکے ساتھ سیلفی لینے کے چکر میں رپوٹر آپس میں لڑ پڑے #BilawalBhuttoZardari

100,020 次观看

خاندانی بادشاہت کی عمدہ مثال ایک صوبے کا وزیراعلی کیسے ملازم بن کر عمران خان کی بہن علیمہ خان کو صفائیاں دے رہا ہے عمران خان تو کہتے تھے وہ خاندانی سیاست کو ختم کرنے کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ؟ اب خود ہی خاندانی بادشاہ رائج کر کے غلام بنا رہے ہیں ؟

79,621 次观看

What happens when Pakistani talent meets Pakistani police? 😂🇵🇰

11,043 次观看

شہباز گل بتایا کرتے تھے جنرل باجوہ اور انکا خون ایک ہے 🫣 خون تو تب ہی ایک ہو سکتا ہے جب شہباز گل اور باجوہ صاحب کا باپ بیٹے کا رشتہ ہو ؟ کیوں غلط کہا کیا ؟

11,914 次观看

کیس خراب ہونے کے بعد BOY کی حالت 😂

کیس خراب ہونے کے بعد BOY کی حالت 😂

10,130 次观看

یہ جنگ جھوٹی ہے علیمہ خان

یہ جنگ جھوٹی ہے علیمہ خان

60,795 次观看

سہیل آفریدی PTV کا مائک دیکھ کر ایسے خوش ہوئے جیسے کوئی بچہ چاکلیٹ دیکھ کر خوش ہوتا ہے

10,799 次观看

Videos