
Saima Farooq 🇵🇰
@SaimaFarooq • 290,758 subscribers
Personal Secretary to CM Punjab @MaryamNSharif Leader ❤️ @NawazSharifMNS
Shorts
Videos

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر مال روڈ میں بائیک چلانے والوں کے لئے الگ ٹریک کر دیا گیا تاکہ ٹریفک کو بہتر طریقے سے منظم کیا جاسکے جلد ہی باقی روڈ پر بھی کیا جائے گا وزیر اعلی نے بائیک چلانے والوں کو ہیلمٹ کے استعمال پرپابند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں جان کی حفاظت ہر شہری کی ذمہ داری ہے
Saima Farooq 🇵🇰171,412 views • 1 year ago

وزیر آباد کے لوگوں کی خوشی کا اظہار۔۔۔۔ ان کی وزیر اعلی ان کے لئے گرین بس کا تحفہ لائی ہیں
Saima Farooq 🇵🇰45,555 views • 10 months ago

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے اقدامات سے متاثر بھکر سے تعلق رکھنے والے تھیلیسیمیا کے ننھے مریض کی معصوم سی خواہش کا اظہار" مریم نواز صاحبہ اچھے اچھے کام کرتی ہیں غریبوں کا ساتھ دیتی ہیں انکی دوائی کا ارینجمنٹ کرتی ہیں اس لیے مجھے اچھی لگتی ہیں میں ان سے ملنا چاہتا ہوں
Saima Farooq 🇵🇰47,859 views • 2 years ago

طبیعت خراب ہونے کے باوجود وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ںے کلینک آن ویل کے فیز 2 کی تقریب میں شرکت کی کیونکہ 911 کلینک ان ویل نے پنجاب کے تمام اضلا ع کی طرف روانہ ہونے تھے وہ نہیں چاہتی تھی کہ لوگوں کے گھر پر علاج میں صرف افتتاح کی وجہ سے دیر ہو گھر کی دہلیز پر علاج
Saima Farooq 🇵🇰16,212 views • 1 year ago
No more content to load