
🌹شیخ اعجاز🌹
@sahabgee84 • 1,854 subscribers
مسلم لیگ ن میرا جنون نواز شریف اور مریم نواز سے تعلق نظریاتی ہے
Shorts
Videos

ایران کو اب یاد رکھنا ہوگا ایران ہمیشہ بھارت کے ساتھ کھڑا رہا دفاعی معاہدہ کیا چاہ بہار بندرگاہ دی سستا تیل دیا کشمیر پر بھارتی موقف کی تائید کی لیکن جب ایران پر مشکل وقت آیا تو انڈیا نے سسرائیل کی حمایت کی اور پاکستان ایران کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوا یہ کلپ ایرانیوں کو بھولنا نہیں
🌹شیخ اعجاز🌹173,552 views • 2 months ago

بھارت کا باشعور طبقہ جنگ مخالف ہے انہیں پتا ہے "پاکستان سے پنگا ناٹ چنگا" بھارت کی شدت پسندانہ سوچ اور مودی کے الیکشن جیتنے کے لیے جنگی عزائم بھارت کو بہت مہنگے پڑتے ہیں بالا کوٹ میں رات کے اندھیرے میں پاکستانی درخت شہید کرنے اور آپریشن سیندور کے بعد پاکستانی جواب بہت سخت تھا
🌹شیخ اعجاز🌹27,645 views • 2 months ago

"78 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ" صرف 3.8 ماہ کے دوران 53 ارب ڈالر قرض لے کر غائب کردیا گیا نا کوئی ترقیاتی منصوبہ نا ہی کوئی ریکارڈ 🤷 جب بات کرو تو آگے سے الزامات جھوٹا پروپیگنڈا جاہلوں کی 111 برگیڈ PTI اپنی قیادت سے کبھی سوال نہیں کرے گی کیونکہ وہ شعور پر گزارا کررہے ہیں
🌹شیخ اعجاز🌹24,519 views • 2 months ago

اگر پاکستان سے محبت اور ملک دشمنوں پر ویڈیو بنانے کا پاکستانی آسکر ایوارڈ ہوتا تو میں اس بھائی کو دیتا کس بہترین انداز میں ملک دشمنوں کے پاکستان پر بھونکنے کو فلمایا کمال کردیا مورخ سستا ایکٹر نامی اس دوست کو لال سرخ فرشی سلام پیش کردا اے ہر ملک دشمن کتے پر شدید لعنت 🖐️🖐️🖐️
🌹شیخ اعجاز🌹20,078 views • 3 months ago

کبھی کبھی منافق اعظم Hamid Mir حامد میر بھی سچ بولنے پر آجاتا ہے جب سلیم صافی کی جنرل باجوہ المعروف "قوم کا باپ" سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے پروجیکٹ عمران خان پر لعنت بھیجتے ہوئے کہا "نواز شریف کی مخالفت میں آپ نے یہ کام کرکے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے" اور وہ بات درست ثابت ہوئی
🌹شیخ اعجاز🌹11,805 views • 2 months ago

1994 میں جب OIC نے کشمیر کے معاملے پر بھارت کے خلاف سٹینڈ لیا تو ای را ن واحد اسلامی ملک تھا جو بھارت کے ساتھ کھڑا ہوا بھارت کو سستا تیل فراہم کیا 60 ہزار کروڑ روپے جو لینے تھے وہ بھی رول اوور کردیے (یہ ہم نہیں بھارتی کہہ رہے ہیں) اور جب مشکل وقت آیا تو بھارت اس را ئیل سے مل گیا
🌹شیخ اعجاز🌹13,796 views • 3 months ago

خوبصورت انداز گفتگو اور بہترین لب و لہجہ میں (چھترول ٹائم) کی مہمان نے Narendra Modi کی بھارت کو ذلیل کروانے کی پالیسی کی کھل کر حمایت کی پاکستان سے چھتر کھانے کے باوجود راج ناتھ سنگھ کی طرف سے پاکستان کو تباہ کرنے اور آپریشن سیندور جاری والے بیانات سچ میں لطیفے سے کم نہیں 🤣👇
🌹شیخ اعجاز🌹12,847 views • 2 months ago

افغانی اخروٹ امیر متقی نے انڈیا میں بیٹھ کر کہا افغانستان پر اج تک کسی کا قبضہ نہیں ہوا سینیئر صحافی جاوید چوہدری نے اس دعوے کی دھجیاں بکھیر دیں جو بھی باہر سے ایا اس نے افغانیوں کو جوتے مارے اور ان پر بھرپور حکومت کی ہر دور میں افغانی محکوم رہے "مخے ہم بہادر ہیں" (جاری ہے 2/2)
🌹شیخ اعجاز🌹28,908 views • 9 months ago

😱عمران خان کی حقیقت 😱 جس بچی کو ابلیس خراب نہیں کر سکا اسے عمران خان نے ا کر خراب کر دیا عمران خان بابا دم درود شاہ ہے جب تک اس کے اگے 10 12 لڑکیاں نہیں ناچتی تھیں اسے ہوش نہیں اتا تھا لاہور کے نوجوان نے PTI والوں کے نام نہاد اسلامی لیڈر کی خالص لاہوری سٹائل میں چھترول کردی
🌹شیخ اعجاز🌹13,691 views • 11 months ago
No more content to load