
Sajid usmani
@sajidusmani787 • 81,348 subscribers
Focal Person Prime Minister's Youth @PMsYouthProgram Government of Pakistan
Shorts
Videos

🇬🇧 برطانیہ میں ٹیکسی کے اندر پیش آنے والا ایک واقعہ سوشل میڈیا پر بحث بن گیا! ایک مسلمان ٹیکسی ڈرائیور اس وقت شدید گھبرا گیا جب مسافروں کی جانب سے ایک پالتو کتے کو اس کے قریب لایا گیا۔ ڈرائیور نے فوراً گاڑی سے باہر نکلنے کو ترجیح دی۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی کہ یہ محض ایک مذاق تھا یا ڈرائیور کی مذہبی حساسیت کو جان بوجھ کر چھیڑنے کی کوشش؟ اختلافِ رائے اپنی جگہ، لیکن کسی کی مذہبی یا ذاتی حساسیت کو مذاق کا نشانہ بنانا مناسب نہیں۔ مذاق وہی اچھا جو کسی کی دل آزاری یا تضحیک کا سبب نہ بنے۔ آپ کے خیال میں یہ صرف مذاق تھا یا حد سے آگے بڑھا ہوا رویہ؟ 🤔👇 #UK #ViralVideo #frontlineadnan #Muslim #TaxiDriver #SocialMedia #Respect
Sajid usmani93,701 görüntüleme • 1 gün önce

دروازہ جلدی کھولا کریں اکثر ہم نے دیکھا ہے بچے باہر کھڑے ہوتے والدین اپنے کام ختم کر کے دروازہ کھولتے ہیں
Sajid usmani300,854 görüntüleme • 2 ay önce

کہتے ہیں انسان کا عروج بھی ہوتا ہے اور زوال بھی۔ اور اگر عروج کے بعد زوال دیکھنا ہو تو مولانا طارق جمیل کی مثال سامنے ہے۔ ایک وقت تھا جب مولانا طارق جمیل کی آواز میں ایسا اثر تھا کہ تبلیغی اجتماعات میں لاکھوں لوگ ان کی دعا میں شریک ہوتے تھے۔ بڑے بڑے لوگ عزت و احترام سے انہیں اپنے گھروں میں بلاتے تھے۔ خود مولانا کا بیان ہے کہ میاں محمد نواز شریف نے بطور وزیراعظم انہیں اپنے گھر دعوت پر بلایا اور خصوصی طور پر ان کے لیے کھانا تیار کروایا۔ اگر کسی نے محبت اور خلوص سے ایک انسان کے لیے کھانا بنوایا ہو تو انسان کم از کم دو نوالے ہی اس کی خوشی کے لیے کھا لیتا ہے۔ لیکن صرف یہ ثابت کرنے کے لیے کہ “مجھے بھوک نہیں تھی، اس لیے نہیں کھایا”، کسی کی محبت کو نظرانداز کرنا مناسب نہیں۔ اصل سبق یہ ہے کہ عروج ہمیشہ نہیں رہتا۔ انسان کو اپنے عروج میں عاجزی، شکر اور اخلاق نہیں چھوڑنے چاہئیں، کیونکہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج مولانا طارق جمیل کے حوالے سے جو حالات اور فاصلے نظر آتے ہیں، وہ ہم سب کے لیے ایک سبق ہیں۔ ہر عروج کا زوال ہوتا ہے۔ انسان کو عروج میں ہی عاجزی اختیار کرنی چاہیے، کیونکہ زوال کے بعد پچھتاوا کسی کام نہیں آتا۔
Sajid usmani81,503 görüntüleme • 18 gün önce

گلگت جٹیال سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سامنے سیاح نے گاڑی سے کچرے سے بھرا شاپر سڑک پر پھینک دیا جس پر لوگوں نے انہیں کہا کہ قریب ڈسٹ بین ہے وہا ڈال دیں جس پر سیاح نے کہا کہ "یہ روڈ تمھارے باپ کا ہے جو منع کرتے ہو" اس پر نوجوان نے وہ کچرا اٹھا کر واپس اس کے گاڑی میں ڈال دیا۔ جس پر دونوں کے درمیان میں تلخ جملوں کا تبادلہ #everyone #followers #highlight #
Sajid usmani76,746 görüntüleme • 21 gün önce

لینے کے دینے پڑ گئے والی کہاوت سنی تھی ناں آج لائیو دیکھ لیں
Sajid usmani130,441 görüntüleme • 2 ay önce

سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا بدلہ لینے کے بعد نمازِ جنازہ ادا ہوگا ایران کا بڑا اعلان۔
Sajid usmani384,152 görüntüleme • 6 ay önce

زندگی میں اتنی گرمی نہیں پڑی یورپ میں جتنی اب بڑھ رہی ہے 🔥🔥🥵🥵🥵 #foryouシ #Super
Sajid usmani72,558 görüntüleme • 2 ay önce

والدین کی تربیت اچھی ہو تو اولاد خودبخود سیدھے راستے پر چلتی ہے، اور زندگی میں ہر قدم سنبھل کر رکھتی ہے۔ ❤
Sajid usmani158,634 görüntüleme • 5 ay önce

ٹریفک کی صورتحال آپ ذرا حالات دیکھیں، اس وقت رات کے 8 بج کر 43 منٹ ہو رہے ہیں اور ٹریفک کا یہ حال ہے کہ سڑک مکمل طور پر جام ہے۔ دن کے اوقات میں صورتحال کیا ہوتی ہوگی، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ CTO صاحبہ نہ خود موقع پر موجود ہیں اور نہ ہی ٹریفک کا کوئی اہلکار یہاں نظر آ رہا ہے۔ شہری گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہیں، یہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ متعلقہ حکام کو اس صورتحال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔
Sajid usmani18,483 görüntüleme • 15 gün önce

14,دن ہو گئے بچیوں سے چھیڑ خانی کرتے ہوئے آج رنگے ہاتھوں باپ نے پکڑ لیا،
Sajid usmani304,646 görüntüleme • 1 yıl önce

ایران جب صبح تل ابیب پر میزائل داغنے لگا تو اس ویڈیو کو اپلوڈ کرتے ہوئے عرب دوست نے مختصر لکھا صبح کی کلاس
Sajid usmani346,416 görüntüleme • 1 yıl önce

سوشل میڈیا کی عارضی شہرت کے لیے اپنی جان کو خطرے میں مت ڈالیں، زندگی ہر چیز سے قیمتی ہے۔
Sajid usmani64,258 görüntüleme • 2 ay önce