
تہران اردو
@saharF_pak • 3,113 subscribers
ایران امریکی_صہیونی جنگ کی مستند خبروں کے لئے فالو کیجیے
Shorts
Videos

♦️ایک ایرانی ٹرک غذائی سامان لے کر کربلا جا رہا تھا کہ اچانک اس کا ایک ٹائر پھٹ گیا۔ ٹرک کے الٹنے کا خطرہ پیدا ہوا، لیکن ایک عراقی ٹرک ڈرائیور کے خوبصورت اقدام نے اسے الٹنے سے بچا لیا۔ اس نے اپنے ٹرک کے ذریعے ایرانی ٹرک کو سہارا دیا اور اسے قابو میں رکھنے میں مدد کی۔
تہران اردو29,000 views • 1 month ago

61 ہجری سے لیکر آج تک جوبات ان یزیدیوں کو سمجھ نہیں آئی وہ یہ ہےکہ حسینیت قابل شکست نہیں ہے ، پمز ہسپتال میں شہداء اور زخمیوں کے ساتھ آنے والوں کے یہ فلک شگاف نعرے اسی تاریخی حقیقت کا اظہار ہے ، یہ محض نعرے نہیں بلکہ حسینیوں کا لائحہ عمل ہے #IslamabadBlast #اسلام_آباد_دھماکہ
تہران اردو12,584 views • 6 months ago

*موباٸل کو آج سے اپنا ہتھیار بنالیں✊* *🎙️Molana SYED JAWAD NAQVI*
تہران اردو17,580 views • 1 year ago
No more content to load